نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    ہنگو میں تھانے پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

    اسی پیر کی صبح خان نے اسلام آباد کے تھانے پر حملہ کیا ۔ طالبان ۔۔خان میں کیا فرق ہوا۔کس نےحکومت کی رٹ ختم کی عمران خان تحریک انصاف کے ملزمان کو پولیس تحویل سے چھڑا لے گئے پیر, 15 ستمبر 2014 بی بی سی اردو ڈاٹ کام اسلام آباد.......عمران خان رات گئے پی ٹی آئی کے زیرحراست ملزمان کو پولیس سے...
  2. سید زبیر

    ہنگو میں تھانے پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک

    ہنگو میں تھانے پر حملہ، پولیس اہلکار ہلاک عزیز اللہ خان : بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور آخری وقت اشاعت: پير 15 ستمبر 2014 , 04:54 GMT 09:54 PST پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو میں پولیس تھانے پر شدت پسندوں کے حملے میں ایک اہلکار ہلاک اور تین زخمی ہوگئے ہیں۔ادھر ڈیرہ اسماعیل خان...
  3. سید زبیر

    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی کی مسجد کے خطیب کو ہلاک ک

    بہت ہی عزیز عبدالقیوم چوہدری آپ نے بالکل صحیح کہا ۔ بانی پاکستان نے فرمایا تھا کہ ’’صحافت ایک عظیم طاقت ہے جو فائدہ بھی پہنچا سکتی ہے اور نقصان بھی۔ اگر یہ صحیح نہج پر ہو تو اس سے رائے عامہ کی رہنمائی کا کام بھی لیا جاسکتا ہے۔‘‘ مگر سب سے بڑا نقصان اس جملہ نے کیا ہے کہ پبلک کی ڈیمانڈ پر ۔سب...
  4. سید زبیر

    ماضی کی جھلکیاں، میرانِ تالپورکے مقبرے از سیدن ذیشان احمد

    ماضی کی جھلکیاں، میرانِ تالپورکے مقبرے سید ذیشان احمد تاریخ اشاعت 14 ستمبر, 2014 فوٹو — سید ذیشان احمد حیدرآباد ایک ایسا شہر ہے جو بیک وقت کئی زمانوں کی یاد دلاتا ہے۔ جو حیدرآباد مجھے مسحور کرتا ہے، وہ موجودہ حیدرآباد نہیں، بلکہ وہ ہے جو کبھی ہوا کرتا تھا۔ اس شہر کے ماضی اور حال کے بیچ ایک...
  5. سید زبیر

    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی کی مسجد کے خطیب کو ہلاک ک

    خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایف سی کی مسجد کے خطیب کو ہلاک کر دیا ہے۔ عزیزاللہ خان ،بی بی سی اردو ڈاٹ کام ، پشاور ، آخری وقت اشاعت: اتوار 14 ستمبر 2014 , 07:28 GMT 12:28 PST پولیس کے مطابق حیات آباد میں فرنٹیئر کور کے ہیڈ کوارٹر میں تعینات مسجد کے خطیب...
  6. سید زبیر

    سیاسی کارٹونز

    شہر کو چوہوں سے پاک کرنے والا قوم کے نوجوانوں کو کہاں لے جارہا ہے
  7. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    جناب یہ ابھی چند منٹ پہلے ٹی وی پر دکھایا گیا ہے اور یہ بھیک نہیں اپنا حق مانگ رہی ہے ۔ یہ کس نےکہہ دیا کہ بھیک مانگ رہی ہے ۔ افسوس
  8. سید زبیر

    نا معلوم : قائد اعظم آؤ ذرا تم ۔۔۔ دیکھو اپنا پاکستان

    قائد اعظم آؤ ذرا تم ۔۔۔ دیکھو اپنا پاکستان جس کی بنیادوں کی خاطر ، لا کھوں نےدی اپنی جان جس کی خاطر کھیت جلے، کھلیان جلےگھر بار جلے، ماؤں کے سینے چاک ہوئے ، جب کڑیل بیٹے خاک ہوئے ، کلیوں کا سارا روپ مٹا ، پھولوں کا سنگھاسن ڈول گیا، پرواز پرندےبھول گئے ، احساس کے جھرنےسوکھ گئے، دریا کی روانی رک...
  9. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    بہت جلدی پوسٹ کردی قابل تحسین ہے مگر یہ بھی تو پتہ لگے کہ اس کو خان نے کیسے ٹرخا دیا ۔ شائد یہ اپنی مزدوری مانگ رہی تھی یا اپنے بچوں کو لے جانے آئی تھی ۔ لیکن خان نے کہہہ دیا آپ کو compensate کردیں گے
  10. سید زبیر

    میر مہدی مجروح ذبح کر ڈالا مجھے رفتار سے - میر مہدی مجروح

    واہ بہت خوب ضد ہے یہ صیّاد کو میرا قفس پھیر لاتا ہے درِ گلزار سے
  11. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آخر مجبور و بے بس ، نادار اور ظلم کی چکی میں پسی ہوئی عوام آزادی کے لئے سرگرم عمل ہو گئی
  12. سید زبیر

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب : اردو ۔ ڈان ،کام

    کرائے‘ کے انقلابی گھر واپسی کیلئے بیتاب اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت میں جاری احتجاجی دھرنے میں موجود ارشد شاہ خود کو پھنسا ہوا محسوس کر رہے ہیں اور حکومت کے خلاف ایک ماہ سے زائد مدت سے جاری دھرنے میں بیٹھے بیٹھے تھک سے گئے ہیں۔ لیکن کیا کریں کہ گھر جانے کی شدید خواہش کے باوجود دھرنے کے منتظمین...
  13. سید زبیر

    : بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہ

    کراچی کے غریب و نادار اساتذہ کے جائز دھرنے پر لاٹھی چارج اور اسلام آبا د میں طبقہ اشرافیہ کی ایما پر کئے گئے دھرنے میں دستایاب سہولیات اور پھر گلہ کے ہمارے کارکنوں کو دھرنے میں نہیں آنے دیا جاتا ۔یاد رہے کہ دھرنے میں شامل افراد میں سے اکثریت اسلام آباد میں طبقہ اشرافیہ کے ملازمین کے علاوہ...
  14. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    تحریک آزادی کےے بعد پاکستان کے محروم و مجبور عوام کی سب سے بڑی دوسری تحریک آزادی لے کے رہیں گے آزادی ۔۔۔۔۔۔۔ پاکستان کا مطلب کیا ۔۔۔؟
  15. سید زبیر

    : بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہ

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آبا د کے حساس ترین مرکز میں 14 اگست سے دھرنا جاری ہے وہاں ایسا کیوں ؟ خواہ پی ٹی وی پر حملہ ہی کیوں نہ ہو چاہے پارلیمنٹ کی خیمہ بستی ہو آخر ایسا کیوں ۔۔۔ ؟
  16. سید زبیر

    : بلاول ہاؤس کے باہر احتجاج کرنے والے اساتذہ پر پولیس نے لاٹھی چارج کردیا جس کے نتیجے میں متعدد مظاہ

    ایکسپریس نیوز کےمطابق اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنےو الے اساتذہ بلاول ہاؤس کے سامنے دھرنا دینے پہنچے اور جب اساتذہ بلاول ہاؤس کے سامنے رکاوٹیں ہٹا کر دھرنا دے رہے تھے کہ اسی دوران پولیس نے ان پر لاٹھی چارج شروع کردیا جس کے نتیجے میں متعدد اساتذہ زخمی ہوگئے، پولیس کی جانب سے اس دوران واٹر...
  17. سید زبیر

    نظریہ ارتقاء پر اعتراضات اور ان کے جواب

    سید شہزاد ناصر سرکار ! بڑی مشکل سے یہ عقدہ حل کیا تھا کہ پہلے مرغی پیدا ہوئی یا انڈا ۔ اب یہ دوسرا مسئلہ آگیا سرکار میں تو بجز دو حرف لا الٰہ کچھ نہیں جانتا ۔ مذکورہ بحث سے پہلے یہ جاننا ہوگا کہ کیا یہ ساری کائنات، یہ سیارے ، ستارے ، حجر و شجر ، حیوانات و نباتات خود بخود تخلیق ہوگئے...
  18. سید زبیر

    آنکھیں کس نے بند کیں

    نیرنگ خیال ! خوش رہیں بہت عمدہ تحریر ۔ آپ کی تحریر کا خوبصورت انداز
  19. سید زبیر

    برطانیہ کے بعد جرمن سٹریٹس میں بھی ”شریعہ پولیس“ کا گشت، شرعی کنٹرول زون بنادیا

    برطانیہ کے بعد جرمن سٹریٹس میں بھی ”شریعہ پولیس“ کا گشت، شرعی کنٹرول زون بنادیا 11.09.2014, 01:03am , جعمرات (GMT+1) عالمی اخبار جرمنی کے ایک قصبے میں خود ساختہ ”شریعہ پولیس“ نے سٹریٹس میں گشت شروع کردیا ہے اور لوگوں کو شراب پینے ، خریدنے اور دوسرے ” غیر شرعی“ کاموں سے منع کرنے کی کوشش...
Top