نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    دنیا کے 5 زہریلے ترین بچھو

    یار وہ ایک عابد شخصیت تھی ۔ ڈیوٹی پر سے واپی میں میری دکان پر آتے گپ شپ لگتی ،چائے پی جاتی بس ۔ وہ آیات پڑھتے تھے انہوں نے مجھے بھی وہ آیات بتائیں تھیں جس سے بچھو کا زہر اثر نہیں کرتا مگرافسوس وہ بھول گیا دوستوں میں سے صرف ایک دوست ہیں انہیں کافی عرصہ تک یاد تھا شائد یاد ہو ۔
  2. سید زبیر

    دنیا کے 5 زہریلے ترین بچھو

    بہٹ معلوماتی شراکت۔ شکریہ شاہ صاحب کے پی میں اورکزئی ایجنسی میں تیراہ نامی ایک علاقے میں کالا بچھو ہوتا ہے ۔ کہا جاتا ہے کہ اگر المونیم کے برتن میں اس قید کردیں تو یہ ڈنگ می سختی ے اس میں چھید کردیتا ہے ۔ واللہ اعلم جب میری عمر بیس سال تھی تو ایک بزرگ جو ہسپتال کی ایمبولینس کے ڈرائیور تھے ان...
  3. سید زبیر

    جون ایلیا بے دِلی کیا یونہی دن گزر جائیں گے

    خوش رہیں ہے غنیمت کہ اسرار ہستی سے ہم بے خبر آئے ہیں بے خبر جائیں گے
  4. سید زبیر

    نام،چیز،جگہ،جانور،پھل یا سبزی

    اب بولو ۔:victory::victory::victory:
  5. سید زبیر

    روحانی اقوال

    لا جواب انتخاب ۔ خوش رہیں ایک دنیا ہے کہ بَستی ہے تِری آنکھوں میں وہ تو ہم تھے جو تِری ایک نظر کو ترسے
  6. سید زبیر

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    آپ سب ساتھیوں کی پر خلوص دعائیں یقینا آمنہ بتول کی مغفرت اور درجات کی بلندی کا باعث بنیں گی اللہ کریم آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ۔ دونوں جہانوں میں آپ سب کو عزت و تکریم عطا ہو (آمین ثم آمین)
  7. سید زبیر

    عمران اکرم کی فوٹو گرافی

    بہت خوبصورت ۔
  8. سید زبیر

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    اللہ کریم اپنے بندوں پر کبھی ان کی استطاعت ے زیادہ بوجھ نہیں ڈالتا ۔ سب اس کی دین ہے
  9. سید زبیر

    گڑیا رانی نے 6 ستمبر منایا

    آج 6 ستمبر کو آمنہ کی سالگرہ کے دن کے موقع پر تصویریں دیکھ رہا تھا کہ یہ تصویر سامنے آگئی سوچا شریک محفل کردوں
  10. سید زبیر

    یوم دفاع ِ پاکستان پر میرے والد صاحب کا خراج تحسین ۔نظم یوم ِدفاع

    بہت عمدہ شراکت ۔ ہمارے پاس تکبیر و رسالت کی صدائیں تھیں خودی و بے خودی اقبال جس کے ساتھ آئے تھے
  11. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    آپ کی Commitment قابل تحسین ہے ۔ نظریاتی اختلاف صحیح مگر آپ کا خلوص ، جذبہ قابل ستائش ہے
  12. سید زبیر

    روزنامہ ڈان مورخہ 2 ستمبر 2014 کا اداریہ

    میرا خیال اس میں سیاستدانوں سے زیادہ پولیس کےسربراہان ، کرپٹ سول بیوروکریٹس ، پولیس کے تربیتی ادراوں کا دخل ہے ۔ میرٹ پر بھرتی کا نہ ہونا اور محکمہ میں سفارشی اور جعلی مقابلوں کی بنا پر ترقی و تنزلی کے نظام نے بھی پولیس کی کارکردگی کو متاثر کی ۔ شاید ہماری سول بیوروکریٹس کی integrity بھی...
  13. سید زبیر

    حالاتِ حاضرہ کے لحاظ سے ایک پیاری سی دعا

    اللَّهُمَّ اقْسِمْ لَنَا مِنْ خَشْيَتِكَ مَا يَحُولُ بَيْنَنَا وَبَيْنَ مَعَاصِيكَ ، وَمِنْ طَاعَتِكَ مَا تُبَلِّغُنَا بِهِ جَنَّتَكَ ، وَمِنْ الْيَقِينِ مَا تُهَوِّنُ بِهِ عَلَيْنَا مُصِيبَاتِ الدُّنْيَا ، وَمَتِّعْنَا بِأَسْمَاعِنَا وَأَبْصَارِنَا وَقُوَّتِنَا مَا أَحْيَيْتَنَا وَاجْعَلْهُ...
  14. سید زبیر

    آج کی تصویر - 2

    یہ نیچے تصویر میں غالبآ پولیس ہی کی وردی اور ٹوپی نظر آرہی ہے ۔ ہوسکتا ہے میری نظر کی کمزوری ہو
  15. سید زبیر

    سیاسی کارٹونز

  16. سید زبیر

    آج کی تصویر - 2

    پولیس کا یہ بھی کردار ہے
  17. سید زبیر

    روزنامہ ڈان مورخہ 2 ستمبر 2014 کا اداریہ

    اس کالم کو یہاں پوسٹ کرنے کا ایک مقصد یہ بھی ےتھا کہ ہم پولیس کو ایسا مقام کیوں نہیں دے سکے ۔ ہماری پولیس ہمیشہ کیوں سیاسی اور با اختیار افراد کے زیر اثر رہی ۔ اسے بھی فوج ، عدلیہ کی طرح خود مختار ادراہ بنا یا جانا چاہئیے ۔
  18. سید زبیر

    آج کی تصویر - 2

    ہم زندہ قوم ہیں
  19. سید زبیر

    روزنامہ ڈان مورخہ 2 ستمبر 2014 کا اداریہ

    منتظمین کا بہت بہت شکریہ
  20. سید زبیر

    بلیک باسٹرڈ ؛ بابا محمد یحیی خان

    بے شک ۔۔۔۔ حکمت مومن کی میراث ہے نگاہ مرد مومن سے بدل جاتی ہیں تقدیریں
Top