نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    چلو کچھ لوگ تو پہچانے گئے ۔ آسف زرداری سے لے کر قادری تک سب غریبوں کو ٹشو پیپر کی طرح استعمال کرتے ہیں۔ چولہا غریب کا ٹھنڈا ہوتا ہے ۔ کوئی سیاستدان غریب نہیں ہوا ،کسی نے جائداد کارخانے نہیں بیچے ، بنکوں میں گروی رکھوائے قوم کے پیسوں سے قرضہ لیا ، الیکشن لڑا اور قرضے معاف کرائے ۔ آج یہ فوج کو...
  2. سید زبیر

    ذرا دیکھنا یہ کس کی تصویریں ہیں - مسجد سے مے خانے تک

    بہت ہی عمدہ ۔۔۔ بہترین شراکت بہت شکریہ
  3. سید زبیر

    اقتباسات مرزا ادیب کی کتاب مٹی کا دیا سے اقتباس "ماں "

    " ابا جی مجھے مارتے تھے تو امی بچا لیتی تھیں ایک دن میں نے سوچا اگر امی پٹائی کریں گی تو ابا جی کیا کریں گے ۔یہ دیکھنے کے لئے کیا ہوتا ہے میں نے امی کا کہنا نہ مانا ،انہوں نے کہا بازار سے دہی لادو میں نہ لایا انہوں نے سالن کم دیا تو میں نے زیادہ پر اصرار کیا انہوں نے کہا پیڑھی پر بیٹھ کر روٹی...
  4. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    لیکن یہاں تو عقل و خرد کی بجائے جنون ، انا خود پرستی سے کام لیا جا رہا ہے ۔
  5. سید زبیر

    16 اگست 2013 اور 15 اگست 2014 میں اسلام آباد پر قبضہ میں کیا فرق ہے ؟

    سر ! آپ کی بات بالکل بجا ۔ ہم دونوں کی خصوصیات اور اہمیت کا موازنہ نہیں کر ر ہے ہیں صرف دونوں کے فعل کو دیکھ رہے ہیں ۔ فاعل کو نہیں ۔ سکندر کا مطالبہ بھی اسلامی نظام کا تھا ۔ عمران خان کی ساری شرطوں کو نہ صرف عوام میں بلکہ اپوزیشن نے بھی پذیرائی کی ہے ۔ ایک شرط استعفیٰ دینے والی سے دستبردار ہو...
  6. سید زبیر

    جوہری تنصیب کے قریب اسرائیلی ڈرون مار گرایا: ایران ,

    جوہری تنصیب کے قریب اسرائیلی ڈرون مار گرایا: ایران , بی بی سی اردو : آخری وقت اشاعت: اتوار 24 اگست 2014 ,‭ ایران کی خبر رساں ایجنسی کے مطابق وسطی ایران میں نطنز کے علاقے میں ملک کی جوہری تنصیب کے پاس ایک اسرائیلی ڈرون کو مار گرایا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اسنا کے مطابق ڈرون اسٹیلتھ صلاحیت کا...
  7. سید زبیر

    لوگوں سے کیا شکوہ (علی زریون)

    بہت خوب۔۔۔۔ واہ جو سمجھتے ہیں کہ بس منزل چلی آئی ذرا یہ دھند چھٹنے دو یہ ھا ھا کار جو اس دم گلی کوچوں میں رائج ہے اسے خاموش ہونے دو تمنّا کی "نظر بندی" ذرا سی ٹوٹنے تو دو یہی خوش باش چہرے اور اُمیدوں سے بھری آنکھیں اور آنکھوں میں سجے سپنے یہ خود ہی جان جائیں گے جنہیں موسیٰ سمجھتے تھے وہ سب فرعون...
  8. سید زبیر

    سیالکوٹ سیکٹر۔ بھارتی فوج کی شدید گولہ باری،3 شہری شہید، 9 زخمی

    اسلام آباد میں موجود جمہوریت کے دو غازی افوج کی توجہ اپنی جانب مبذول کرانی کوشش کر رہی ہیں ۔
  9. سید زبیر

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم ۔۔۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از منصور صدیقی

    انتہائی معذرت خواہ ہوں بیٹا ۔۔ اللہ کریم اُن کا سایہ ہمیشہ آپ پر سلامت رکھے۔ آمین ایک بار پھر معذرت
  10. سید زبیر

    نگر نگر میں پھیرا اپنا - ساغر صدیقی

    بہت خوب اپنا ہو یا غیر ہو بابا دل والوں کی خیر ہو بابا
  11. سید زبیر

    محمد شہ نشینِ بزمِ امکاں، خسروِ عالم ۔۔۔ نعتِ رسولِ مقبول ﷺ از منصور صدیقی

    سبحان اللہ اللہ کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے (آمین)
  12. سید زبیر

    رات کلہنی از حبیب جالؔب

    بہت خوب جالب زندہ باد 'جالبؔ' بھاویں لکھ اکٹھے ہو ہو بہون نہیں ہن رہنی رات کلہنی نہیں ہن رہنی رات کلہنی
  13. سید زبیر

    زاویہ (مضامینِ عاطف)

    آئین جواں مرداں حق گوئی و بیباکی بہت خوب لکھا ۔ افسوس اس بات کا ہے کہ پہلے ہمیں عمران کی موجودگی سے ایک امید تھی ، نوجوان امید سے عمران کی طرف دیکھتے تھے ۔ مگر رنگ کچا تھا بہت جلد اتر گیا ۔ جسطرح نئے دولتیوں کی عادتیں اوچھی ہوتی ہیں اسی طرح نئے نئے سیاستدان بھی اپنے گرد خوش آمدیوں کا ٹولہ دیکھ...
  14. سید زبیر

    آزادی مارچ تصاویر : بلا تبصرہ

  15. سید زبیر

    مچھلی پیڈیا

    اگر چہ یہ تحریر میرے لہئے نہیں تھی مگر چور چھپے پڑھ لی ایک پُر تشنج دور میں ایسی مسکراتی تحریر ۔۔۔ لا جواب خوش رہیں
  16. سید زبیر

    16 اگست 2013 اور 15 اگست 2014 میں اسلام آباد پر قبضہ میں کیا فرق ہے ؟

    16 اگست 2013 کو سکندر نامی شخص نے اسلام آباد شام ساڑھے پانچ بجے سے رات گیارہ بجے دونوں ہاتھ میں سیمی آٹومیٹک بندوقیں لے کردو بچوں کو ڈھال بنا کر پورے شہر کو یر غمال بنائے رکھا مطالبہ اسلامی نظام کا تھا 14 اگست 2014 سے پی ٹی آئی اور ٹی اے پی نے خواتین اور بچوں کی انسانی ڈھال بناکر پورے ملک...
  17. سید زبیر

    ناروے کے انوار قطبی

    کوئی ایسی بات نہیں ، اُن کا اپنا راستہ ، میرا اپنا راستہ ۔ ویسے یہ ملحد لوگ اسے کیا سمجھتے ہیں یہ خود بخود ہورہا ہے ۔ یہ ناروے کی روشنیاں دیگر یورپ ممالک میں کیوں نہیں ۔ ملحد بھی کبھی کبھی تو سوچتے ہوں گے ۔ کوئی تو ہے جو یہ نظام ہستی چلا رہا ہے ۔
Top