نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    مسجد نبوی (ص)

    اللھم صل علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما صلیت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ اللھم بارک علٰی محمد وعلٰی آل محمد کما بارکت علٰی اِبراھیم وعلٰی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ جزاک اللہ دکھادے یا رب مدینہ کیسی بستی ہے جہاں دن رات تیری رحمت برستی ہے
  2. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    شیخ رشید ، چودھری ظہور الٰہی ، چودھری شجاعت حسین ہر چلتی ٹرین میں پھکی بیچنے والے لوگ ہیں ۔ پھَکی بیچ کر دوسری ٹرین سے واپس ہو جاتے ہیں ۔
  3. سید زبیر

    سانحہ ماڈل ٹاؤن : لاہور سیشن کورٹ نے وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا

    ایسی ہی ایک ایف آئی آر نے ذولفقار علی بھٹو کو تختہ دار پر پہنچا دیا تھا ۔ جس وقت ایف آئی آر درج ہوئی تھی اُس وقت کسی کو اس کا نتیجہ خواب و خیال میں بھی نہیں تھا ۔ کہ ایک اتنا مقبول رہنما پھانسی پر جھول جائے گا ۔ اور وہ دولت جس کا آغاز سر شاہ نواز بھٹو سے ہوا تھا کس کے کام آئے گی ۔ کیا خبر کس...
  4. سید زبیر

    سبق ۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    خوش رہیں ! حقائق پر مبنی ایک مثبت سوچ ، اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  5. سید زبیر

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    برادر عزیز ! قومی اسمبلی اور سینیٹ میں خاصی کثیر تعدا د ہے مگر کیا وہ اپنی پارٹی کے قائد کی مرضی کے خلاف اظہار رائے کے لئے آزاد ہیں ۔ یا صرف اپنے قائد کے بھونپو ہیں۔ پارٹی کی رائے کے خلاف آواز بلند کرنے سے اُن کی ممبر شپ ختم ہو جائے گی ۔ ممبران اجلاس میں شرکت اور قانون سازی میں وہ کتنے...
  6. سید زبیر

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    میرا تو خیال ہے سب سے اچھا بنیادی جمہوریت والا ایوب خان کا نظام تھا ۔ صدارتی نظام ، ایک صدر منتخب کرلیں صدر اپنی کابینہ چاہے ٹیکنوکریٹس سے بنائے یا کاروباری لوگوں سے جواب دہ صرف صدر ، اب بھی صرف پارٹی کے سربراہ ہی کی بات چلتی ہے باقی سب تو ہز ماسٹر وائس کے کتوں کی طرح بھونپو بجاتے ہیں ۔ صدارتی...
  7. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    سر ! اس سلسلے میں کیا کہوں ، مذہبی عقیدے میں سو شکوک اور دراڑیں ، قومی نظریہ میں شکوک و شبہات ، قائد اعظم کی شخصیت کو مبہم ، یوم آزادی کا بھی یہ مسئلہ ہر سال اٹھتا ہے ۔ کسی معاملے میں ہم متفق نہیں ۔ کہنے کو تو بہت کچھ ہے اور یقینآ آپ جیسے وسیع مطالعہ والی اور صاحب بصیرت شخصیت کے پاس تو کہیں...
  8. سید زبیر

    آزادی مارچ اپڈیٹس

    کون کہہ سکتا ہے اس قوم میں غربت ہے ، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں ، بچے بیچے جارہے ہیں ۔ این جی اوز کے خوشحال لوگوں کا نیا پاکستان لُڈی پاؤ۔ نئے پاکستان کے خالق آرہے ہیں ۔ 14 اگست کا دن اس لئے منتخب کیا تھا کہ لوگ پرانے پاکستان کے 14 اگست کو یاد نہ کریں
  9. سید زبیر

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    برادرم ؛ یہ جلد بازی اس لئے کہ عمران خان نے کہا تھا ہم نے ملک سنبھالنے کے لئے ہر قسم کا ہوم ورک کرلیا ہے ۔ نوے دن میں بلدیاتی الیکشن کرائیں گے ، یہ وعدہ کیا تھا ۔ بے روزگاروں کے لئے ملازمتیں پیدا کریں گے ۔ پٹواری نظام ختم کریں گے ۔ پولیس میں سفارش نہیں چلے گی۔ سوا سال میں کے پی کے مختلف این جی...
  10. سید زبیر

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    میں نواز شریف کا نہ اس الیکشن میں حامی تھا اور نہ ہی سابقہ الیکشن میں ۔ مگر اصلاحات کے لئے صرف اور صرف پارلیمنٹ ہے نہ کہ سکندر کی طرح بلیو ایریا میں یرغمال بنا کر ۔ وہ بھی اسلامی نظام کا مطالبہ کر رہا تھا ۔ میرے قائد ، قائد اعظم نے کتنے دھرنے دئے کتنی ہڑتالیں کیں ، جبکہ گاندھی کا وطیرہ یہی...
  11. سید زبیر

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    احتجاج کا آئینی طریقہ کار یہ کہ جلسے جلوس کی باقاعدہ اجازت لی جاتی ہے ۔ حکومتی اداروں کے ساتھ مل کر سیکورٹی پلان بنایا جاتا ہے ۔ اور وجہ احتجاج قانونی اور آئینی ہو ۔ کیا وزیر اعظم کو اس طریقے سے برطرف کرنا آئینی طریقہ ہے ۔ عمران خان کو میں نے ووٹ دے کر اسمبلی میں بھیجا اور یہ کتنی دفعہ اسمبلی...
  12. سید زبیر

    لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی، پی اے ٹی کو مارچ سے روک دیا

    بلیو ایریا میں سکندر نے اپنی بیوی کے ساتھ مل کر جو ڈرامہ کیا تھا اُس میں اور اس دھرنے میں کیا فرق ہے ۔ کل اگر کسی بھی علاقے سے کوئی اسلام آباد میں دھرنا دے دے کہ جب تک مارشل لا نہیں لگے گا یا ٹیکنو کریٹس کی حکومت قائم نہیں ہوتی میں یا ہم اسلام آباد سے نہیں جائینگے ۔ یہ صرف طالبان پرسے پریشر...
  13. سید زبیر

    اقتباسات اسبابِ مسرت کی دستیابی

    یعنی یہ حالات یورپ میں بھی سو سال سے ہیں ۔ غالبآ انسانی فطرت ہی کچھ ایسی ہے ۔
  14. سید زبیر

    متاع ِ روح ۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    بہت عمدہ ۔۔۔ الفاظ کا خوبصورت استعمال بہت خوب خوش رہیں
  15. سید زبیر

    عرب شہزادے باز نہ آئے ، پرتعیش گاڑیاں لے کر فرانس پہنچ گئے

    ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ انجام گلستاں کیا ہوگا مسلم امہ ؟ موتمر عالم اسلامی ؟ ان عرب شیوخ نے کاش امت مسلمہ کے لئے تعلیم وظائف ہی جاری کیے ہوتے جیسے مغربی ممالک کی غیر مسلم حکومتیں مسلم ممالک کے لئے ہر سال تعلیمی وظائف جاری کرتے ہیں ۔
  16. سید زبیر

    اگر کوئی نظام بدلے بغیر واپس آیا تو اسے بھی شہید کردیں : طاہر القادری

    اللہ نہ کرے ، خاکم بدہن اگر مسلم لیگ ن کے ووٹر بھی ہر شہر میں میدان میں اتر آئے تو یہ کس کے مفاد میں ہوگا ؟ علامہ طاہر القادری عمران خان شیخ رشید چودھری برادران عوام رب ذوالجلال مسلمانوں اور پاکستان پر رحم فرمادے ۔ پاکستان کی عوام کو ان ظالموں ، فسادیوں سے بچا آمین
  17. سید زبیر

    کراچی کی رونق ۔۔۔۔ از س ن مخمور

    ,بہت۔ خوب ، اب کچھ ذکر ان بسوں کے پائلٹ کا بھی ہو جائے ، کہ صدر سے نکل کر ناظم آباد ، کریم آباد ، عزیز آباد اور گلبرگ میں یہ کس شان سے داخل ہوتے ہیں ۔ اور وہاں سے صدر کے لئے نکلتے ہوئے ان کے انداز کیسے ہوتے ہیں ۔ انتظار رہے گا ۔ خوش رہیں
  18. سید زبیر

    ناصر بشیر : وطن کے دشمنوں کو ضرب'عضب کی لگائیں گے

    ماں سے وعدہ : وطن کے دشمنوں کو ضرب'عضب کی لگائیں گے ہمیں بس امن چاہئیے ' جہان کو بتائیں گے وطن کے دشمنوں کو ضرب' عضب کی لگائیں گے وطن کے دشمنوں کو ضرب'عضب کی لگائیں گے لہو چمن کو دیں گے ہم ' بہار پھر سے آئے گی یہ زندگی جو رو رہی ہے 'پھر سے مسکرائے گی روش روش محبتوں کے پھول ہم کھلائیں گے وطن...
  19. سید زبیر

    سحر ہونے تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ از س ن مخمور

    انداز تحریر لا جواب ہے ، تسلسل اور روانی خدا کرے زور قلم اور زیادہ میرے بھائی یہ سلسلہ صرف ایم کیو ایم ہی میں نہیں گلو بٹ ، ہر سیاسی جماعت کا لازمی جزو ہیں ۔ پاکستان کی کوئی سیاسی ، دینی جماعت اس سے مبرا نہیں ۔ ای نے ملک میں طاقت کے نظریہ کو فروغ دیا شرافت اور رواداری کو قتل کیا ۔ اندرون سندھ ،...
Top