آزادی مارچ اپڈیٹس

زرقا مفتی

محفلین
اسلام آباد کے زیرو پوائنٹ پر کرینیں کنٹینر ہٹا رہی ہیں جو کے کچھ دیر پہلے راستے کو بند کیے ہوئے تھے۔ اس کے علاوہ پل کے اطراف میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی لگائے جا رہے ہیں۔ کچھ پی ٹی آئی کے کارکن یہاں جمع ہو رہے ہیں۔
http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2014/08/140814_pti_long_march_live_page_sa.shtml

140814120203_pti_leaders_on_rally_bus_512x288_imrankhanpti.jpg
 
سید زبیر

محفلین
کون کہہ سکتا ہے اس قوم میں غربت ہے ، لوگ خودکشیاں کر رہے ہیں ، بچے بیچے جارہے ہیں ۔
این جی اوز کے خوشحال لوگوں کا نیا پاکستان
لُڈی پاؤ۔ نئے پاکستان کے خالق آرہے ہیں ۔ 14 اگست کا دن اس لئے منتخب کیا تھا کہ لوگ پرانے پاکستان کے 14 اگست کو یاد نہ کریں
 
زرقا مفتی

محفلین
نون کے گلو بٹ ایکشن میں

August 15 protests: PML-N workers attack PTI convoy, injuring 4
http://tribune.com.pk/story/746421/...ens-to-me-hold-the-pm-responsible-says-imran/

نون لیگی گلو بٹ پتھراؤ کرتے ہوئے
http://i1.tribune.com.pk/wp-content/uploads/2014/08/Image_0815-1309CH-931-e1408090388809.jpg
Image_0815-1309CH-931-e1408090388809.jpg

Express News screengrab in which PML-N workers can be seen with shoes in their hands.

PML-N workers attacked us in the presence of police personnel, Imran says while talking to Express News.

PTI’s official Facebook page reported that five gunshots were fired at on party chief Imran Khan’s container.
 
نایاب

لائبریرین

محترم سید سرکار یہ وسعت اللہ خان صاحب کونسا راگ گا رہے ہیں ۔۔۔۔۔؟

شروعات ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انقلاب کی ۔۔۔۔۔؟
 
مارچ کی ہوا نکل گئی ہے
اب عمران اور قادری کو جلد از جلد اسلام اباد پہنچ کر اپنے کارکنوں کو منتشر کردینا چاہیے کہ اب کچھ حاصل وصول نہیں ہوسکتا
 
ابن رضا

لائبریرین
عمران خان کے بقول پولیس کی گاڑی پر کھڑے ہو کر فائرنگ کی گئی ۔ حکومت کی گلوبٹ پالیسی سامنے آگئی
پہلے کون سا چھپی ہوئی تھی. یہ جو دوسروں کو ملا اور انتہا پسند کہتے ہیں یا فوج کے نمائندے کہتے ہیں ان کے گلو بٹوں کے کالے کرتوت کن سے چھپے ہیں
 
سید زبیر

محفلین
محترم سید سرکار یہ وسعت اللہ خان صاحب کونسا راگ گا رہے ہیں ۔۔۔۔۔؟

سر ! اس سلسلے میں کیا کہوں ، مذہبی عقیدے میں سو شکوک اور دراڑیں ، قومی نظریہ میں شکوک و شبہات ، قائد اعظم کی شخصیت کو مبہم ، یوم آزادی کا بھی یہ مسئلہ ہر سال اٹھتا ہے ۔ کسی معاملے میں ہم متفق نہیں ۔ کہنے کو تو بہت کچھ ہے اور یقینآ آپ جیسے وسیع مطالعہ والی اور صاحب بصیرت شخصیت کے پاس تو کہیں زیادہ ہوگا مگر خامشی ہی بہتر سمجھتا ہوں ۔ بس صرف یہ کہوں گا کہ ہلال ، کھجور کا درخت اور اونٹ مسلمانوں کے تشخص کی عکاسی کرتے ہیں ۔ اور سب ہی ٹیڑھے ہیں ۔ کسی غیر مناسب بات کے لئے معذرت خواہ ہوں ۔
 
کاشفی

محفلین
جب گوجرانولہ میں تحریکِ انصاف اور ن لیگ میں کشیدگی ہوئی تو تحریک انصاف کی پوری قیادت محفوظ سیکیورٹی مقامات پر چلی گئی (کھسک لی)، جو کھڑے رہے وہ تھے مخدوم جاوہد ہاشم اور میاں محمود الرشید۔۔۔
جاوید ہاشمی ایک گاڑی پر سوار ہوئے، چھت سے سر نکالا اور گوجرانوالہ کے بٹوں کو للکارا "ماروں کتنے پتھر مارو گے مجھے"

جیسے باقی لیڈران بلٹ پروف گاڑیوں میں گھس گئے تو اس دوران ان دو افراد کی
یہ جرات، یہ للکار، یہ بے باکی غیرت و پکار
واہ قابل ستائش ہے

سلوٹ یو جاوید ہا شمی اینڈ محمود الرشید

اختلافات اپنی جگہ مگر جواں مردی ہو تو ایسے۔
(نوٹ عمران خان اس وقت فوری طور پر کنٹینر سے بلٹ پروف گاڑی میں دم دبا کر پہنچ گئے تھے۔)
 
آخری تدوین:
Top