نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    واہ بہت خوب ڈیٹا انٹری کا سیکشن اگر کچھ اس طرح ہو کسی ایک لغت کو منتخب کرنے پر ڈیتا شیٹ کے اوپر اس کا نام ظاہر ہو ۔ ۔ ۔ ۔ اور محفوظ کرنے پر ڈیٹا اسی لغت کے ڈیٹا بیس میں محفوظ ہو اور ڈیٹا شیٹ ایک ہی صفحہ پر ظاہر ہو تاکہ آسانی سے کالم/ فیلڈز میں ڈیٹا انٹری کی جا سکے ڈیٹا شیٹ کے عمودی کالموں...
  2. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    تمام مشورہ دینے والے احباب کا شکریہ میرا خیال ہے کہ گروپ کو چند چند صفحات سونپنے کی بجائے ایک ”حرف“ سونپ دیا جائے جس سے متعلقہ الفاظ کو وہ ایکسل شیٹ میں منتقل کر دیں میرے پاس فرہنگ آصفیہ ڈیجاوو فارمیٹ میں ہے اس لیے جو احباب اس منصوبہ میں حصہ لینا چاہتے ہیں وہ سب سے پہلے ڈیجاوو ویور کو ڈاون لوڈ...
  3. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    بھائی aladdin! ایسی کوئی بات نہیں اللہ آپ کو خوش رکھے میں ناراض تو نہیں ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ آپ کی بات کا یہ انداز بھی دراصل تاج نستعلیق کے منظر پر آنے کی خواہش کو ظاہر کرتا ہے یہ فونٹ بنانے کے لیے ہم نے پہلے اس کی کیریکٹر بیس تیار کی ہے لیکن چونکہ کوئی بھی نستعلیق فونٹ محض کیریکٹر پر...
  4. شاکرالقادری

    لغات برقیانے کا منصوبہ

    القلم کے زیر اہتمام اردو کی معروف اور مستد لغات کو برقیانے کا منصوبہ شروع کیا جا رہا ہے سر دست ہمارے پاس ۔فرہنگ آصفیہ اور نوراللغات موجود ہیں ۔ مشورہ درکار ہے کہ کیا ان لغات پر کام کرنا بہتر ہوگا اور کیا ان پر پہلے سے کام تو نہیں ہو رہا؟ یہ بھی تجویز کیجئے کہ ان کو برقیانے کی صورت کیا ہوﹶ؟ میرے...
  5. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    اردو محفل کے ساتھ تاج نستعلیق کا ایک منظر القلم پر ایک مراسلہ کا کچھ حصہ
  6. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    در اصل کچھ قرائن و شواہد کی روشنی میں شاید موصوف نے یہ نتیجہ اخذ کر لیا تھا ۔ ۔ ۔ کیونکہ اس سے پہلے محسن حجازی کی نگرانی میں شروع ہونے والے پروجیکٹ کا انجام ایسا ہی ہوا تھا جیسا کہ موصوف نے فرمایا اس پروجیکٹ میں بھی میرا اہم کردار تھا کیونکہ میں وہاں حروف و الفاظ کتابت کر کے اور ان کی اشکال...
  7. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق کہاں گیا؟

    مجھے تو آپ کے اس جملہ پر غلام عباس کا یہ گیت یاد آرہا ہے وہ آ تو جائے مگر انتظار ہی کم ہے یہ دل خدا کی قسم بے قرار ہی کم ہے حضور میں اور اشتیاق پورے دو سالوں سے ساری ساری رات جاگ کر اپنا خون جگر جلا رہے ہیں ۔۔ ۔ اب تک تو دوسروں کے تیار کردہ فونٹس کے ترسیمے اٹھا کر فونٹ بناتے رہے اور سمجھتے تھے...
  8. شاکرالقادری

    تو غنی از ہر دو عالم

    ابن سعید, الف عین, الف نظامی, شمشاد, محمد وارث, محمدصابر, نبیل آپ سب کی محبتوں کے لیے شکر گزار ہوں
  9. شاکرالقادری

    تو غنی از ہر دو عالم

    تو غنی از ہر دو عالم من فقیر روز محشر عذر ہای من پذیر ور حسابم را تو بینی ناگزیر از نگاہ مصطفی پنہان بگیر (اقبال) تاج نستعلیق کے ساتھ تیار کردہ اس ڈیزائن کا ویکٹر، پی ایس ڈی فائل، کورل فائل اورمزید نمونے ڈاؤن لوڈ کریں۔
  10. شاکرالقادری

    پی ایچ پی مائی ایڈمن اردو لوقلائزیشن پروجیکٹ

    ہمیں آپ کی رائے سے سو فیصد اتفاق ہے
  11. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    ابھی دیکھتا ہوں ڈاؤن لوڈ ہو جائے تو
  12. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

    یہ فلیش ٹٹوریل ہیں میں نے انہیں یو ٹیوب پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تو کنورٹنگ ایرر ملا، اب میں کسی کنورٹر کی تلاش میں ہوں اگر مل جاتا ہے تو انسأ اللہ ایسا ہی کرونگا ویسے یہ بہت مفید ٹٹوریل ہیں
  13. شاکرالقادری

    تعارف امن ایمان کی واپسی

    واپسی مبارک امن! ما شأ اللہ نور العین بہت پیاری ہے، چشم بد دور! اللہ کریم اس کی حفاظت فرمائے اور ہمیشہ ماں باب کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنی رہے آمین
  14. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    میرا خیال ہے کہ اب اس دھاگہ کو بند ہی کر دیا جانا چاہیئے، ویسے بھی غامدی صاحب کے اس نظریہ کے خلاف کافی دلائل دیے جا چکے ہیں اور ظفری جو کہ سوالات اٹھا رہے تھے وہ بھی موجود نہیں ہیں۔ میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ جب تک مجھ سے براہ راست کوئی اس دھاگے میں سوال نہیں کرے گا میں یہاں پر کچھ پوسٹ نہیں...
  15. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    نبیل! اللہ کریم آپ کو اجر خیر دے، میں آپ کا دل و جان سے احترام بھی کرتا ہوں اور میرا ہر بن مو آپ کا شکر گزار بھی ہے، مجھے آپ کی جانب سے جو تعاون و رہنماری حاصل رہی ہے میں اس کا القلم پر بھی اور یہاں پر بھی بر ملا اظہار کرتا ہوں، میں نے ہمیشہ اردو محفل کو اپنا پہلا گھر سمجھا ہے اور اس لحاظ سے...
  16. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    نبیل بھائی ابتدا تو یہیں سے ہوئی۔ میرا خیال ہے اس سے زیادہ سخت الفاظ تو کسی نے استعمال نہیں کیے ۔ کیا یہاں بھی صدر اور گورنر کے استثنا کا قانون موجود ہے:)
  17. شاکرالقادری

    فونٹ کرییٹر میں عربی فونٹ بنانے کا ٹٹوریل

  18. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    شمشاد آپ کا شکریہ! اور محترم اشفاق نیازی آپ کی محبت اور عنایت کی شکر گزاری کے لیے میرے پاس الفاظ نہیں۔ اجرکم عنداللہ ورسولہ الکریم۔ عرفان صدیقی صاحب کی تحریر کا ایک ایک لفظ دل میں اترتا چلا گیا۔ ۔ ۔ اور زبان حال سے گویا ہے کہ ”جا این جاست“ در اصل یہی وہ نکات ہیں جو نام نہاد روشن خیال اور...
Top