نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    میرے مراسلہ کے مقتبسہ بالا حصہ پر محفل کے ایک معزز رکن نے اپنے تحفظات کا اظہار کیا ہے اور اس سلسلہ میں انہوں نے ذاتی پیغام کے ذریعہ وضاحت ارسال فرمائی ہے جو کہ یہاں دے رہا ہوں: گو کہ جس طرح اہل تسنن میں مختلف الخیال گروہ موجود ہیں اسی طرح اہل تشیع میں بھی مختلف فکر کے حامل لوگ موجود ہوتے...
  2. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    کسی غیر سائستہ بات کی نساندہی تو کیجئے حضور
  3. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اس سے بونگی اور بودی دلیل میں نے کبھی نہیں سنی ان کے پاس بھی دین کی وہی ذرائع تھے جو آج ہمارے پاس ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یا للعجب صحابہ کرام، آئمہ اہل بیت کے پاس خدا کے نبی تھے ۔۔۔۔۔ اور انکی مجلسوں میں جبریل خدا کا پیغام لے کر آیا کرتے تھے ۔ ۔ ۔ خود شارح قرآن ان کے درمیان ان کے مسائل حل کرنے کے لیے...
  4. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ہم ( ہم سب ) نے اس وقت تو قرآن و سنت کے احکامات پر ہی ۔ ۔ ۔ ۔۔ کیا خوب یاد دلایا آپ نے قرآن و سنت کی اصطلاح کے بارے میں جو کہ بار بار یہاں استعمال ہو رہی ہے برادر مکرم مناسب ہوگا کہ جیسے آپ نے تقلید کی تعریف بیان کی ہے اسی طرح”سنت“ کی تعریف بھی بیان کر دیں جائے، کیونکہ ”فکر غامدی” کے مطابق سنت...
  5. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ارے بھائی گستاخی کی کونسی بات ہے ۔ ۔ ۔ اللہ آپ کو خوش رکھے آپ کے ہر استدلال سے میں کچھ نہ کچھ سیکھتا ہوں، میرے ذہن میں کچھ نئے دریچے وا ہوتے ہیں اور فکر افروزی کی صورت پیدا ہوتی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ کسی مقلد کے لیے ہرگز ضروری نہیں کہ وہ کسی فرد واحد کی تقلید کرے، یا جیسا کہ ”ایک مکتبہ فکر کا یہ نظریہ ہے...
  6. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    برادرم ظفری! آپ کی بات اس حد تک بہت اچھی ہے کہ کوئی بھی حوالہ پیش کیا جائے تو اس کے ساتھ اپ کے اپنے استدلالات اور فہم وفراست نظر آرہی ہو، لیکن تقلید سے متعلق آپ کا رویہ کچھ بہتر نہیں آپ کے یہ الفاظ: اس بات کی غمازی کر رہے ہیں کہ آپ تقلید کرنے والوں کو فہم و فراست سے عاری جانتے ہیں آپ کا یہ...
  7. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    برادرم ظفری! نہ تواؒلحمد للہ دلائل ختم ہوئے ہیں اور نہ ہی ثبوت، اس مسئلہ کو قرآن، سنت، عمل صحابہ، تابعین تبع تابعین، اولیائے امت، فقہا، محدثین اور پندرہ سو سالہ اجتماعی فکر سے ثابت کیا جا سکتا ہے اور کیا جاتا رہا ہے، آپ کا یہ کہنا بجا نہیں ہے کہ میری پوری بات سنے بغیر مجھے ایک مخصوص مکتہ فکر سے...
  8. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اور اس پر طرفہ تماشا یہ کہ جب یہ نام نہاد ”روشن خیال سکالر“ یا این جی اور کی مادر پدر آزاد ”خواتین“ بات کر رہی ہوتی ہیں تو یہ اینکر پرسن اسقدر ہمہ تن گوش ہوتے ہیں کہ انہیں وقت کا احساس بھی نہیں ہوتا لیکن جب کسی عالم کی باری آتی ہے تو یہی اینکر پرسن انتہائی جاہلانہ انداز میں بار بار انکو ٹوکتے...
  9. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    میں نے اسی لیے سورہ احزاب کا آیات 57 تا 62 پیش کی تھیں کہ کوئی یہ الزام نہ لگائے کہ سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کی گئی ہیں، خالی افواہ سازی کی بات نہیں، ان لوگوں کے دوسرے جرائم بھی بیان کیے گئے ہیں، پھر ذرا ان آیات کی شان نزول اور ان کی تشریح و تفسیر میں امہات کتب تفاسیر کیا کیا لکھتی ہیں وہ بھی...
  10. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    بہت دکھ ہوتا ہے جب معاملات کو پوری طرح سمجھے بغیر فتوی دے دیا جاتا ہے ، ابولہب کی جانب سے گستاخی اعلان نبوت کے وقت بعض روایات کے مطابق اس مجلس میں کی گئی جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم ربی انذر عشیرتک الاقربین کے تحت اپنے قریبی دس بارہ رشتہ داروں کو اپنے چچا جناب ابوطالب کے گھر میں جمع کر...
  11. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    برادرم ظفری! سلامت باشید! آپ کے اس مراسلہ کے بعد میرے دلائل کے انتظار کا کوئی جواز نہیں اور میری تحریر کی تکمیل کا کوئی فائدہ ہی نہیں وہ اس لیے، کہ آپ نے نظریہ تو پہلے ہی قائم کر لیا ہوا ہے، آپ کے الفاظ میں جاوید احمد غامدی صاحب کا لہجہ صاف ظاہر ہے، میں نے جاوید احمد غامدی کو بہت زیادہ سنا ہے،...
  12. شاکرالقادری

    جمیل خط نما: ایک ماہ میں دس ہزار سے زائد فونٹ ڈاؤنلوڈ

    اس بار آپ نے تفصیلات نہیں دیں کہ کہاں سے کتنے داؤن لوڈ ہوئے
  13. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اور اس لنک پر تو کوئی مواد بھی موجود نہیں تھا ۔ ۔ ۔ ۔ بس روائتی ہلہ گلہ ہی تھا آپ نے اچھا کیا حذف کر دیا
  14. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    عزیزم ظفری! آپ کی جانب سےعمدہ سوالات اٹھانے پر مجھے خوشی ہو رہی ہے یقینا موضوع کا مطالعہ کرنے والے ہر شخص کے ذہن میں بھی یہ سوالات اٹھے ہونگے پہلا سوال ۔۔ ۔ ۔ جن مردوں اور عورتوں کے بارے میں حکم دیا گیا کہ انہیں غلاف کعبہ میں بھی قتل کر دیا جائے ، سے متعلق ہے اس کے بارے میں مختصرا یہ کہوں گا کہ...
  15. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    عزیزم ظفری! یہ ایک اور قابل توجہ نکتہ ہے جو آپ نے اٹھایا ہے، اور یقین کریں کہ یہ نکتہ انتہائی برمحل ہے میں اس کا جواب یقینا دینا چاہوں گا تاکہ عصر حاضر میں اہانت رسول اور ارتداد کے مفہوم کو جس انداز میں خلط ملط کیا جا رہا ہے اس کی وضاحبت ہو جائے۔ دراصل ایمان لانے کے بعد کفر کی طرف پلٹ جانا تو...
  16. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    میرے مراسلہ نمبر 29 سے ملا کر پڑھیے ۔۔ ۔ ۔! منافقین و مستہتزئین کوئی موقع ضائع کیے بغیر ہمیشہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اذیت و تکلیف پہنچانے،بے ادبی و گستاخی کرنے، اور طعن و تشنیع پر کمر بستہ رہتے۔ وہ اسلام کے انتہائی سرعت کے ساتھ فروغ پانے سے خائف تھے۔ اس لیے وہ ہمیشہ سازشوں میں مصروف رہتے...
  17. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اب ذرا سورہ احزاب کی آیات 57 تا 62 کا مطالعہ کر لیجئے تاکہ یہ واضح ہو جائے کہ قرآن میں گستاخی کرنے اور اللہ کے رسول کو اذیت دینے والی کی سزا کیا ہے 57. إِنَّ الَّذِينَ يُؤْذُونَ اللَّهَ وَرَسُولَهُ لَعَنَهُمُ اللَّهُ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَأَعَدَّ لَهُمْ عَذَابًا مُّهِينًاO57. بیشک جو...
  18. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    عزیز م ظفری! سلامت باشید! مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے علمی انداز میں نکات اٹھائے اورکچھ دیر پہلے جو دھاگہ بلا دلیل اور افتراق پھیلانے والی گفتگو کی نذر ہو رہا تھا وہ اب ایک مفید علمی گفتگو کا آغاز بن رہا ہے۔ میں ابھی آفس سے آیا ہوں تو آپ کے مراسلات دیکھے میں آپ کے اٹھائے گئے سوالات کا جواب استطاعت...
  19. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    براہ کرم جو میں نے لکھا ہے اس کا کوئی جواب ہے تو دیجئے ورنہ اشتعال مت پھیلایئے اگر آپ کے پاس کوئی دلائل ہو تو دیجیئے جنونیت و قتل غارت اور قاتلوں کو سپورٹ کرنے کا الزام مت لگایئے اردو محفل پر میں 2006 سے لکھ رہا ہوں اور میرے ہزاروں مراسلے یہاں پر موجود ہیں ذرا ۔ ۔ ۔ ۔ بتایئے میں نے کتنا جنون...
  20. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ہم بھی خونیوں اور کلاشنکوفیوں پر لعنت بھیجتے ہیں اسلام کے نام پر دہشت کردی کرنے والا کوئی بھی ہو اس پر اللہ رسول اور ہم سب کی طرف سے لعنت ہے البتہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اس قانون کو کالا کہنا واقعی جہالت ہے ۔ ۔ ۔ ۔ اور واذا خاطبھم الجاھلون قالوا سلاما پر بھی ہمارا عمل ہے میں نے تو اپنے مراسلہ کو فورا ایڈٹ...
Top