نبیل ! آپ کے تبصرہ اور دعائوں کے لیے شکر گزار ہوں
میں نے اس فونٹ کے کیریکٹرز "استاد تاج الدین زرین رقم" کی خطاطی سے لیے ہیں ۔ مزید یہ کہ فونٹ کے گھیروں اور دائروں میں یکسانیت کا عنصر ہوتا ہے جبکہ ہاتھ سے لکھی تحریر میں یہ یکسانیت برقرار نہیں رہتی اس کے علاوہ بعض لگیچرز تیار کرتے ہوئے فونٹ کے...