نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    ﴿إنَّا کَفَيْنٰکَ الْمُسْتَهْزِئِيْنَ﴾(الحجر :۹۵) ”آپ کی طرف سے ہم ان مذاق اڑانے والوں کی خبر لینے کے لیے کافی ہیں۔
  2. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    غامدی صاحب جب اسلامی ریاست کا تصور پیش کرتے ہیں تو ان کے نزدیک: اسلامی میں جمہوری طرز حکومت ہونا چاہیئے اسلامی مقننہ اور قانون سازی کے لیے شورائی نظام ہونا چاہیئے اور یہی مجلس شوری اس سلسلہ میں با اختیار ہوگی کہ وہ بنیادی اسلامی اصولوں کے مطابق قانون سازی کرے اور یہ بھی کہ جو حدود اور قوانین...
  3. شاکرالقادری

    غامدی نے ناموس رسالت قانون کو خلاف اسلام قرار دے دیا

    اسلام میں شروع ہی سے انتشار و افتراق رہا ہے اور ابتدائے اسلام سے ہی لوگ مختلف نظریات کے حامل رہے ہیں لیکن آج کی صورت حال کچھ زیادہ ہی افسوس ناک ہےہر کوئی اپنے اپنے مفادات کا کھیل کھیل رہا ہے، کہیں منافق ملا اسلام کا ٹھیکے دار بنا بیٹھا ہے اور اسلام کے نام پر دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے تو کہیں...
  4. شاکرالقادری

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    شرفی بھائی! آپ کو لنک ذاتی پیغام میں ارسال کر دیا ہے
  5. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل)

    اس لیے کہ مجھے ریفرنس سیکشن میں پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں اس سے قبل بھی عرض کر چکا ہوں لیکن مدیران کی جانب سے میرے مراسلوں کو ریفرنس سیکشن میں منتقل تو کر دیا جاتا ہے لیکن پوسٹ کرنے کی اجازت ابھی تک نہیں دی گئی،
  6. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل)

    بابائے اردو، فن اور شخصیت از ڈاکٹر سید معراج نیئر (ورڈ فائل) ڈاون لوڈ کریں : القلم ریسرچ لائبریری
  7. شاکرالقادری

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    ماشأ اللہ محمد صابر بہت خوب نتائج مل رہے ہیں، واقعی بقول نبیل صاحب اس کو گوگل جوس کی ضرورت ہے برادرم محمد کاشف مجید نے بھی ایک قرآنی ڈیٹا بیس بنایا ہے، تاہم ابھی انہوں نے اسے پبلک نہیں کیا۔میں نے ان سے بھی اسی آئیڈیا کو ڈسکس کیا تھا تو وہ کہہ رہے تھے کہ میں یہ سہولت فراہم کرونگا، بلکہ جب میں نے...
  8. شاکرالقادری

    کیا چوری کے اطلاقیوں پر اسلامی کیلی گرافی جائز ہے؟

    کچھ عرصہ پہلے تک مکی بھائی اس سلسلہ میں مدد بھی کر دیا کرتے تھے ۔۔ ۔ ۔ موجودہ تبدیلی یقینا مثبت تبدیلی ہے:)
  9. شاکرالقادری

    سرچ انجن کے ذریعے قران کے متن کی تلاش

    ایک بار میں نے سوچا تھا کہ قرآن کریم کا ڈیٹا بیس بناتے ہوئے دو طرح کا متن فیڈ کیا جائے ایک تو اعراب کے ساتھ ہو اور دوسرا بغیر اعراب کے اردو حروف کی یونی کوڈ قدروں والے کی بوڑد سے ٹائپ کیا ہوا دونوں متوں کو آپس میں اسطرح لنک کیا جائے کہ جب سرچ انجن میں بغیر اعراب کے متن ٹائپ کیا جائے تو وہ اس...
  10. شاکرالقادری

    آفتاب اقبال - آفتابیاں تہنیتی پیغامات برائے گورنرپنجاب

    خبرناک میں تو بھانڈوں کی جگت بازی اور پھکڑ پن کے علاوہ کچھ نہیں
  11. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم (ان پیج فائل)

    ڈاؤن لوڈمختصرصحیح مسلم جلد دوم ابھی تک اس دھاگہ کو ریفرنس سیکشن میں منتقل نہیں کیا گیا۔ اگر کسی منتظم کی نظر پڑے تو منتقل کر دیجئے
  12. شاکرالقادری

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم (ان پیج فائل)

    ڈاؤن لوڈ مختصر صحیح مسلم جلد اول(ان پیج فائل) باقی جلدیں بھی جلد ہی پیش کرتا ہوں ان شاء اللہ
  13. شاکرالقادری

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    عارف! اس مفید مشورہ کا شکریہ کوئی بھی چیز بلا مقصد نہیں ہوتی، میں نے تو اس فارمیٹ سے بھی بھرپور فائدہ ٹھایا ہے تم اسے بے کار جانو تو میں اظہار تعجب ہی کر سکتا ہوں
  14. شاکرالقادری

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    اس میں ایسا کچھ تھا، شاید فونٹ سازوں کے کام آجاتی لیکن عارف کو تو بے سوچے سمجھے بات کرنے کی عادت ہی ہے، اس کی ہر بات کی تائید نہیں کر دینا چاہیئے
  15. شاکرالقادری

    تاریخ ابن عساکر(دمشق) ڈاؤن لوڈ کریں

    تاریخ ابن عساکر(دمشق) م س ورڈ فائلیں ڈاؤن لوڈ کریں میں یہ کتاب ریفرنس سیکشن میں مہیاکرنا چاہتا تھا لیکن اردو محفل پر میرے اختیارات بہت محدود ہیں اور میں ریفرنس سیکشن میں کچھ پوسٹ نہیں کر سکتا سو یہاں پوسٹ کر دیا ہے اگر کسی منتظم کی نظر پڑے تو سیکشن میں منتقل کر دے
  16. شاکرالقادری

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    عارف تمہاری بات پر تو شاید میں توجہ نہ دیتا لیکن شکریہ کی فہرست کی طرف نظر کی تو پتہ چلا کہ تمہارے اس مفید مراسلہ کا اردو محفل کے منتظم نے بھی شکریہ ادا کیا ہے جس سے مجھے تمہارے مراسلہ کی افادیت اور اپنے مراسلہ میں پیش کی گئی بے کار قسم کی لسٹ پیس کرنے کا احساس ہو گیا ۔۔۔۔ سو میں نے ڈاؤن لوڈ...
  17. شاکرالقادری

    قرآنی لگیچرز پی ڈی ایف فائل

    قرآنی لگیچرز کی مکمل لسٹ پی دی ایف فائل ڈاؤن لوڈ کریں
  18. شاکرالقادری

    اردو حروف والفاظ کے رومن متبادل بنانے میں اپنا حصہ ڈالیے

    عار ف کیا تم نے کوئی لسٹ تیار کی ہے؟
Top