نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    بھائی کیا اس طرح ٹھیک ہو سکتا ہے ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے میرے وہ اب بنیں گے گھوموں گا گرد تیرے تیرا حصار بن کر ----------- تیری خوشی پہ میری اب ہر خوشی ہے قرباں آئے ہیں میرے گھر میں جیسے بہار بن کر ------یا آیا ہے میرے گھر میں جیسے بہار بن کر
  2. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن (خلیل بھائی فی الحال اس کو چیک کر لیں) محمّد احسن سمیع راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------------ آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے اُن کو مرا بنا...
  3. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے مجھ سے تھا پیار کتنا یہ بھی بتا کے روئے ----------- میّت پہ میری آئے پردے میں منہ چھپا کر ہاتھوں میں پھر وہ اپنا چہرہ چھپا کے روئے ----------- میں نے اسے کہا تھا روتا...
  4. ارشد چوہدری

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    کانوں میں گونجتی تری آواز کیوں رہے تجھ سے وفا کی بات ہے اب راز کیوں رہے
  5. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    خلیل بھائی کیا اس طرح بہتر ہے ---------------- اگر دل میں تیرے ہے لوگوں سے نفرت تری یہ تو اچھی نہ پہچان ہو گی
  6. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    ہاں خلیل بھائی تصحیح کر دیتا ہوں
  7. ارشد چوہدری

    مروّت اگر تاکِ نسیان ہو گی-----برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ محمد خلیل الرحمٰن -------- مروّت اگر طاقِ نسیان ہو گی تری زندگی پھر نہ آسان ہو گی -------- نہیں دل میں تیرے خلوص و محبّت تری بات اچھی بھی بے جان ہو گی ------------- اگر دل میں تیرے ہے نفرت جہاں سے یہی تیری دنیا میں پہچان ہو گی ---------متبادل اگر دل میں تیرے ہے...
  8. ارشد چوہدری

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    کہاں ہوتے ہیں محترم ۔ (رابطے توڑ گیا وہ سبھی---) بحرحال میں نے غلط بالکل نہیں کہا تھوڑی زبان اٹکی تھی پڑھتے ہوئے سو ایک رائےدے دی۔ملتے ملاتے رہیے گا ۔اور مجھے بھی اپنے مشوروں سےنوازتے رہیے
  9. ارشد چوہدری

    اساتذہ کرام سے اِصلاح کی درخواست ہے (شکیل احمد خان)

    ’’ہے جستجو کہ خوب سے ہے خوب تر کہاں‘‘ مل جائے تُو تَو پھر یہ تگ و تاز کیوں رہے (اس میں تُو تو کا اکٹھے آنا شائد اتنا اچھا نہ لگے) ( مل جائے گر تُو پھر یہ تگ و تاز کیوں رہے ) یہ متبادل ہے اگر اچھا لگے
  10. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد ایک بار دوبارا ) ------------- تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی سارے جہاں پہ دیکھی تیری ہی بادشاہی ---------- تیری نشانیاں ہی ہر سو دکھائی دی ہیں جس کو نظر نہ آئے ، اس کی ہے کم نگاہی -------------- کوئی نہیں ہے آقا کوئی نہیں ہے خادم وہ بھی گدا ہے تیرا...
  11. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    شکریہ بھائی میں اللہ کے ہر نیک بندے سے متاثر ہوں ۔اللہ مجھے ان سا بنائے
  12. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی سارے جہاں پہ تیری یا رب ہے بادشاہی
  13. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    @محمد خلیل الرحمٰن خلیل بھائی استاد جی کے آنے سے ایک نظر دیکھ تاکہ ان کا کام کم ہو سکے اور میں اغلاط دور کر لوں
  14. ارشد چوہدری

    تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی----حمد برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ---------- تُو ہی خدا ہے میرا دیتا ہے دل گواہی سارے جہاں پہ تیری دِکھتی ہے بادشاہی ------------------ ہر اک جگہ پہ دیکھا یا رب نشان تیرا جس کو نظر نہ آئے ، اس کی ہے کم نگاہی...
  15. ارشد چوہدری

    ہوئی جب سے امّت ہے یوں پارا پارا---برائے اصلاح

    الف عین خدا سے ہمارا تعلّق ہے چھوٹا یہ دوری ہے جس نے کیا بے سہارا ---------- کبھی جلد اٹھنے کی عادت تھی ہم کو ہوا آج آرام ہم کو ہے پیارا
  16. ارشد چوہدری

    ہوئی جب سے امّت ہے یوں پارا پارا---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع راحل؛ ------ (جو اشعار درست نہیں تھے ان کی اصلاح) -------- گروہوں میں بٹ کر ہوئے پارا پارا اُٹھا رعب دنیا سے سارا ہمارا -------- یا نہیں آج پہلے سا وہ بھائی چارہ گیا رعب دنیا پہ جو تھا ہمارا ----------- ہوئے دور رب سے خطا کم نہیں ہے اسی...
  17. ارشد چوہدری

    مجھے تم نہ سمجھو غریب الوطن ہوں----برائے اصلاح

    الف عین @محمّد احسن سمیع :راحل: ( راحل بھائی مطلع تبدیل کیا ہے اور باقی جو اشعار درست نہیں تھے ان کے متبادل لکھے ہیں ،ایک نظر دیکھ لیں ) ------------ دلوں کو جو بھاتا ہے میں وہ سُخن ہوں جو الفت میں جلتی ہے میں وہ اگن ہوں ---------یا محبّت لگاتی ہے میں وہ...
Top