نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    الف عین --------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن --------- (دوبارا) ---------- ستم سہتے رہے یونہی تو دنیا سر کو آئے گی یہ اپنی بے بسی دیکھو کہاں تک.لے کے جائے گی ------------ تجھے ہمّت سے اٹھنا ہے خدا کا آسرا لے کر اگر کمزوری دکھاؤ گے تجھے دنیا جھکائے گی -------یا یہاں...
  2. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    استادِ محترم السلام علیکم---محترم میری صحت پہلے سے کافی بہتر ہے ۔ لیکن آکسیجن کی کمی کی وجہ سے کمزوری بہت ہے۔صبح و شام نیبیلائزر لیتا ہوں جس سے بہتری آ رہی ہے ۔ بھاپ بھی لیتا ہوں۔ڈاکٹروں سے بالمشافہ ملاقات تو ابھی ممکن نہیں ۔ ویڈیو لنک پر بات ہوتی...
  3. ارشد چوہدری

    ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن --------- ہماری بے حسی ہم کو کہاں تک لے کے جائے گی ستم سہتے رہے یونہی تو دنیا سر کو آئے گی ------------ جیو دنیا میں عزّت سے مگر ڈرنا فقط رب سے یہاں اٹھنا ہے...
  4. ارشد چوہدری

    وبا ناگہانی کہاں سے ہے آئی برائے اصلاح

    الف عین (تبدیلیوں کے بعد) وبا نے ہے لوگوں میں ڈالی جدائی نہیں جانتے ہم کہاں سے یہ آئی ---------یا عجب سی وبا ہے فضاؤں پہ چھائی ---------- خدایا حفاظت میں رکھنا سبھی کو زبانوں پہ سب کی ہے یا رب دہائی ----------- ہے ملنے ملانے میں لوگوں سے خطرہ...
  5. ارشد چوہدری

    وبا ناگہانی کہاں سے ہے آئی برائے اصلاح

    (وبا----مسلسل غزل ) الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------ وبا ناگہانی کہاں سے ہے آئی کہ ڈالی ہے لوگوں میں جس نے جدائی ------------ ہے ملنے ملانے میں لوگوں سے خطرہ مصیبت عجب سی ہے اس نے بنائی --------- رہو فاصلے...
  6. ارشد چوہدری

    لاک ڈاؤن: ایک پنجابی نظم کا ترجمہ

    بہت خوبصورت ۔لگتا ہے پنجابی خوب سمجھتے ہیں
  7. ارشد چوہدری

    بنا کے رب نے جہان سارا یہ حکم اپنا ہمیں سنایا----برائے اصلاح

    الف عین (ایک بار پھر ) بنا کے رب نے جہان سارا ، یہ حکم اپنا ہمیں سُنایا مری عبادت کرو ہمیشہ ، اسی لئے ہے تمہیں بنایا ------------ خدا کی کرسی لئے ہوئے ہے ، حصار میں کائنات ساری جہان سارا نظر میں اُس کی ، اسی کا ہر اک جگہ پہ سایا ------------------...
  8. ارشد چوہدری

    بنا کے رب نے جہان سارا یہ حکم اپنا ہمیں سنایا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن مَفاعلاتن ---------- بنا کے رب نے جہان سارا یہ حکم اپنا ہمیں سنایا مری عبادت کرو ہمیشہ اسی لئے ہے تمہیں بنایا --------------- حصار میں کائنات ساری خدا کی کرسی لئے ہوئے ہے نظر میں اس کی جہان سارا ، اسی...
  9. ارشد چوہدری

    قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی ---برائے اصلاح

    محمد خلیل الرحمٰن ---------- (دوبارہ ) قریبِ مرگ ہم کو ہے سمجھ آئی زمانے کی جو مہلت تھی ہوئی پوری ، گھڑی آئی ہے جانے کی ----------- بنایا دوست دشمن کو جسے ابلیس کہتے ہیں کی کوشش ہی نہیں ہم نے اسے دل سے بھگانے کی ------------- بُرائی عام ہے دیکھو زمانہ...
  10. ارشد چوہدری

    قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی ---برائے اصلاح

    الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: محمد خلیل الرحمٰن ------------ مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ------------ قریبِ مرگ پہنچے تو سمجھ آئی زمانے کی نہ کچھ کرنے کی مہلت ہے ، گھڑی آئی ہے جانے کی -------------یا ختم مہلت ہوئی ساری ، گھڑی آئی ہے جانے کی --------- بنایا...
  11. ارشد چوہدری

    نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو---برائے اصلاح

    الف عین نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو خدایا اٹھا لے انوکھی وبا کو ----------- ہے ایسی مصیبت سمجھ سے ہے بالا مکدّر کیا جس نے ساری فضا کو ------------- عجب سی وبا ہے فضاؤں پہ چھائی کہ خطرہ ہے لاحق ہماری بقا کو --------- گناہوں کی ہم کو سزا یہ ملی ہے ہمیں چھوڑ بیٹھے تھے شرم و حیا کو --------...
  12. ارشد چوہدری

    نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ------- نہیں ہم میں ہمّت کہ سہہ لیں سزا کو خدایا اٹھا لے انوکھی وبا کو ----------- ہے ایسی مصیبت سمجھ سے ہے بالا مکدّر کیا جس نے ساری فضا کو ------------- عجب سی وبا ہے فضاؤں...
  13. ارشد چوہدری

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ( دوبارا ) دیکھا ہمیں جو پیار سے مسرور ہو گئے کرنے پہ عشق آپ سے مجبور ہو گئے ------------ پہلو میں آ کے آپ نے جو حوصلہ دیا جتنے گلے تھے آپ سے وہ دور ہو گئے ----------------- رہنے کا ساتھ آپ نے وعدہ جو کر لیا ہم اس خوشی کی...
  14. ارشد چوہدری

    پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیعراحل؛ -------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن پی کر نگاہِ ناز سے مخمور ہو گئے کرنے پہ عشق آپ سے مجبور ہو گئے ------------ وعدہ کیا ہے مجھ سے محبّت کا آپ نے جتنے گلے تھے آپ سے سب دور ہو گئے ----------------- چاہت جو دی ہے آپ...
  15. ارشد چوہدری

    کر کے کسی سے نیکی دنیا میں بھول جانا--برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا) نیکی کرو کسی سے اس کو نہ پھر جتانا بہتر یہی ہے کر کے نیکی کو بھول جانا -------------- گر ہو گئی خطا ہے ، کر لو یہاں تلافی بہتر نہیں خطاؤں کو ساتھ لے کے جانا ------------ بہتر نہیں ہے اس کو محشر میں لے کے جانا -------- مرتے ہوئے کسی...
  16. ارشد چوہدری

    کر کے کسی سے نیکی دنیا میں بھول جانا--برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- کر کے کسی سے نیکی دنیا میں بھول جانا یہ اس طرح ہے جیسے جنّت میں گھر بنانا --------- خالق سبھی کا رب ہے دیتا وہی ہے سب کو غیروں کے در پہ جا کر ہرگز نہ سر جھکانا ------------ کر لو یہاں تلافی گر...
  17. ارشد چوہدری

    خیریت

    میں تمام احباب کا انتہائی مشکور ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے اور کر رہے ہیں اللہ ہم سب پر رحم کرے اور اپنے حفظ و امان میں رکھےاور ہمارے ملک بلکہ ساری دنیا کو مشکلات سے نکالے ۔آمین
  18. ارشد چوہدری

    جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے

    الف عین (دوبارا ) جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے اپنے ہی در پہ یا رب جھکنا مجھے سکھا دے --------- یا رب نہ ڈگمگائے تجھ پر یقین میرا کوئی نشان اپنا ایسا مجھے دکھا دے --------------- ابلیس نے بُرائی کی ہے یہاں مزیّن تاکہ ہمیں وہ دوزخ کی آگ میں گرا دے ------------ کتنا عجیب...
  19. ارشد چوہدری

    جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ----------- جیسا تُو چاہتا ہے ویسا مجھے بنا دے اپنے ہی در پہ یا رب جھکنا مجھے سکھا دے --------- یا رب نہ ڈگمگائے تجھ پر یقین میرا کوئی نشان اپنا ایسا مجھے دکھا دے...
Top