نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر---برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا ) خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر نہ ایسے تو ویران اپنا نگر کر --------- ہماری خطاؤں نے یہ دن دکھائے ہوا خوف طاری ہے ہر اک بشر پر ---------- جو روتا ہے رب کی محبّت میں انساں مرے رب کی رحمت ہے ایسے بشر پر --------- ہدایت کی خاطر ملا ہے یہ ہم کو کرو غور قرآں کی...
  2. ارشد چوہدری

    خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ---------- خدایا تُو رحمت کی ہم پر نظر کر نہ ویران ایسے ہمارا نگر کر --------- ہماری خطائیں یہاں تک ہیں لائیں ہوا خوف طاری ہے ہر اک بشر پر ---------- جو روتا ہے رب کی محبّت...
  3. ارشد چوہدری

    خیریت

    ابھی کچھ دیر پہلے ہسپتال سے کال آئی ہے کہ میرا کوویڈ ریزلٹ نیگیٹیو ہے۔۔ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے، میں اپنے اساتذہ دوستوں بھایئوں کا شکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا کرتے رہے ہیں۔
  4. ارشد چوہدری

    دعائے صحت

    میں استادِ محترم الف عین ،باقی تمام اساتذہ دوستوں بھایئوں کاشکر گزار ہوں جو میرے لئے دعا گو ہیں، بڑی معذرت کہ انفرادی طور پر شکریہ ادا کرنے کی بجائے سب کا مشترکہ شکریہ ادا کر رہا ہوں۔
  5. ارشد چوہدری

    دعائے صحت

    کورونا ٹیسٹ بھی ہوا ہے ابھی کل یا پرسوں ریزلٹ آئے گا ۔مجھے 99٪ امید ہے کہ نیگٹو ہو گا۔دراصل ساری عمر سموکینگ کرنے کی وجہ سے سی او پی ڈی کا اٹیک ہوا تھا،ملتے جلتے سمٹمز کی بنا پر ہسپتال میں روک لیا ۔ اس طرح نمونیہ کا اٹیک دو دفہ پہلے بھی ہو چکا ہے ۔...
  6. ارشد چوہدری

    دعائے صحت

    میں ہسپتال کی قرنطینہ وارڈ میں تین دن رہنے کے بعد گھر آیا ہوں اور چودہ دن تک ایک کمرے میں محدود رہنے کی ہدایت ہے اور اس وقت عمر بھی 66 سال ہے، استادِ محترم اور تمام احباب سے دعائے صحت کی اپیل ہے
  7. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    شکریہ کاشف بھائی بہت عرصے کے بعد نظر آئے ہیں
  8. ارشد چوہدری

    بھولی نہیں ہے دل سے تیری کبھی جدائی----برائے اصلاح

    الف عین دوری مجھے یہ تیری ہرگز نہ راس آئی اک بوجھ بن گئی ہے دل پر تری جدائی ------ تیرے سوا تو کوئی رہتا نہیں ہے دل میں یہ گردشِ زمانہ ہے پاس کس کے لائی --------- سُونی سی لگ رہی ہے تیرے بغیر دنیا دیتا نہیں ہے اس میں تُو جو مجھے دکھائی ----------------...
  9. ارشد چوہدری

    بھولی نہیں ہے دل سے تیری کبھی جدائی----برائے اصلاح

    الف عین @محمدخلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع راحل؛ ------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------ بھولی نہیں ہے دل سے تیری کبھی جدائی تیرے بغیر دنیا مجھ کو نہ راس آئی ------------- تیرے سوا تو کوئی آیا نہ میرے دل میں یہ گردشِ زمانہ مجھ کو کہاں ہے لائی ------یا یہ گردشِ زمانہ کس کے ہے پاس لائی...
  10. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن (دوبارا ) مانا یہاں پہ ہوں گے کچھ سلسلے وفا کے ہم نے وفا نہ پائی دنیا میں جی لگا کے ------ مدّت کے بعد مجھ سے آیا وہ آج ملنے دل کو مرے لبھانے آیا ہے سج سجا کے ---------- تحفے میں اس کو دی ہے میں نے جو ایک مالا اُس کے لئے تھی رکھی بیگم سے بھی چھپا کے...
  11. ارشد چوہدری

    ہیں منتظر نگاہیں بہتے ہیں میرے آنسو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن --------------- ردیف بدل کر کچھ قابلِ فہم بنانے کی کوشش کی ہے --------------- ہیں منتظر نگاہیں آئے گا یار میرا میں دیکھتا ہوں راہیں آئے گا یار میرا ---------- برسوں گزر گئے ہیں دیکھا نہیں ہے تجھ کو کہتی ہیں میری آہیں آئے گا یار میرا...
  12. ارشد چوہدری

    لامکاں

    پہلا اور پانچواں مصرعہ بحر سے نکل رہے ہیں اگر اس طرح کر لیں تو بحر میں آ جائیں گے قلب و نظر سے دور یہ آگے کی بات ھے اب کیا بتائیں کس کو بتانے کی بات ھے کچھ زخم کرب بن کے دل و جاں پہ نقش ہیں کس کو دکھائیں کوئی دکھانے کی بات ھے اس زندگی کو جی رہے ہیں موت کے لئے یہ کیا...
  13. ارشد چوہدری

    ہیں منتظر نگاہیں بہتے ہیں میرے آنسو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع راحل؛ ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------- ہیں منتظر نگاہیں بہتے ہیں میرے آنسو میں دیکھتا ہوں راہیں بہتے ہیں میرے آنسو ---------- دل کا کھلا دریچہ رکھا ہے میں نے ہر دم آنا اگر وہ چاہیں بہتے ہیں میرے آنسو -------------- سینے سے جب لگے گا اس کو...
  14. ارشد چوہدری

    دو شعر برائے اصلاح

    اچھے ہیں دونوں شعر، بھائی ہمّت کر کے پوری غزل لکھنے کی کوشش کیا کریں
  15. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلل الرحمٰن --------- (ریوائزڈ ) چلتے رہیں گے ایسے ہی سلسلے وفا کے ہوتے رہیں گے چرچے محبوب کی جفا کے -------- مدّت کے بعد مجھ سے آیا وہ آج ملنے دل کو مرے لبھانے آیا ہے سج سجا کے ---------- تحفے میں اس کو دی ہے میں نے جو ایک مالا اُس کے لئے تھی رکھی بیگم سے...
  16. ارشد چوہدری

    چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع راحل؛ ----------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- چلتے رہیں گے یونہی یہ سلسلے وفا کے ہوتے رہیں گے چرچے ایسے ہی بے وفا کے -------- مدّت کے بعد آئے مجھ سے وہ آج ملنے سب دیکھتے ہیں ان کو آئے ہیں سج سجا کے ---------- میں نے...
  17. ارشد چوہدری

    میری وفا کی باتیں سب کو سنا کے روئے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ------------ (دوبارا) سینے سے لگ کے میرے وہ آج آ کے روئے مجھ سے ہے پیار کتنا مجھ کو بتا کے روئے ----------- دوری میں رہ کے مجھ سے مرجھا گئے تھے جیسے پہلے وہ مسکرائے پھر مسکرا کے روئے -----یا یہ تھے خوشی کے آنسو جن کو بہا کے...
  18. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین (ایک بار پھر ) آیا خیال تیرا جیسے بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے سارے ہی میں سہوں گا رہنا ہے مجھ کو تیرا یوں پاسدار بن کر ---------- تیرے نہ سر پہ آئے کوئی بھی دھوپ غم کی تیرا میں ساتھ دوں گا یوں سایہ دار بن کر...
  19. ارشد چوہدری

    آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر---------برائے اصلاح

    الف عین ( ریوائزڈ ) آیا خیال تیرا دل میں بہار بن کر ایسے ہی تُو بھی آ جا میرا قرار بن کر ----------- جتنے بھی غم ہیں تیرے میرے وہ اب سے ہوں گے رہنا ہے مجھ کو تیرا یوں پاسدار بن کر ---------- اپنے میں سر پہ لوں گا ہر اک ہی بار تیرا تیرا میں ساتھ دوں گا یوں...
Top