نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا----برائے اصلاح

    الف عین تصحیح شدہ اشعار ---------عظیم بھائی کے اشعار بہت اچھے ہیں ، میں نے کچھ متبادل پیش کئے ہیں ایمان جو بھی لائے اللہ کے بعد ان پر ہوتا ہے فرض اس پر سب احترام ان کا --------عظیم ہستی بزرگ تر ہے اللہ کے بعد ان کی مومن یہ فرض جانے ہے احترام ان کا -----------ارشد...
  2. ارشد چوہدری

    میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا----برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ----------- میرے نبی ہیں آقا میں ہوں غلام ان کا دنیا میں سب سے بڑھ کر دل میں مقام ان کا ------------ راہِ خدا سے کوئی ہرگز بھٹک نہ جائے رستہ دکھا رہا ہے سب کو کلام ان کا ------------ ہوتا ہے ذکر ان کا دنیا...
  3. ارشد چوہدری

    اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ڈاکٹر عظیم سہارنپوری -------------- اپنے نفس کی قید سے نکلا نہ جا سکا مجھ سے کسی بھی اور کا سوچا نہ جا سکا ------------- محور مری ہی ذات تھی میرے لئے سدا باہر بھی اک جہان ہے دیکھا نہ جا سکا --------------- تجھ سے حسین اور بھی ملتے...
  4. ارشد چوہدری

    مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا-------برائے اصلاح

    الف عین ---- (اصلاح شدہ اشعار ) ----------- محبّت سے تیری اگر دل ہو روشن تو آئے گا اس دل میں کیسے اندھیرا --------------- مرے دل کی دنیا کو ایسے بدل دے ہو محسوس مجھ کو کہ یہ گھر ہے تیرا --------یا ہمیشہ رہے اس میں تیرا ہی ڈیرا ----------- ترے آسرے پر ہی...
  5. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن متَفاعلن یہ اس غزل کی بحر ہے، مطلع ہی اس پر فٹ نہیں بیٹھا ،باقی کو دیکھا ہی نہیں
  6. ارشد چوہدری

    مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا-------برائے اصلاح

    الف عین ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمد خلیل الرحمٰن ----------- مرے دل میں یا رب ہو تیرا بسیرا جہاں بھی میں جاؤں کروں ذکر تیرا ---------- اگر دل ہو روشن محبّت سے تیری وہاں رہ نہ پائے گا کوئی اندھیرا ------------------------ مجھے دین و دنیا کی دولت عطا ہو تُو...
  7. ارشد چوہدری

    جدائی میں تیری وہی ہے سہارا---برائے اصلاح

    الف عین مقطع ایک بار پھر ---------------- محبّت میں ارشد کمی کچھ نہ لایا رہا زندگی بھر وہ عاشق تمہارا ------------
  8. ارشد چوہدری

    جدائی میں تیری وہی ہے سہارا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ جدائی میں تیری وہی ہے سہارا ------یا ہے جینے کا میرے وہی اک سہارا سمے ساتھ تیرے جو مل کر گزارا ----------- مری گر خطا تھی بتا کر تو جاتے کیا مجھ سے ایسے بھلا کیوں کنارا...
  9. ارشد چوہدری

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    الف عین ------------ اصلاح کے بعد ایک با پھر ) ------------ مرا دل ہی تھا غم اٹھانے کے قابل مری داستاں ہے سنانے کے قابل -------یا نہیں داستاں یہ سنانے کے قابل ------------- ہوئے مجھ پہ برہم تو میں نے یہ سوچا رہی بات کیا اب کیا بنانے کے قابل -------- مری ذات...
  10. ارشد چوہدری

    نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن یاسر علی ڈاکٹر عظیم سہارنپوری محمّد احسن سمیع :راحل: ------------ فَعُولن فَعُولن فَعُولن فَعُولن ---------- نہیں زخم دل کا دکھانے کے قابل مرا غم نہیں ہے سنانے کے قابل ------------- خفا مجھ سے جتنے وہ اب ہو گئے ہیں رہی بات کب ہے بنانے کے...
  11. ارشد چوہدری

    مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے-------برائے اصلاح

    الف عین --------------- مقطع ایک بار پھر ----------- محبّت سے توبہ جو کی آج ارشد غزل تب ہی جا کر ٹھکانے لگی ہے -----------
  12. ارشد چوہدری

    مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے-------برائے اصلاح

    شکریہ ڈاکٹر صاحب ،آپ کے مشوروں سے بہت مدد ملتیہے اس لئے بلا تکلّف اپنے مشوروں سے نوازتے رہئے، بہت بہت شکریہ
  13. ارشد چوہدری

    مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے-------برائے اصلاح

    الف عین @ڈاکٹر عظیم سہارنپوری ---------------- اصلاح کے بعد ایک بار پھر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے خیالوں کو رنگیں بنانے لگی ہے ----------- محبّت جو کی ہے ، یہ ہے جرم اپنا تبھی ہم کو دنیا ستانے لگی ہے ----------- جو منزل سے واقف نہیں خود ہی...
  14. ارشد چوہدری

    مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے-------برائے اصلاح

    الف عین یاسر علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مجھے یاد تیری جو آنے لگی ہے خیالوں کو رنگیں بنانے لگی ہے ----------- ہوا جرم ہم سے محبّت جو کی ہے تبھی ہم کو دنیا ستانے لگی ہے ---------- جو منزل سے واقف نہیں خود ہی دنیا ہمیں راستہ وہ...
  15. ارشد چوہدری

    آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی----برائے اصلاح

    الف عین یاسر علی ---------- (ایک بار پھر ) --------- آیا ہوں در پہ تیرے یا رب میں اک سوالی جھولی مری تو بھر دے جاؤں نہ ہاتھ خالی ------------- ہر پھول اس چمن کا جس کے لئے اہم ہو یا رب ہمیں عطا کر ایسا چمن کا مالی ------------- یا رب معاف کر دے میری...
  16. ارشد چوہدری

    آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی----برائے اصلاح

    الف عین یاسر علی محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------------------ آیا ہوں در پہ تیرے یا رب ہوں اک سوالی جھولی مری کو بھر دے جاؤں نہ ہاتھ خالی ------------------ رکھے خیال سب کا ، اپنا نہ صرف سوچے یا رب ہمیں عطا کر ، ایسا چمن کا مالی...
  17. ارشد چوہدری

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    شکریہ یاسر بھائی ، بہت مناسب مشورے ہوتے ہیں آپ کے ،پھولوں والے مصرعے میں لکھنے میں تھوڑی ترتیب بدل گئ اس لئے بحر سے خارج ہو گیا ، صحیح ترتیب یہ ہے جس سے بحر میں آ جائے گا (پھولوں کا پھر سے کھلنا آتا نظر ہے ہم کو) مشوروں سے نوازتے رہئے بہت...
  18. ارشد چوہدری

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    الف عین یاسر علی --------- (اصلاح کے بعد ایک بار پھر) ---------- آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی سارے جہاں میں پھیلی ان کی فغاں ہے پھر بھی ------------ ظالم کا ساتھ دینا شیوہ نہیں ہمارا دنیا مگر یہ ہم سے کیوں بد گماں ہے پھر بھی --------------- دنیا میں...
  19. ارشد چوہدری

    آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی ------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ------------- آباد مومنوں سے سارا جہاں ہے پھر بھی سارے جہاں میں پھیلی ان کی فغاں ہے پھر بھی ------------- ظالم کا ساتھ دینا شیوہ نہیں ہمارا دنیا مگر یہ ہم سے کیوں بد گماں ہے پھر بھی ----------------- ہم چاہتے ہیں سب کو اپنا بنا کے جینا...
Top