نتائج تلاش

  1. ارشد چوہدری

    غزل برائے اصلاح

    اتمام کو دونوں مقام پر آپ نے جن معانی میں لیا ہے شائد وہ ٹھیک نہ ہو ۔ اساتذہ دیکھ لیں گے
  2. ارشد چوہدری

    ڈوبا مرے وہ سامنے میں دیکھتا رہا----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: --------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ----- ڈوبا مرے وہ سامنے میں دیکھتا رہا اس کو بچا سکا نہ میں کچھ سوچتا رہا ---------- مرنا تو ہر کسی کو ہے ، یہ جانتا ہوں میں دل موت کے خیال سے ہی ڈوبتا رہا ---------- بھولا...
  3. ارشد چوہدری

    مجھے دنیا ستاتی ہے مگر تم کیوں ستاتے ہو---برائے اصلاح

    استادِ محترم--وفائی غلطی سے وفائیں کی جگہ لکھا گیا ہےلیکن چونکہ آپ کو غزل اچھی نہیں لگی اس لئے میں نے بھی اسے بہتر کرنے کا ارادہ ترک کر دیا ہے
  4. ارشد چوہدری

    مجھے دنیا ستاتی ہے مگر تم کیوں ستاتے ہو---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ---------- مجھے دنیا ستاتی ہے مگر تم کیوں ستاتے ہو وفائی بھول کر میری ، مرے دل کو جلاتے ہو ----------- پریشانی نمایاں ہے تمہارے آج چہرے سے بھروسہ ہے اگر مجھ پر تو کیوں مجھ...
  5. ارشد چوہدری

    اصلاح کیجیئے۔۔۔

    اچھے خوبصورت الفاظ ہیں مگر کچھ مصرعے وزن میں نہیں ہیں مصرع نمبر 2 -4-5-7 اور کچھ کتابت کی غلطیاں ہیں ۔ جیسے( آپ مجھ پے ) آپ مجھ پہ
  6. ارشد چوہدری

    زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن ---------- (اصلاح شدہ) ---------- زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے سدا تم ظلم سہتے ہو بغاوت کیوں نہیں کرتے -------- کبھی میری محبّت پر بھروسہ کر کے دیکھو تو مرے دل پر کبھی ایسی عنایت کیوں نہیں کرتے ------------ تقاضا ہے یہ منصب کا تمہیں انصاف کرنا ہے ہو پورا عدل...
  7. ارشد چوہدری

    زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ----------- مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ----------- زمانے کی زمانے سے شکایت کیوں نہیں کرتے سدا تم ظلم سہتے ہو بغاوت کیوں نہیں کرتے -------- کبھی میری محبّت پر بھروسہ کر کے دیکھو تم مرے دل پر کبھی ایسی عنایت کیوں...
  8. ارشد چوہدری

    عارضی سی زندگی میں مت سدا کی بات کر------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن ---------- عارضی سی زندگی میں مت سدا کی بات کر ہو سکے تو ہر کسی سے تُو وفا کی بات کر ----- بچپنے کو چھوڑ کر ہے پچپنے میں آ گیا چھوڑ دنیا کی یہ باتیں اب خدا کی بات...
  9. ارشد چوہدری

    محفل میں ہم جہاں کی لگتے ہیں اجنبی سے-----برائے اصلاح

    الف عین (اصلاح کے بعد دوبارا) -------------- چاہت کسی کے دل میں ہم کو نظر نہ آئی اپنوں سے مل رہے ہیں اپنے بھی بے دلی سے ------------ اچھوں کے ساتھ رہنا سب کے لئے ہے اچھا جانیں گے لوگ اچھا ، اچھوں کی دوستی سے ----------- مر کر بھی جن کی عزّت لوگوں کے ہے دلوں میں یہ ہے...
  10. ارشد چوہدری

    محفل میں ہم جہاں کی لگتے ہیں اجنبی سے-----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن محفل میں ہم جہاں کی لگتے ہیں اجنبی سے دل بھر گیا ہو جیسے لوگوں کی دوستی سے ---------- چاہت کسی کے دل میں دیکھی نہیں ہے ہم نے ملتے ہیں لوگ ہم سے اکثر وہ بے رخی...
  11. ارشد چوہدری

    گر ہے مومن تو تیری یہ پہچان ہو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن @محمّداحسن سمیع؛راحل؛ ---------- فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ------- گر ہے مومن تو تیری یہ پہچان ہو سب سے اچھا تُو لوگوں میں انسان ہو ------ اس جہاں میں خطاؤں سے بچتا ہے وہ ذات اپنی پہ خود ہی جو نگران ہو --------- اے خدایا یہ تجھ سے...
  12. ارشد چوہدری

    نہ مرنے پہ میرے یوں آنسو بہانا---برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- فعولن فعولن فعولن فعولن ----------- نہ مرنے پہ میرے یوں آنسو بہانا اگر ہو سکے تم مجھے بھول جانا ------------- جو آیا ہے دنیا میں جانا ہے اس کو یہی سلسلہ چل رہا ہے پرانا ------ خلوص و محبّت ہوئے آج عنقا...
  13. ارشد چوہدری

    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری----برائے اصلاح

    الف عین (دوبارا) ---------- بھولا نہیں ہوں کچھ بھی، کیسے حیات گزری اب تک ہے یاد مجھ کو ہر ایک بات گزری ------------- قابو رہا نہ دل پر ،آنسو نکل پڑے تھے جب سامنے سے میرے اس کی برات گزری ------------ وعدہ کیا تھا اس نے آئے گا آج ملنے اس انتظار میں ہی ساری...
  14. ارشد چوہدری

    آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع؛راحل؛ ------------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن ------- آتی ہے یاد مجھ کو ہر اک جو بات گزری جب سوچتا ہوں میری کیسے حیات گزری ------------- وعدہ کیا تھا اس نے آئے گا آج ملنے بس انتظار کرتے ساری یہ رات گزری ------------...
  15. ارشد چوہدری

    آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی----برائے اصلاح

    آپ تینوں محترمین کا بہت بہت شکریہ پسند کرنے ،اصلاح اور تجاویز پر ،نکات نوٹ کر لئے ہیں
  16. ارشد چوہدری

    آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی----برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ----------- مفعول فاعلاتُ مفاعیل فاعلن ---------- آنکھوں سے بات دل کی چھپائی نہ جا سکی لیکن زباں پہ مجھ سے یہ لائی نہ جا سکی ------------ عہدِ وفا جو مجھ سے وہ کر کے مُکر گئے اپنی ہی بات ان سے نبھائی نہ جا...
  17. ارشد چوہدری

    بے خوف کر دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو------برائے اصلاح

    احسن بھائی بہت بہت شکریہ ،واقعی بہت اچھی تجاویز ہیں ،اگر ابھی تبدیلیاں کیں تو استادِ محترم پسند نہیں کریں گے ،وہ ایک نظر دیکھ لیں لیں تو انشاءاللہ ضرور ان کو شامل کر لوں گا ،ایک بار پھر شکریہ
  18. ارشد چوہدری

    بے خوف کر دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین -------- (اصلاح کے بعد دوبارا ) ------------ کتنا گرا دیا تھا حرص و ہوا نے مجھ کو پھر سے اٹھا دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو ------------- سب لوگ بے خبر تھے کردار کیا ہے میرا رسوا کیا جہاں میں میری خطا نے مجھ کو ------------- سب سے خوشی سے ملنا یہ ہے نبی کی سنّت...
  19. ارشد چوہدری

    بے خوف کر دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو------برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: -------------- مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن -------- بے خوف کر دیا ہے خوفِ خدا نے مجھ کو دنیا بھلا کے رکھ دی رب کی رضا نے مجھ کو --------------- چاہت سے سب کو ملنا یہ ہے نبی کی سنّت رستہ دکھا دیا ہے ان کی ادا نے...
  20. ارشد چوہدری

    خوشیاں منا رہے ہیں ایسے فساد کر کے-- برائے اصلاح

    الف عین محمد خلیل الرحمٰن محمّد احسن سمیع :راحل: ------ مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن --------- خوشیاں منا رہے ہیں ایسے فساد کر کے آئے ہیں لوگ جیسے کوئی جہاد کر کے ----------- مانگیں تھیں جو دعائیں پوری خدا نے کر دی دل خوش ہوا ہے میرا حاصل مراد کر کے -------------...
Top