حسینی بھائی اب میرا خیال ہے کہ مجھے انا للہ وانا الیہ راجعون یہاں پڑھ ہی لینا چاہیے کیونکہ سوال گندم اور جواب چنا والا حساب ہوگیا ہے بحرحال آپ کو تو شاید بحث و مباحثہ "نوا ں نواں " شوق چڑھا ہے جب کہ بندہ خاکسار مدتوں سے اس دشت کی سیاحی میں غرق رہا ہے اور اب مزید مساعی اوقات ان افعال کے لیے...