جہاں تک بات ہے عشق حقیقی براستہ عشق مجازی کی تواس کے لیے سب سے پہلے تو مجاز کی حقیقت کو سمجھنا ہوگا پھر حقیقت کی حقیقت کو اور پھر حقیقت عشق کو ۔
حقیقت و مجاز کی حقیقت : اگر مجاز کی فلسفیانہ تعبیر پیش کی جائے تو مجاز کہتے ہی ایسے اعتبارکو ہیں کہ جو اپنے نفس میں وجود کہ اعتبار سے غیر حقیقی ہو اسی...