نتائج تلاش

  1. ایم اے راجا

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    اچھی کوشش ہے بھائی مگر مصرع طرح اس مین سے بھی غائب ہے، مغل صا حب اس طرف بھی توجہ مطلوب ہے جناب
  2. ایم اے راجا

    میری پہلی نظم

    سر یہ پرانی نظم ہےکافی آپسے اصلاح شدہ،مگر مغل بھیا نےاسدھاگےکو کھول دیا تھا اسلیئے یہ پھر منظرِ عام پر آگیا
  3. ایم اے راجا

    دل پہ کیا کیا عتاب لایا ہے

    یہ شعر اگر یوں کر دیا جائے تو؟ دل کی دنیا بدل گئی یکسر ہجر وہ انقلاب لایا ہے اور یہ شعر آ پ کی اصلاح کے مطابق یوں کون دیتا ہے ساتھ صدیوں تک کیوں تو آنکھوں میں آب لایا ہے اوردوسرا شعر یوں چھٹ گئی تیرگی مرے گھر کی گویا وہ آفتاب لایا ہے
  4. ایم اے راجا

    خوب ابلے گا خون اب دل کا

    سر، مطلع یوں کیسا رہے گا ؟ خوب کھولے گا خون اب دل کا کیا کرے گا جنون، اب دل کا اور ان اشعارمیں سے بہتر شعر کونسا ہے ؟ اشک باقی نہیں ہیں بہنے کو آنکھ اگلے گی خون اب دل کا یا ہو چکے خشک چشمے سارے آج آنکھ اگلے گی خون اب دل کا یا ہو گیا ایک ایک چشمہ خشک آنکھ اگلے گی خون اب دل کا
  5. ایم اے راجا

    نظم کی اقسام

    اس حساب سےیہ نظم کی کون سی قسم بنتی ہے ؟ میں نے سوچا ہے جنوری ایسا جس میں کوئی ملال بھی نہ ہو اور تیرا خیال بھی نہ ہو موسموں کا جلال بھی نہ ہو وہ گزشتہ سا حال بھی نہ ہو میں نے سوچا ہے جنوری ایسا ماہِ نو، سالِ نو ، مبارک ہو کاش غم کا کوئی تدارک ہو تو نے سوچا ہے جنوری کیسا ؟ میں نے سوچا ہے جنوری...
  6. ایم اے راجا

    بڑے بھائی کی وفات پر۔۔۔۔

    محترمہ غزل صاحبہ، محترم مغل صاحب اور محترم ربانی صاحب میں آپ کا تہہ دل سے مشکورہوں۔
  7. ایم اے راجا

    خوب ابلے گا خون اب دل کا

    شکریہ بھیا جی
  8. ایم اے راجا

    ماہِ نو، سالِ نو مبارک ہو

    بہت شکریہ سر
  9. ایم اے راجا

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    وارث صاحب مجھےآپکے جواب کا انتظار ہے، شکریہ
  10. ایم اے راجا

    شعر اور تکرارِ لفظ

    شکریہ مغل صاحب
  11. ایم اے راجا

    مبارکباد عیسوی سال 2012 کی مبارکباد

    خیرمبارک، آپ کوبھی مبارک ہو اس خوبصورت تخلیق پر
  12. ایم اے راجا

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    ایک شاعر دوست نے مجھے اپنی کتاب بھیجی تھی اس میں یہ بحر تھی، میں نے پوچھا تو اس نے یہ بحر بتائی لیکن نام سے وہ بھی واقف نہیں۔
  13. ایم اے راجا

    شعر اور تکرارِ لفظ

    کیا واقعی وصی شاہ نے اشعار سرقہ کیئے ہیں، کچھ ثبوت ہے اس کا ؟
  14. ایم اے راجا

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    آپ نے فرمایا ہزج مسدس سالم اردو میں استعمال نہیں ہوتی، کیا اس میں شعر کہنا ٹھیک نہیں؟ میں نے اس میں ایک غزل کہی تھی۔ محبت سے کنارہ کر لیا جائے۔ مستفعِلن فعلن، کیا یہ بحر ٹھیک ہے اور اس کا نام کیا ہے؟
  15. ایم اے راجا

    نظم کی اقسام

    میں اس موضوع میں اساتذہ کرام سے نظم کی اقسام اور ان کی ترتیب اور فن پر معلومات چاہتا ہوں۔ سوال۔ 1۔ نظم کی کل کتنی اقسام ہیں۔ 2۔ نظم کا عروضی طریقہ و ترتیب کیا ہے، قسم کے لحاظ سے۔ 3۔ نظم کی سب سے زیادہ معروف و مستند قسم کون سی ہے، اور اس کی ترتیب عروضی اعتبار سےکیا ہوتی ہے؟ اساتذہ کرام سے گزارش...
  16. ایم اے راجا

    ماہِ نو، سالِ نو مبارک ہو

    سر میں نے اس نظم کو یو ںکر دیا ہے۔ ماہِ نو، سالِ نو مبارک ہو میں نے سوچا ہے جنوری ایسا جس میں کوئی ملال بھی نہ ہو اور تیرا خیال بھی نہ ہو موسموں کا جلال بھی نہ ہو وہ گزشتہ سا حال بھی نہ ہو میں نے سوچا ہے جنوری ایسا جس میں امیدکا شرارہ ملے منزلوں کا کوئی اشارہ ملے بے سہاروں کوبھی...
  17. ایم اے راجا

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    بہت شکریہ وارث صاحب مرکب بحور سے کیا مراد ہے ؟
  18. ایم اے راجا

    اردو محفل کا طرحی مشاعرہ (قارئین و احباب کے تبصرہ جات کے لیے مختص )

    بہت خوب حفیظ صاحب بہت خوب غزل ہے، مگر اس میں مصرعہ طرح نظر نہیں آیا یا ہماری آنکھ دیکھ نہیں پائی۔
  19. ایم اے راجا

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    وارث صاحب چند سوالات۔ کیا بحر متقارب فعولن فعولن فعولن فعولن کہ پہلے فعولن کو فاعولن کیا جا سکتا ہے، اگر کیا جاسکتا ہے تو کیا یہ صرف پہلے رکن میں ہی جائز ہے اور کیا یہ پوری غزل میں کہیں ایک بار ہی لایا جاسکتا ہے یا پھر ایک بار لانے سے ہر مصرعہ میں لانا ضروری ہے۔ بحر خفیف میں اگر کوئی غزل ان...
  20. ایم اے راجا

    اصولِ شاعری کے حوالے سے چند سوال۔۔۔؟

    بہت خوب سلسلہ شروع کیا ہے متلاشی صاحب
Top