سندھ کےضلع عمرکوٹ کے ایک قصبے ڈھورونارو کے قریب تھر اورنارا کے سنگم پرایک قدرتی جھیل ہےجس کا نام کلانگر ہے، یہ جھیل بارشوں کے پانی سے اور سیلاب کیوجہ سے ناراکینال میں آنے والے اضافی پانی کی وجہ سے قائم تھی، مگر گزشتہ چند سالوں سے بارشوں کی کمی کیوجہ سے تقریباّ خشک ہوچکی تھی،مگر سندھ میں ہونے...