جیسا کہ قیصرانی صاحب نے کہا اور اس کے علاوہ کچھ جھیلیں مصنوعی طور پر بھی بنائی جاتی ہیں ایسی جگہوں پر جہاں پان میسر ہو، اور کچھ جھیلیں خود بہ خود ہی وجود میں آ جاتی ہیں یعنی کسی ایسی ڈھلان جگہ پر جہاں بارش یا دوسرے ذرائع سے پانی اکٹھا ہوتا رہتا ہے جیسا کہ مندرجہ بالا جھیل ہے۔