نتائج تلاش

  1. راشد اشرف

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    نوازش بھائی کماؤں کے آدم خور کا بہترین ترجمہ سمیع محمد خان نے نوے کی دہائی میں کیا تھا، سرورق ملاحظہ ہو۔ سمیع محمد خان، نقی محمد خان خورجوی (عمر رفتہ والے) کے فرزند ہیں۔ حیات ہیں، عمر نوے سے اوپر ہوگئی ہے۔ ابا نے عمر رفتہ لکھی تو بیٹے نے عمر گزشتہ (خودنوشت)۔ سرورق کا لنک ملاحظہ کیجیے، 2006...
  2. راشد اشرف

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    @ایڈمن تدوین کی سہولت نظر نہیں آرہی ہے
  3. راشد اشرف

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    تلمیذ نایاب نیرنگ خیال الف عین شمشاد زبیر گزشتہ ایک ہفتے سے کہانیاں منتخب کرنے میں مصروف رہا تھا، یہ جن کتابوں سے اخذ کی گئی ہیں ان کو ایک زمانے سے حرز جاں بنا کر رکھا ہے۔ شکاریات پر مبنی یہ کتابیں سن ساٹھ سے سن اسی تک کے عرصے میں شائع ہوئیں۔ جم کوربٹ، کینتھ اینڈرسن، قمر نقوی اور شوکت ہاشمی...
  4. راشد اشرف

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    بھائی اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو آپ کا حسن ظ۔ن ہے اس انٹرویو کو تو قلم برداشتہ ”لکھا' تھا شکاریات پر ایک انتخاب پیش کررہا ہوں، بہت سر کھپایا ہے اس میں، بہت محنت کی ہے۔ امید ہے پسند آئے گا http://www.urduweb.org/mehfil/threads/شکاریات-پر-دلچسپ-کہانیاں۔چار-حصوں-میں.67935/
  5. راشد اشرف

    شکاریات پر دلچسپ کہانیاں۔چار حصوں میں

    شکاریات پر کہانیاں۔ایک انتخاب۔حصہ اول-ستمبر 2013 شکاریات پر متفرق کتابوں سے منتخب کردہ دلچسپ کہانیوں پر مشتمل حصہ اول پیش خدمت ہے۔ یہ کہانیاں 1960 سے اسی کی دہائی میں شائع ہونے والی ان کتابوں سے اخذ کی گئی ہیں جن میں جم کوربیٹ، کینتھ اینڈرسن ، قمر نقوی جیسے نامور شکاریوں کی تحریریں شائع ہوئی...
  6. راشد اشرف

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    جزاک اللہ جی ہاں، شاید اودھ نامہ یا آگ
  7. راشد اشرف

    محمد خالد اختر-ایک انتخاب

    تلمیذ الف عین نایاب شمشاد نیرنگ خیال زبیر
  8. راشد اشرف

    محمد خالد اختر-ایک انتخاب

    محمد خالد اختر سے اردو کے ایک عام قاری کی دوستی نہ ہوسکی، بہت کم ہیں جو جداگانہ اسلوب کے حامل اس درویش صفت مزاح نگار کو پسند کرتے ہیں۔ محمد خالد اختر کی چند تحریریں، جریدہ احساس میں ان پر لکھا راقم کا مضمون، متفرق تحریریں، تحریروں سے اقتباسات اور چند تصاویر پیش خدمت ہیں۔ یہ خالد اختر کو...
  9. راشد اشرف

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    بہت شکریہ ان خاموش مجاہدوں پر ایک طویل مقالہ مکمل کرلیا ہے، کتابیں اور رسائل لاہور و اسلام اباد سے منگوائے اور لاہور میں قیام پذیر سلیم احمد صدیقی، ذوالفقار احمد تابش اور قمر نقوی جیسے مصنفین سے رابطہ کیا۔ مذکورہ مقالہ کراچی کے ایک ادبی پرچے میں امید ہے کہ دسمبر میں شائع ہوگا مضمون میں اپنی...
  10. راشد اشرف

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    سوالنامہ منجاب محترمہ فرزانہ اعجاز، مسقط ستمبر 2013 1۔آپ کی پیدائش کہاں کی ہے، اور آپکے اطراف ادبی اور سماجی ماحول کیسا تھا ؟ پیدائش کراچی کی ہے۔ 70 کی دہائی میں ادبی ماحول کے بارے میں اس لیے وثوق سے کچھ نہیں کہہ سکتا ہوں کہ اس وقت پنگوڑے میں تھا اور پنگوڑے کے اطراف کا ماحول ہمیشہ انتہائی...
  11. راشد اشرف

    مبارکباد راشد اشرف بھائی کو ہندوستان سے ابنَ صفی سیمینار میں شرکت کی دعوت مبارک ہو

    خلیل صاحب، نوازش کراچی سے ٹی سی ایس کے دفتر کے ذریعے ویزا کے حصول کے مراحل اور تقاضوں میں ایک تقاضہ یہ بھی ہے کہ میزبان اپنے پاسپورٹ یا یوٹلیٹی بل کی نقل بھیجے جو تاحال فراہم نہیں کی گئی ہے۔ اس کے بغیر ٹی سی ایس والے ویزا کی درخواست قبول ہی نہیں کرتے۔ جامعہ کی انتظامیہ سے کہہ دیا ہے لیکن تاحال...
  12. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    میرا نام منگو ہے، جبار توقیر، فیروز سنز-1969 تلمیذ نایاب
  13. راشد اشرف

    بچوں کے ناول، بچوں کی دنیا ۔ ۔ ۔۔

    شمسی جادوگر، میورل ہالینڈ، مترجم: زبیدہ سلطانہ، فیروز سنز
  14. راشد اشرف

    سلمی صدیقی کی مختصر داستان حیات

    سلمی صدیقی حیات ہیں، شاید ان سے عنقریب بات کرنے کا موقع بھی مل سکے گا، یہ جاننا چاہتا ہوں کہ کیا ان کی خودنوشت کتابی شکل میں شائع ہوئی تھی یا نہیں
  15. راشد اشرف

    سلمی صدیقی کی مختصر داستان حیات

    تلمیذ الف عین زبیر شمشاد نایاب نیرنگ خیال
  16. راشد اشرف

    سلمی صدیقی کی مختصر داستان حیات

    ایک اہم داستان حیات بیت گئی ہے جیسی بیتی سلمی صدیقی (دختر رشید احمد صدیقی) دو ماہی الفاظ-1981-بشکریہ پروفیسر اطہر صدیقی، علی گڑھ
  17. راشد اشرف

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    فرحت کیانی یہ بھی سن لیجیے کہ خاکسار سخت قسم کا وطن پرست ہے۔ یہی وجہ ہے کہ باوجود کئی پرکشش پیشکشوں کے، بحیثیت انجئینر اپنا ملک چھوڑ کر کہیں باہر جانے کا خیال ہی نہ آیا۔ فوج ہماری سرحدوں کی محافظ ہے اور قابل احترام ہے، جان دینا آسان نہیں ہوتا۔ باقی اللہ ہی رحم کرنے والا ہے
  18. راشد اشرف

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    اسلام آباد میں مقیم ہمارے ایک دوست محترم عثمان قاضی کا دلچسپ، چشم کشا، کٹیلا، حقیقت پر مبنی بے لاگ تبصرہ بھی ملاحظہ کیجیے: بات ذرا گھٹیا سی ہے کہ جنرل صاحب پر ذاتی حملے کے ضمن میں آتی ہے مگر چونکہ موصوف کی کتاب بھی اس عیب سے جا بہ جا مملو ہے، چنانچہ عرض کرتا ہوں کہ استعفی کی مبینہ خواہش کو بار...
  19. راشد اشرف

    پاک بھارت جنگوں کے حوالے سے کتب

    "یہ خاموشی کہاں تک" کو خاموشی سے ایک صاحب کے سر منڈھنے کی کوشش کی تھی، وہ پہلے ہی سے ہوشیار تھے، منع کردیا۔ آخر میں ہاتھ جوڑ کر کہا خدا کے لیے اسے مفت میں لے لیجیے، لیکن وہ تیار نہ ہوئے، اب یہ کسی بدنما داغ کی مانند کتب خانے کا حصہ بنی رکھی ہے۔ ایک کرم فرما کا تبصرہ ملاحظہ کیجیے: راشد صاحب...
Top