زرخیز پتھرایک خاتون کا تحریر کردہ سفرنامہ- سن اشاعت: 1996
ش فرخ کراچی میں قیام پذیر ایک نڈر اور بیباک صحافی ہیں۔
راقم الحروف نے تادم ِتحریر ”اسکرائیبڈ“ نامی سائٹ پر اپ لوڈ کی ہوئی سینکڑوں کتابوں میں ہندوستان کے صرف دو سفرناموں کو شامل کیا ہے۔ ایک پروفیسر محمد اسلم کا سفرنامہ ہند جس کی فرمائش...