نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    مرد کیوں نہیں روتا

    رونے کی باتیں جانے دو،کسی کا رونا یاد آیا تو ہم بھی رو دیں گے۔ تری تڑپ سے نہ تڑپا تھا میرا دل لیکن ترے سکون سے بے چین ہو گیا ہوں میں یہ جان کر تجھے کیا جانے کتنا غم پہنچے کہ آج تیرے خیالوں میں کھو گیا ہوں میں کسی کی ہو کے تو اس طرح میرے گھر آئی کہ جیسے پھر کبھی آئے تو گھر ملے نہ ملے نظر اٹھائی...
  2. ضیاء حیدری

    ڈیجیٹل فوٹو گراف اور شریعت

    اسلام ایک مکمل نظام حیات ہے۔ نجی، عائلی، اجتماعی زندگی کو آفاقی دستور، روحانی، قانونی و اخلاقی ڈسپلن سے جوڑ رکھا ہے۔ ہر قدم اور موڑ پر چیک اینڈ کنٹرول قائم ہے۔ شریعت اسلامی کی وسعت و آسانیوں کا استحصال کرنے یا غلط تاویلات کے ذریعہ زندگی کے بڑے حصے کو اسلامی احکامات سے مستثنیٰ کر لینے کی کوئی عقل...
  3. ضیاء حیدری

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    افسوس پاکستانی ٹیم کی بد قسمتی بارش کی چند بوندو سے نہ دھل سکی۔ ۔ ۔ ۔
  4. ضیاء حیدری

    مرد کیوں نہیں روتا

    ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﻣﺪﺗﯿﮟ ﮬﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ ﮬﺮ ﻗﺪﻡ ﭘﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﻣﮍ ﮐﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺤﻔﻞ ﺳﮯ ﮬﻢ ﺍﭨﮫ ﺗﻮ ﺁﺋﮯ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﺩﺭﺩ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺩﺭﺩ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭙﺎﺋﮯ ﭼﮭﭙﺎﺋﮯ ﺩﻝ ﮐﯽ ﻧﺎﺯﮎ ﺭﮔﯿﮟ ﭨﻮﭨﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺁﺝ ﺳﻮﭼﺎ ﺗﻮ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﮭﺮ ﺁﺋﮯ ﻣﺪﺗﯿﮟ ﮬﻮ ﮔﺌﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﺋﮯ 111
  5. ضیاء حیدری

    ڈیجیٹل فوٹو گراف اور شریعت

    ڈیجیٹل فوٹو گراف اور شریعت زمانے کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے مسائل درپیش آجاتے ہیں، جن پر غورو فکر کرکے شرعیت میں،ان کے جائز یا ناجائز ہونے کا فیصلہ کیاجاتا ہے۔ شریعت اسلامی نے جدید مسائل میں بحث و تمحیص اور تنقید،رد و قبول کے دروازوں کو بند نہیں کیا۔ بلکہ تحقیق، قرآن و سنت سے ہدایت کے ذریعہ اس کے...
  6. ضیاء حیدری

    پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا:میلبرن ٹیسٹ

    بارش اللہ تعالٰی کی رحمت ہوتی ہے، اور وہی جانتا ہے کہ رحمت کس کے لئے ہے؟ آسٹریلیا پا پاکستان کس کی بچت ہوئی ہے۔
  7. ضیاء حیدری

    اور مجھے بھول جاؤ

    معذرت صحیح طرح پوسٹنگ نہ ہو سکی ہے۔
  8. ضیاء حیدری

    اور مجھے بھول جاؤ

    مجھے بھول جاؤ، بس اتنی سی فرمائش ہے۔
  9. ضیاء حیدری

    اور مجھے بھول جاؤ

    صنم اگر شوہر بچوں والی ہستی ہو جائے تو ہماری دعا ہے کہ وہ شاد رہے آباد رہے، اپنی تو کسی طور کٹ جائےگی زندگی
  10. ضیاء حیدری

    اور مجھے بھول جاؤ

    ڈیئر تمیم آداب میں خیریت سے ہوں اور آپکی خٰریت نیک مطلوب ہے- میری آنکھہ آج بھی خوش گمان کہ تم خوش ہو، میں تم کو پیڑوں کے پیچھے، درختوں کے جھنڈ میں، اور سہیلیوں کے جھرمٹ میں، اٹکھیلیاں کرتا دیکھتا ہوں، اللہ کرے تم اسی طرح ہستی مسکراتی رہو۔ خط لکھنے کی وجہ یہ کہ میں تم کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ...
  11. ضیاء حیدری

    مجھے تنہا چھوڑ دو

    ڈیئر ضیاء آداب میں خیریت سے ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہے- میں مان لیتی ہوں کہ آپ خوش ہو، اپنی زندگی کے شب و روز میں مگن، ٹائم پر اٹھ جاتے ہو، آفس جاتے ہو، زندگی کو بھرپور طریقہ سے انجوائے کررہے ہو، ہاں آپ ہمیشہ سے ایسے ہو، اللہ کرے آپ اسی طرح ہنستے مسکراتے رہو۔ آپ کو یہ خط لکھنے کی ضرورت نہ...
  12. ضیاء حیدری

    اور مجھے بھول جاؤ

    ڈیئر ضیاء آداب میں خیریت سے ہوں اور آپکی خیریت نیک مطلوب ہے- میں مان لیتی ہوں کہ آپ خوش ہو، اپنی زندگی کے شب و روز میں مگن، ٹائم پر اٹھ جاتے ہو، آفس جاتے ہو، زندگی کو بھرپور طریقہ سے انجوائے کررہے ہو، ہاں آپ ہمیشہ سے ایسے ہو، اللہ کرے آپ اسی طرح ہنستے مسکراتے رہو۔ آپ کو یہ خط لکھنے کی ضرورت نہ...
  13. ضیاء حیدری

    میں لکھتا ہوں

    تین چیزیں تخلیقی عمل کے لئے اہم ہیں ۔ وہ ہیں مشاہدہ تجربہ اور احساس ۔دراصل تخلیقی عمل ایک لا شعوری کیفیت کے بغیر ممکن نہیں ہے۔آپ کے لاشعور میں ایک قوت کار فرما رہتی ہے جسے آپ "قوت متخیلہ " کہہ سکتے ہے ۔
  14. ضیاء حیدری

    قبرکو مسجد بنانا کا پروپیگنڈہ

    قبرکو مسجد بنانا کا پروپیگنڈہ مسلمانوں میں انتشار و افتراق پیدا کرنے والے پروپیگنڈہ کرتے ہیں کہ قبر پر جانا شرک و کفر ہے اور اسی نظریہ کے تحت مزارات پر حملہ اور بم دھماکہ کو جائز سمجھتے ہیں۔ آئیے جائزہ لیں کہ قرآن و سنت کا کیا حکم ہے ۔ ۔ ۔ ۔ حضرت جندب سے مروی ہے کہ اللہ کے رسول نے اپنی وفات سے...
  15. ضیاء حیدری

    کاسترو مر گیا

    چی گویرا، کاسترو، کو ہمارے ترقی پسند ہیرو کہتے ہیں کیونکہ ان کا تعلق کمیونسٹ نظام سے تھا۔ یہی ہمارے دانشور، ادیب اور تبصرہ نگار ان کو دہشت گرد، دقیانوس، فرسودہ نظام کے حامی، ترقی کے دشمن، ان کی موت پر خوشیاں منائی جاتیں، انھیں جہنم رسید کے القابات سے یاد کیا کرتے اگر یہ مسلمان ہوتے اور اپنے ملک...
  16. ضیاء حیدری

    کاسترو مر گیا

    گوریلا طرز پر جنگ سب پہلے حیدر علی نے لڑی تھی اور انگریز کو کافی زچ کیا تھا، ویت نام میں ہوچی منہ، افغانستان میں طالبان، اس طرز کی جنگ لڑتے رہے ہیں، چی گویرا کا استاد ایک طرح سے کارل مارکس ہوسکتا ہے کیونکہ وہ اس سے متاثر تھا۔
  17. ضیاء حیدری

    کاسترو مر گیا

    فیڈل کاسترو نام ہے ایک بے خوف، نڈر اور بے باک انقلابی رہنما کا، جس نے اپنے دوست چی گویرا کی مدد سے لاطینی امریکہ میں مارکسزم یا سرمایہ داری کی دشمن ریاست کی بنیاد ڈال دی۔ امریکہ اپنی تمام تر کاؤشوں ، اور سازشوں کے باوجود انھیں نہی مار سکا، کاسترو زندہ اور سلامت رہے اور ایک طویل زندگی گزارنے کے...
  18. ضیاء حیدری

    میں لکھتا ہوں

    میں لکھتا ہوں میں کیسے لکھتا ہوں؟ اگر میں یہ بات بتا دوں تو آپ حیران رہ جائیں گے۔ چلئے میں شروع سے آپ کو بتاتا ہوں ۔ ۔ ۔ ہمارے ایک استاد محترم ہوا کرتے تھے، ویسے تو اسلامیات کے ٹیچر تھے مگر بین المدارس تقریری مقابلہ کے لئے تیاری بھی کروایا کرتے تھے، ان کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، مگر ان کی...
Top