نتائج تلاش

  1. ضیاء حیدری

    رقیب روسیاہ

    ............. رقیب روسیاہ............................................ ....... اردو زبان میں استعمال ہونے والا لفظ رقیب روسیاہ دراصل عربی زبان سے ماخوذ اسم رقیب کے آخر پر فارسی اسما رو اور سیاہ لگا کر مرکب توصیفی رقیب روسیاہ بنتا ہے۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ایک ایسا لفظ جس میں ازلی...
  2. ضیاء حیدری

    پھنس نہ جانا پھر بھیّا

    پھنس نہ جانا پھر بھیّا ضیاء حیدری پاناما لیکس کی معلومات سامنے آنے کے بعد حکومت کے خلاف مشترکہ لائحہ عمل تیار کرنے کے لیے پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کے اتحاد کی خبریں آرہی ہیں کیا یہ ایک مؤثر اتحاد بن سکے گا؟ نہیں قطعی نہیں۔ ۔ ۔ ۔ کل اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے...
  3. ضیاء حیدری

    مجھے تنہا چھوڑ دو

    نہ غمِ زندگی نہ دردِ فراق دل میں یونہی سی ہے طلب کوئی ﯾﺎﺩ ﮐﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ﺧﻮﺩ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ
  4. ضیاء حیدری

    بھینس اور بین

    بھینس اور بین بین بجانا کا شوق ہمہیں بچپن سے رہا ہے، دراصل ہم نے کسی سپیرے کو بین بجاتے دیکھ لیا تھا، جو خطرناک کوبرا کو بین پر نچارہا تھا۔ نچانے کا شوق کسے نہیں ہوتا ہے، ہمیں کچھ زیادہ ہی ہے۔ اس سے یوں نہ سمجھ لیجئے کہ ہم نسلاً سیاست دان ہیں، اللہ کسی کو سیاست دان نہ کرے، یہ زندہ ہو تو عوام...
  5. ضیاء حیدری

    تیرے خیال سے لو دے اُٹھی ہے تنہائی

    wah wah kia baat he دل افسردہ میں پھر دھڑکنوں کا شور اٹھا یہ بیٹھے بیٹھے مجھے کن دنوں کی یاد آئی پھر اس کی یاد میں دل بے قرار ہے ناصر بچھڑ کے جس سے ہوئی شہر شہر رسوائی لاجواب شاعر ۔۔۔۔! سدا بہار کلام۔۔۔۔! ۔
  6. ضیاء حیدری

    قومی مفاد کاتقاضہ

    قومی مفاد کاتقاضہ By Zia Hydari ہماری قوم کی ایک ہی پہچان ہے، جو آج تک ہمارا دشمن ہم سے نہیں چھین سکا ہے، ہمارا سویا ہوا ضمیر ایک دم جاگ اٹھتا ہے، اور اس کے بعد ہمارے سارے جرائم کا این آر او ہوجاتا ہے۔ ہمیں صحیح سے یاد تو نہیں ہے اور نہی یاد کرنا چاہتے ہیں کہ فرائض کی ادائیگی میں ہماری بے لوث...
  7. ضیاء حیدری

    مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز بازیاب

    جو لوگ طالبان اور ممتاز قادری کے مسالک کے متعلق جانتے ہیں، انہیں معلوم ہے کہ ممتاز قادری کی بازیابی کا مطالبہ، طالبان کبھی نہیں کریں گے۔
  8. ضیاء حیدری

    مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز بازیاب

    شہباز تاثیر کے اغوا کا ڈراپ سین Zia Hydari توہین رسالت کے الزام میں قتل کئے جانے والے سلمان تاثیر کے مغوی صاحبزادے شہباز تاثیر لاہور سے اغوا کے چار سال بعد اپنے خاندان سے دوبارہ جا ملے ہیں۔ ان کے اغوا اور بازیابی کے متعلق کئی سوالات پیدا ہوتے ہیں، جن کے واضح جواب سامنے آ نے چاہئیں۔ ان کی بازیابی...
  9. ضیاء حیدری

    بیمار

    سیخ کباب اور پراٹھے والا نسخہ اچھا ہے مگر اسے بار بار استعمال نہ کیا جائے ایسا کرنے سے یہ نسخہ اپنا کھو بیٹھے گا۔
  10. ضیاء حیدری

    بیمار

    بیمار Zia Hydari مرزا غالب کا شعر سنیں۔ عشق سے طبیعت نے زیست کا مزا پایا درد کی دوا پائی درد لادوا پایا درد لادوا کیا ہوتا ہے، کسی ٹین ایجر سے پوچھو تو اس کا جواب کچھ اور ہوگا۔ وہ کسی کے ہجر میں تڑپ رہا ہوگا، کسی بیروزگار سے پوچھو تو وہ بیرون ملک ہجرت کے لئے بےچین ہوگا۔ ہجر اور ہجرت میں بہت کم...
  11. ضیاء حیدری

    ریحام خان کا بعد ازمرگ اپنے جسم کے اعضا (SIUT)کو عطیہ کرنے کا اعلان

    نجانے ریحام اور کتنے دن جیئے گی، تب تک اس کے اعضاء کے منتظر ایڑیاں رگڑتے رہیں گے۔ ریحام وعدہء فردا پر ٹرخانے کی بجائے کچھ نقد دیتی تو بہتر تھا، ورنہ کون جیتا ہے تیرے مرنے تک۔
  12. ضیاء حیدری

    مصطفیٰ کمال کی واپسی لیکن کھیل کیاہے۔

    ناجانے کیوں الطاف حسین کو مٹانے کی کوشش ہوتی ہے۔ شہر کے حالات سدھار کر شہریوں کا دل جیتنا کوئی نہیں چاہتا ہے، سب اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں، جانتا ہوں، ایک دن یہ تھک جائیں گے۔ عمر بھر تو کوئی بھی، جنگ لڑ نہیں سکتا۔ تم بھی ٹوٹ جاؤ گے، تجربہ ہمارا ہے
  13. ضیاء حیدری

    مجھے تنہا چھوڑ دو

    ڈیئر تمیم آداب میں خیریت سے ہوں اور آپکی خٰریت نیک مطلوب ہے- میری آنکھہ آج بھی خوش گمان کہ تم خوش ہو، میں تم کو پیڑوں کے پیچھے، درختوں کے جھنڈ میں، اور سہیلیوں کے جھرمٹ میں، اٹکھیلیاں کرتا دیکھتا ہوں، اللہ کرے تم اسی طرح ہستی مسکراتی رہو۔ خط لکھنے کی وجہ یہ کہ میں تم کو سمجھانا چاہتا ہوں کہ...
  14. ضیاء حیدری

    مصطفیٰ کمال کی واپسی لیکن کھیل کیاہے۔

    کیا لندن والے کو ختم کرنے سے ہمارے شہر کے حالات ٹھیک ہوجائیں گے؟ کیا سندھی لٹیرے اپنی لوٹ مار بند کردیں گے؟
  15. ضیاء حیدری

    مصطفیٰ کمال کی واپسی لیکن کھیل کیاہے۔

    متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین کی صحت کے حوالے سے اکثر و بیشتر گردش کرنے والی خبروں کو کیش کروانا اصل مقصد ہے۔ امکان یہ تھا کہ الطاف حسین کی زندگی کی ڈولتی کشتی کے پیش نظر کچھ ابن الوقت پارٹی چھلانگ لگا سکتے ہیں، اور انکی دیکھا دیکھی کارکنان نے پارٹی چھوڑنی شروع کردی تو بھاگم دوڑ شروع...
Top