نتائج تلاش

  1. مقبول

    برائے اصلاح: یہ تو مقبول ہونا تھا کہ تم مسمار ہو جاؤ

    محترم الف عین صاحب سر، بہت مہربانی اب دیکھیے یہ آخر ہونا تھا اک دن کہ تم مسمار ہو جاؤ تمہیں کس نے کہا تھا راہ کی دیوار ہو جاؤ کبھی تو اک نظر اپنے بھی وُہ اعمال پر ڈالیں جو کہتے ہیں مجھے ، تُم صاحبِ کردار ہو جاؤ سنو سچ بولنے والو ! یہ فرمانِ عدالت ہے پیالہ زہر کا پی لو تو یا سنگسار ہو جاؤ...
  2. مقبول

    برائے اصلاح: یہ تو مقبول ہونا تھا کہ تم مسمار ہو جاؤ

    محترم الف عین صاحب ، دیگر اساتذہ کرام اور احباب پروین شاکر کی ایک غزل کی زمین میں ایک دو غزلہ ہو گیا ہے ۔ اس کی پہلی غزل اصلاح کے لیے آپ کے سامنے پیش کر رہا ہوں بحر مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن مفاعیلن ہے جو کہ منقسم بحر نہیں ہے لیکن پچھلے تجربے کی بنیاد پر میرا خیال ہے استادِ محترم الف عین اس...
  3. مقبول

    برائے اصلاح : جتنا سمجھا تھا مجھے اس نے برا، اتنا نہ تھا

    سر الف عین رہنمائی فرمانے کا بہت شکریہ
  4. مقبول

    برائے اصلاح : جتنا سمجھا تھا مجھے اس نے برا، اتنا نہ تھا

    سر الف عین یہ دیکھیے اک مرا دیوانہ پن اس سے جُڑا اتنا نہ تھا کون تھا جو شہر میں اس پر فدا اتنا نہ تھا دور کرنا چاہتا تھا دل مرے کا اضطراب خود علاجِ درد تھا وہ ، جانتا اتنا نہ تھا اس نے آنکھوں سے پلائی تو ہوا مدہوش میں مَے کدوں کے ساغروں میں تو نشہ اتنا نہ تھا مسئلہ مقبول یہ تھا، دیکھتا کوئی...
  5. مقبول

    برائے اصلاح : جتنا سمجھا تھا مجھے اس نے برا، اتنا نہ تھا

    محترم الف عین صاحب اصلاح کے لیے شکر گُذار ہوں تبدیل شدہ مطلع اور مقطع، اور تصیح شدہ اشعار پیش خدمت ہیں عشق میرا شہر سے کوئی چھُپا اتنا نہ تھا جتنا میں تھا کوئی بھی اس پر فدا اتنا نہ تھا مجھ کو دوزخ مل گئی جُرمِ محبت کے سبب نامہ تو اعمال کا میرا برا اتنا نہ تھا ہوش میرے کھو گئے تھے پی کے اس...
  6. مقبول

    برائے اصلاح : جتنا سمجھا تھا مجھے اس نے برا، اتنا نہ تھا

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام و احباب سے اصلاح کی درخواست ہے جتنا سمجھا تھا مجھے اس نے برا، اتنا نہ تھا اور جتنی دی سزا میرا گُنہ اتنا نہ تھا جبر کی دیوار نے ہم کو نہیں ملنے دیا اس کے میرے دل میں ورنہ فاصلہ اتنا نہ تھا مجھ کو دوزخ مل گئی جُرمِ محبت کے سبب نامہ تو اعمال کا میرا سِیَہ...
  7. مقبول

    برائے اصلاح - ساقی کی اک نظر سے وہ منظر بدل گیا

    محمد عبدالرؤوف بھائی امید ہے آپ بخیریت ہوں گے۔ پوچھنے کا شکریہ ۔ کچھ خاص نہیں ۔ اصلاحِ سخن کا چکر لگاتا رہتا ہوں تاکہ آپ سب کے کلام اور اساتذہ کے علم و فضل سے مستفید ہونے کا سلسلہ قائم رہے۔ خود سے کچھ ایسا نیا نہیں ہوا کہ جو اصلاح کے لیے پیش کرتا۔ باقی پیٹ کی فائر فائٹنگ کی مصروفیت تو رہتی ہی...
  8. مقبول

    برائے اصلاح: حالات کو بہتر تو کیا، بد سے بھی بدتر کر دیا

    محترم الف عین صاحب شُکریہ۔ یہ کیسا رہے گا میں کیوں کروں سجدہ کسی بھی اور کو اس کے سوا یا میں کیوں کسی بھی اور کو سجدہ کروں اس کے سوا جس نے مجھے مانگے بنا اوقات سے بڑھ کر دیا
  9. مقبول

    برائے اصلاح: حالات کو بہتر تو کیا، بد سے بھی بدتر کر دیا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ کچھ تبدیلیوں اور کچھ اضافے کے ساتھ دوبارہ پیش کر رہا ہوں۔ اب دیکھیے حالات کو بہتر تو کیا بد سے بھی بد تر کر دیا ہم نے جسے دستار دی ہم نے جسے منبر دیا اب کیا گلہ کرنا کہ ہیں بچے مرے تخریب کار میں نے ہی انُ کے ہاتھ میں بندوق دی پتھر دیا اب سوچتا ہوں زندگی ساری...
  10. مقبول

    دعا دعاوں کی درخواست کے لئے یہاں پوسٹ کریں

    اللّہ تعالیٰ جلد صحتیاب فرمائے
  11. مقبول

    برائے اصلاح: حالات کو بہتر تو کیا، بد سے بھی بدتر کر دیا

    محترمین الف عین محمّد احسن سمیع :راحل: یاسر شاہ اور دیگر اساتذہ کرام اور احباب سے اصلاح کی درخواست ہے حالات کو بہتر تو کیا بد سے بھی بد تر کر دیا جس کو بھی دی سرکار ہم نے جس کو بھی منبر دیا رخصت ہوا روتے ہوئے، جانے دیا ،روکا نہیں کرنا مجھے کچھ اور تھا کچھ اور میں نے کر دیا اس کی گلی سے جو بھی...
  12. مقبول

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت میں بلند درجات اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
  13. مقبول

    تاسف گل یاسمیں کے بھائی کا انتقال پُرملال

    اللّہ تعالیٰ انہیں جلد صحتیاب فرمائے۔ آمین
  14. مقبول

    تاسف محمد تابش صدیقی بھائی کی ساس صاحبہ کا انتقال پرملال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللّہ تعالیٰ مغفرت فرمائے
Top