نتائج تلاش

  1. مقبول

    تاسف حسن محمود جماعتی بھائی کی والدہ کا انتقال پرملال

    إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعونَ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین
  2. مقبول

    جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے ۔ سلیم فوز

    بہت شکریہ ۔ فیس بک کے ایک گروپ میں کسی نے سلیم فوز صاحب کی اس غزل کا مطلع پوسٹ کیا جو مجھے پسند آیا تو میں نے پھر پوری غزل ڈھونڈی اور یہاں پوسٹ کر دی آپ ماشاالّلہ اس محفل میں بہت ایکٹو ہیں۔ الّلہ آپ کی استعداد میں اور اضافہ فرمائے
  3. مقبول

    جانے اس شخص کو کیسا یہ ہنر آتا ہے ۔ سلیم فوز

    جانے اس شخص کو یہ کیسا ہنر آتا ہے رات ہوتی ہے تو آنکھوں میں اتر آتا ہے اس کی چاہت کا تو انداز جدا ہے سب سے وہ تو خوشبو کی طرح روح میں در آتا ہے بات کرتا ہے تو الفاظ مہک اٹھتے ہیں جس طرح شاخ محبت پہ ثمر آتا ہے پھول اس کے لب و رخسار پہ مر مٹتے ہیں پیار شبنم کو بہ انداز دگر آتا ہے ایسا تتلی سا...
  4. مقبول

    آئیں گپ شپ کریں

    واہ۔ اتنا پرانا نسخہ ابھی تک زیرِ استعمال ہے
  5. مقبول

    آئیں گپ شپ کریں

    :dance: بہت اچھے۔ کیا نقطہ نکالا ہے۔ آفرین ہے آپ کی حسِ مزاح پر
  6. مقبول

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    آپ کمال کی حسِ مزاح رکھتی ہیں
  7. مقبول

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    دو زبانیں اور سیکھ کر آپ ہفت زباں ہو جائیں گی
  8. مقبول

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    محترم محمد وارث صاحب ایک اور سنگِ میل عبور کرنے پر آپ کو بہت مبارک باد
  9. مقبول

    مبارکباد جناب محمد وارث صاحب کو مبارک

    یہ آپ نے سرائیکی کے جملے کا خوب تڑکا لگایا ہے۔ کتنی زبانیں جانتی ہیں آپ؟
  10. مقبول

    تاسف محفل کے رکن علی صہیب قرنی کا انتقال پُرملال

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جواررحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے
  11. مقبول

    مبارکباد عیدالفطر کی مبارک باد قبول کریں

    سب احباب اور ان کے اہل وعیال کو عید مبارک
  12. مقبول

    تاسف تحریکِ حریت کشمیر کے چیر مین اشرف صحرائی انتقال کر گئے

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالی ان کے درجات بلند فرمائے۔ آمین
  13. مقبول

    تعارف تعارف طالش حسین طور

    طالش صاحب: آپ ماشاالّلہ بہت باہمت شخص ہیں ۔ الّلہ آپ کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے
  14. مقبول

    برائے اصلاح: خُدا کسی دن تو بھیڑیوں کے نقاب سارے اتار دے گا

    محترم الف عین صاحب سر، بہت شُکریہ آج کل تو مجھ جیسے عام لوگ بھی اپنے ساتھ یہ ٹائٹل لگائے پھرتے ہیں لیکن میرا اشارہ ان بڑے لوگوں کی طرف ہے جن کو علاقے میں ایک خاص حیثیت ہونے کی وجہ سے یہ ٹائٹل ملتے تھے یا ابھی تک ملتے ہیں۔ بدقسمتی سے ہمارے ہاں تو ان کی اکثریت نے اپنے آپ کو بلائیں ہی ثابت کیا ہے...
  15. مقبول

    برائے اصلاح: خُدا کسی دن تو بھیڑیوں کے نقاب سارے اتار دے گا

    محترم الف عین صاحب بہت شُکریہ سر، میری اتنی قابلیت نہیں ہے کہ کوئی بحر یا زمین چن کر کچھ لکھ سکوں۔ بس جو ذہین میں آتا ہے وہی لکھتا ہوں یہ دیکھیے خُدا کبھی ان کے خوش نما سے نقاب سارے اتار دے گا جو کھا گئے میرا مُلک ، ان پر عذاب سارے اتار دے گا یہ الفاظ ( ۔۔۔۔۔ نواب) پہلے مصرع میں بری...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: خُدا کسی دن تو بھیڑیوں کے نقاب سارے اتار دے گا

    محترم الف عین صاحب محترم محمّد احسن سمیع :راحل: صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے خُدا کسی دن تو بھیڑیوں کے نقاب سارے اتار دے گا جو پی گئے میرا خون،ان پر عذاب سارے اتار دے گا کبھی تو اتنا خدا کرے گا کہ میرے سر سے بُری بلائیں یہ خان،سردار،چودھری اور نواب سارے اتار دے گا نظر...
Top