نتائج تلاش

  1. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    زیک صاحب! Excellent. بہت شکریہ ۔ آپ نے تو مسئلہ ہی حل کر دیا ہے۔ خوش رہیں
  2. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۳

    محترم الف عین صاحب سر، یہ میرا دو غزلہ آپ کی نظرِ کرم کا منتظر ہے ۔ شُکریہ
  3. مقبول

    اگر آپ کو موقع ملے بیرونِ ملک جانے کا تو آپ جائیں گے یا نہیں ؟

    میرا خیال ہے سنتِ نبوی والی ہجرت اور ہماری آج کل والی کافی مختلف عمل ہیں لیکن ہر کسی کو حق ہے کہ جہاں چاہے وہاں رہے۔
  4. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    جی، انشاالّلہ
  5. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    صابرہ صاحبہ، شُکریہ مسئلہ یہ ہے کہ کنڑول کا بٹن میرے فون کے کی بورڈ میں نہیں ہے۔ کیا آپ کے فون میں ہے اور اگر ہے تو مجھے بھی بتایئے کہ آپ کون سا کی بورڈ استعمال کرتی ہیں۔ بہت شکریہ
  6. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    راجا صاحب! شُکریہ اردو اور اردو کی بورڈ تو موجود ہے میرے فون میں جسے میں مسلسل استعمال کرتا ہوں۔ مسئلہ یہ ہے کہ کہ میرے پاس جتنے بھی انگلش کی بورڈ ہیں ان سے اردو محفل میں انگلش میں نہیں لکھا جا سکتا۔ انگلش کی بورڈ بھی اردو حروف لکھتا ہے۔ اس فورم پر اس سلسلہ کی اور بھی لڑیاں پڑھی ہیں ان میں جو...
  7. مقبول

    قافیہ ایکسپرٹ (اینڈرائیڈ) - ریلیز

    شکیب جناب، کیا یہ ایپ آئی فون کے لیے بھی میسّر ہے؟ شکریہ
  8. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    راجا صاحب! میں نے ایزی اردو ڈاؤن لو ڈ کیا اور اسی سے ہی یہ الفاظ تحریر کر رہا ہوں لیکن اس فورم (اردو محفل) پر زبان تبدیل کرنے کے باوجود بھی انگریزی میں نہیں لکھا جا رہا حالانکہ اس یا کسی اور کی بور ڈ سے کہیں اور انگریزی اور اردو دونوں لکھی جا سکتی ہیں۔ لگتا ہے کوئی خاص گر ہے جو مجھے پتہ نہیں ہے...
  9. مقبول

    برائے اصلاح: دو غزلہ ۳

    محترم الف عین صاحب اور دیگر اساتذہ کرام سے اصلاح کی درخواست ہے غزل ۱ میرے لبوں کو آگ لگا کر چلا گیا اپنے لبوں کے نقش مٹا کر چلا گیا ساقی کے ساتھ مجھ کو بٹھا کر وُہ بے وفا زاہد سے مجھ کو رند بنا کر چلا گیا وُہ چھوڑ کر چلا گیا کچھ بھی کہے بغیر وُہ درد میرا اور بڑھا کر چلا گیا رہنے دیا...
  10. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    محترم الف عین صاحب سر، میرے خیال میں ایطا کا سقم تو موجود ہے لیکن مجھ کم پڑھ کی سمجھ میں نہیں آ سکا کہ چہرہ اور پہرہ ہی فقط قافیہ بن رہے ہیں۔ آپ کی ہدایت کے مطابق، میں اس فورم پر قافیہ کے متعلق بحثیں پڑھوں گا اور اپنی درستگی کو کوشش کروں گا۔ شکریہ
  11. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    سر، وضاحت کے لیے شکریہ
  12. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    سر، شُکریہ۔ ان میں سے کون سے قافیے آپ کے لحاظ سے زیادہ تعداد میں ٹھیک ہیں ؟ میرے خیال سے تو یہ گروپ بن رہے ہیں ۱- پہرہ، تیرہ، چہرہ ۲- مُہرہ، بُشرہ ۳-بہرہ، ابرہ، نعرہ، کمرہ، آرہ، شجرہ، تارہ براہِ مہربانی رہنمائی فرمایئے
  13. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    شُکریہ۔ ایسا کر لیتا ہوں ۔
  14. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    جب میں کچھ لکھتا ہوں تو نیٹ پر قافیہ ، ردیف اور کی ورڈز کو سرچ کرتا ہوں کہ میں کچھ ایسا نہ لکھوں جو اسی طرح کے الفاظ میں پہلے لکھا جا چکا ہوں ۔ اسی سلسلے میں کچھ دیکھ رہا تھا تو آپ کی غزل کا لنک بھی سرچ میں آگیا۔
  15. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    شُکریہ، رؤف بھائی۔ آپ نے نشان دہی کی تھی تو میرا فرض بنتا تھا کہ آپ سے مشورہ لوں میں اپنے اصلاح طلب مواد میں جب محترم الف عین صاحب کو ٹیگ کرتا ہوں تو اس فہرست میں دیگر اساتذہ بھی لکھا ہوتا ہے۔ میرا مفروضہ ہے اس میں سید عاطف علی صاحب بھی شامل ہوں گے ۔ مجھے بہت خوشی ہو گی اگر وہ اپنی رائے دینا...
  16. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    رؤف صاحب (معذرت چاہتا ہوں، میں فون پر انگریزی نہیں لکھ سکتا، اس لیے آپ کے نام کو ٹیگ نہیں سکا)! یہ دو مطلع دیکھیے، ان میں کوئی قابلِ قبول ہے؟ پھر جیسے استادِ محترم حکم دیں گے ویسے کر لیں گے سمجھا تھا میں مِلن کا وتیرہ بدل لیا خنجر وہیں رکھا فقط ابرہ بدل لیا مشکل میں اس نے اپنا یوں بہرہ بدل...
  17. مقبول

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    بہت شُکریہ، زیک صاحب
  18. مقبول

    برائے اصلاح: ہونے لگی شکست تو مُہرہ بدل لیا

    بہت مہربانی، رؤف صاحب میں کچھ کرتا ہوں
Top