نتائج تلاش

  1. imsabir

    java سیکھنے کے متعلق کچھ معلومات درکار ہیں؟

    کچھ دنوں پہلے میں html اور css کی مشق کر رہا تو java script کے بارے میں معلوم ہوا تو یہ سائٹ ہاتھ آگیا کافی بہتریں سائٹ ہے جاوا اسکریپٹ کے بارے میں رانا آپ بھی اسے ٹرائی کریں۔
  2. imsabir

    کیا آپ کوڈراپ باکس سے بھی بہتر سافٹ ویئر کی تلاش تھی

    اچھا ہے اسے ٹرائی کرکے دیکھتے ہیں بہرحال شئیر کرنے کا شکریہ۔
  3. imsabir

    پاکستان میں تھری جی لائسنس جاری کیوں نہیں ہو رہا؟

    سنا ہے 90٪ شئیر اتصالات کے ہیں۔ پھر یہ ممکن کیوں نہیں ہے۔
  4. imsabir

    ورڈ پریس کیا کام کرتا ہے۔

    فخر بھائی شکریہ
  5. imsabir

    گرافکس 3 ڈی میکس کے ویڈیو لیکچر اردو میں

    بہت خوب الکبیر شوک تو مجھے بھی ہے 3dاسٹوڈیو سیکھنے کا۔ کیا آپ کی سی ڈیز کراچی میں دستیاب ہیں۔ آپ مجھے کون سا کورس تجویز کریں گے میں بالکل نیا ہوں 3d میکس کے بارے میں۔
  6. imsabir

    اردو اور بلاگ (مکمل کتاب)

    بلال بھائی آپ کا شکریہ کیسے ادا کیا جائے بہت ہی عمدہ کام سرانجام دیا ہے آپ نے میرا بہت بڑا مسئلہ حل کردیا ہے ۔ آپ جیسے شاکاروں کو ہم جیسے علم کے پاسے قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ مزید کاوشوں کا بے صبری سے انتظار رہے گا۔
  7. imsabir

    ورڈ پریس کیا کام کرتا ہے۔

    بہت شکریہ نبیل بھائی ۔
  8. imsabir

    ورڈ پریس کیا کام کرتا ہے۔

    السلام علیکم اُمید کرتا ہوں تمام میمبرز خیریت سے ہونگے۔ فورم میں نیا شوقین ہوں جو آپ جیسے آئی ٹی کےخدمت گزاروں سے مستفید ہو رہا ہوں۔ یہاں بہت سارا کام آپ لوگوں نے انجام دیا ہے۔ اور آگے بھی اس کو جاری رکھے گے۔ آج صبح میری نظرایک پوسٹ پر پڑی جس میں بار بار ورڈ پریس کے بارے میں ذکر ہو رہا تھا میں اس...
  9. imsabir

    موبائل بنکاری اور میّسرسہولیات

    آرٹیکل اچھا ہے دیکھتے ہیں آنے والے سالوں میں موبائل بینکینگ کتنی ترقی کرتا ہے۔
  10. imsabir

    آپ کو نئی فورم کی کونسی فیچر پسند آئی ہے۔۔؟

    فورم کی تیز رفتاری کافی بہتر ہوگئی ہے۔ اور کلر کافی اچھے ہیں اور اطلاعات اور ان باکس کا خود کار اپ دیٹ بھی کافی بہتریں چیز لگی ہے
  11. imsabir

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    اچھی کوشش ہے دیکھتے ہیں محنت کب رنگ لائے گی۔
  12. imsabir

    ونڈوز میں اردو انسٹال کرنے کے لئے ”پاک اردو انسٹالر“

    بلال بھائی بہت ہی زبردست چیز پیش کی ہے آپ نے میں پہلے مینول طریقے سے اردو کی بورڈ اپنے کمپیوٹر میں انسٹال کرتا تھا۔ میرے یاہو کے اسٹیٹس کو جب میرے دوست دیکھتے تو پوچھتے تھے کہ یارتم اردو کیسے لکھتے ہو پھر ان کو سمجھانا بہت مشکل ہوتا تھا۔ لیکن آپ کی اس کا وش نے مسئلہ حل کردیا ہے اب جب کوئی مجھ سے...
  13. imsabir

    ایڈیٹر اردو ایڈیٹر بکمارکلٹ

    نبیل بھائی آپ کی جتنی تعریف کی جائے کم ہے بہت ہی عمدہ چیز پیش کی ہے میں اب تک یہ طریقہ گوگل ٹرانسلیٹر میں استعمال کیا کرتا تھا ۔ آج آپ نے یہ کام اور آسان کر دیا۔ اس کاوش کے لیے آپ کا بے حد شکریہ۔
  14. imsabir

    کیا کسی کے پاس اسکا حل ہے

    پھربھی آپ سب کی تجاویر زیر غور ہیں۔ کوئی نہ کوئی حل ضرور نکلے گا
  15. imsabir

    کیا کسی کے پاس اسکا حل ہے

    جناب ہادی صاحب میرے پاس ونڈو سیون ہے۔ لیکن مجھے نہیں لگتا شرنک اس کام کے لئے مفید ہوگا۔ میں نے اپنے ایک دوست ماہرآئی ٹی سے اس کا تذکرہ کیا تھا انہوں نے مجھے اس کام کو کرنے سے منع کیا تھا ان کا کہنا تھا آپ اپنا ڈیٹا کسی ایکسٹرنل ہارڈ ڈسک میں سیو کرلیں ۔ لیپ ٹاپ کے پارٹیشن کو ایسا ہی رہنے دیں۔...
  16. imsabir

    ونڈوز7 میں پارٹیشن کو ری سائز کرنا۔

    شئیر کرنے کا شکریہ۔
  17. imsabir

    کیا کسی کے پاس اسکا حل ہے

    آپ تمام دوستوں کا بے حد شکر گزار ہوں ۔ایک ایک کر کے تمام آپشنر ٹرایٗ کروں گا۔
  18. imsabir

    کیا کسی کے پاس اسکا حل ہے

    سعید بھائی اس طریقہ سے کام نہیں چل رہا ہے ایرر آرہا ہے۔
  19. imsabir

    کیا کسی کے پاس اسکا حل ہے

    جواب دینے کا شکریہ سعید بھائی آپکا بتایا ہو طریقہ آزما کر دیکھتا ہوں۔
Top