نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    مگر خدمت خلق بھی تو ہونی چاہیے۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    گلی محلے والے درزی سلائی کے پیسے مانگتے ہیں۔
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    قمیض سلوانے کے لیے درزی درکار ہے!
  4. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    سلام قبول کیجیے۔
  5. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ضعف اور نقاہت کی وجہ سے کچھ کرنے کو دل نہیں چاہ رہا۔
  6. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ذرا بارشیں جو دم لیتی ہیں تو حبس حملہ کردیتی ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کیا کہنے قصور والوں کے۔ تسی اوچے توہاڈی ذات اوچی۔ اسی قصوری ساڈی ذات قصوری۔
  8. خواجہ طلحہ

    ThinVNC۔ ورچول نیٹ ورک کمپیوٹنگ میں ایک نیا اضافہ:

    ورچول نیٹ ورکنگ سافٹ وئیرز جیسا کہ ٹیم ویور وغیرہ RFB پروٹوکول کا استعمال کرتے ہوئے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کنٹرول کرتے ہیں۔VNC سافٹ وئیرز عام طورپر تکنیکی سپورٹ یا ایڈمنسٹریٹو مقاصد کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں۔ Cbele Software ,Inc. نے ایک نیا ریموٹ ڈیسک ٹاپ سافٹ وئیر Thin VNC متعارف کروایا...
  9. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    طلحہ کا آج کا پہلا سلام قبول کیجیے۔
  10. خواجہ طلحہ

    پانچویں سالگرہ نتیجہ رائے شماری محفل ایوارڈ 2010

    سبھی جتنے والوں کو مبارک ہو، اور جتانے والوں کا شکریہ۔ برسر اقتدار لوگ کمزور اپوزیشن پر زیادہ دباو نہ ڈالیں۔:grin:
  11. خواجہ طلحہ

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    کچھ اسی طرح میرے ساتھ بھی ہوا۔;)
  12. خواجہ طلحہ

    روزہ ' جسمانی صحت اور جدید طبی تحقیقات

    شکریہ خالد بھائی۔
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کچھ فکر نہی کریں ۔ ٹی سی پی نے اچھی خاصی چینی خرید رکھی ہے بس فنڈز کی کمی کی وجہ سے پہنچنے میں تاخیر ہورہی ہے۔ ویسے ابھی رمضان بازاروں میں بھی وافر مقدار میں چینی پہنچنا شروع ہوگئی ہے۔ فکر ہے تو سیلاب زدگان کی جہاں تقریبا ہر شے کی کمی ہوگی۔
  14. خواجہ طلحہ

    نستعلیق کے لیے کیا کوئی فونٹ سازی کا ٹیوٹوریل وولٹ کے لیے دستیاب ہے؟

    فونٹ سازی کے دو بنیادی ٹیوٹوریل تو محفل میں اپنی نظر سے گزرے ہیں ۔جن کے روابط یہ ہیں۔ 1:فونٹ بنانا سیکھیے۔ 2:فونٹ لیب پر مکی بھائی کا ٹیوٹوریل لیکن ان میں وولٹ پر کوئی نہیں ہے۔
  15. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    فتنہ بھی پھیل سکتا ہےکیا ،غائب دماغی سے؟
  16. خواجہ طلحہ

    کیا آپ کے ہاں رمضان کا چاند نظر آیا ہے؟

    یہ پوپلزئی کمیٹی کونسی کمیٹی ہے بھئی؟
  17. خواجہ طلحہ

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کا مسئلہ

    ونڈوز 7 میں ایک چیز متعارف کروائی گئی ہے۔ Windows Live Sync کے نام سے۔ ہم نے تو کبھی ٹرائی نہیں کی ۔ لیکن مائیکروسافٹ کے مطابق: . https://www.mesh.com/welcome/default.aspx
  18. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    ضد کے مثبت اور منفی پہلو کیا کیا ہوسکتے ہیں؟
  19. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    شک کہتا ہے کی توتے کی طرح ختمی صحیح ہے۔
Top