نتائج تلاش

  1. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    بھائی جٹ صاحب آپ کا تعارفی دھاگہ کہاں؟ ،آپ کے بارے جاننے کا اشتیاق ہورہا ہے۔
  2. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    یار راجہ صاحب! جب کام کا موڈ نہ ہوتو پھر کیا کیا جاسکتا ہے؟
  3. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    وقت ضائع کریں پھر۔
  4. خواجہ طلحہ

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    جی بھائی مل گئی ہے،میں اسے ہی سمجھنے میں لگا تھا۔ اگر آپ ذیل کی تصویر جیسا آوٹ پٹ چاہ رہے ہیں تو۔ اس کے لیے کراس ٹیبل کیوری سے مدد لی جاسکتی ہے۔ میں نے دو کیوریز اور ایک رپورٹ بنا کر ایک اس فائل میں رکھ دی ہیں ۔ اس فائل کو ڈاونلوڈ کرکے اپنے ڈیٹا بیس فائل میں ان تینوں کو امپورٹ کرلیں۔
  5. خواجہ طلحہ

    Request

    عاصم بھائی کے بقول انکی سی ڈیز بازار میں عام طورپر نہیں ملتی۔ یہ آپ انکے ای میل ایڈریس یا انکی ذیل کی سائیٹ سے آن لائن خرید سکتے ہیں۔ http://www.alkabeergrafix.com/index.html
  6. خواجہ طلحہ

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    میں نے تو ذپ کردیا ہے۔
  7. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    کچھ چیزیں سیکھتے ہوئے کافی محنت بھی کرنا پڑتی ہے۔
  8. خواجہ طلحہ

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    فائل کو 4شئیر پر اپ لوڈ کرکے لنک ذاتی پیغام میں بھیج دیں یا اگر کوئی پرسنل ڈیٹا نہیں ہے تو اسی زمرے میں ربط دیے دیجیے۔
  9. خواجہ طلحہ

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    ٹیبل میں Calculation نہیں کی جاسکتی۔البتہ اپنڈ کیوری یا میک ٹیبل کیوری وغیرہ سے ٹیبل میں Calculated ڈیٹا شامل کیا جاسکتا ہے یا نیا ٹیبل بنایا جاسکتا ہے۔ لیکن آپ یہ کام ٹیبلز میں کیوں رکھنا چاہ رہے ہیں؟ دوسرا اگر آپ فرضی ڈیٹا کے ساتھ اپنی ڈیٹا بیس فائل شیئر کر سکیں تو ٹیبلز کے مطابق کیوریز...
  10. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    فارسی سیکھ رہے ہیں کیا؟
  11. خواجہ طلحہ

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    میں نے اس سادہ سی مثال کا ڈیمو بنایا ہے۔ اسے آپ اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق سمجھ کر اپنے ٹیبل سٹرکچر پر اپلائی کرسکتے ہیں۔ ڈیمو یہاں سے ڈاونلوڈ کرلیجیے۔
  12. خواجہ طلحہ

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    ہر کتاب جدا جدا ڈاونلوڈ کی جاتی ہے۔ جس کتاب کو ڈاونلوڈ کرنا ہو اس پر کلک کریں ۔نیا پیج کھلے گا،اس پیج پر " ڈاونلوڈ کریں" لکھا ہو ا ہوگا۔ اس جملے کے نیچے فائل فارمیٹ جیسا کہ" ورڈ فائل" لکھا ہوتا ہے۔ جس پر کلک کرنے سے ڈاونلوڈنگ شروع ہوجاتی ہے۔
  13. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    علامہ صاحب کا درس ہے کیا ظہر کے بعد؟
  14. خواجہ طلحہ

    ایک مدد درکار ہے

    کیا کوئی ایسا ٹیمپلیٹ مل گیا ہے جس میں Page setup کی سیٹنگ آپ کی ضرورت کے مطابق ہیں؟ یا پھر کوئی دوسرا حل ڈھونڈا ہے؟
  15. خواجہ طلحہ

    ایم ایس ایکسس ڈیٹا بیس فارمز۔ ۔ ۔

    فرض کریں کے آپ کے پاس دو ٹیبلز ہیں۔ Category Product Category میں فرض کریں دو فیلڈز ہیں، ایک CatId اور دوسری CatType کی۔ اسی طرح Product ٹیبل میں فرض کریں دو فیلڈز ہیں ProName اور CatId آپ ایک فارم بنائیے جس میں دو لسٹ بکس لگائیں ، ایک کا نام CatType رکھیے اور دوسرے کا نام ProName...
  16. خواجہ طلحہ

    اردو کی برقی کتابیں۔ تازہ اپ ڈیٹ

    شکریہ جناب،رب کریم جزائے خیر عطا فرمائیں۔
  17. خواجہ طلحہ

    الف بے پے کا کھیل 50ویں قسط۔

    طبیعت تو ٹھیک ہےناں؟
  18. خواجہ طلحہ

    ظرف

    فارسی میں ظروف سے مراد ڈشز، عربی میں مراد حالات ہے۔
Top