نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    سوچ رہے تھے ابھی مر جائیں ابھی مر جائیں، مریں کیسے؟ اس کا آئیڈیا کسی نے نہیں دیا تھا ۔۔۔

    سوچ رہے تھے ابھی مر جائیں ابھی مر جائیں، مریں کیسے؟ اس کا آئیڈیا کسی نے نہیں دیا تھا ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    لوح بھی تو ، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب ۔۔۔ گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب ۔۔۔

    لوح بھی تو ، قلم بھی تو، تیرا وجود الکتاب ۔۔۔ گنبد آبگینہ رنگ تیرے محیط میں حباب ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    ما شاء اللہ بڑے باخبر ہیں آپ تو۔۔۔ ہم خواہ مخواہ تصویر کو غور غور سے دیکھ رہے تھے کہ اس میں خبر ہے کہاں؟
  4. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    اوہ ، تو وہ اردو تھی۔۔۔ لیکن یہ اردو محفل ہے ۔۔۔ یہاں ڈکشنری ساتھ رکھنا مفید ہوتا ہے اور دھاگے کا عنوان حکایات نیرنگ ہو تو مفید کی جگہ ضروری لگالیا کریں۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    ٹوکرے بے چارے کا تو کسی نے نام بھی نہیں لیا۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    حکایات نیرنگ

    کیا آپ کو یہ اقتباس مشکل لگا؟؟ اتنی آسان فارسی تو لکھی ہوئی ہے۔۔ آپ کو فارسی نہیں آتی کیا؟؟
  7. شاہد شاہنواز

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    درست ہے۔۔۔ حقیقت پر ہی ہنسی آنے لگی ہے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    اس ایک سطر سے میں متفق نہیں ہوں۔۔۔ جو زبان سمجھ میں آتی ہے ، اسی میں تعلیم دی جانی چاہئے۔۔۔ ایک زبان آپ نے سیکھی نہیں اور سیکھی ہے تو اس میں Fluent نہیں ہیں۔۔۔ نہ بول سکتے ہیں، نہ سمجھ سکتے ہیں۔۔۔ پھر اس میں تعلیم چہ معنی دارد؟ ہمارے ہاں بڑا مسئلہ یہ ہے کہ انگریزی سیکھ کر بچہ آگے نہیں آتا۔۔۔...
  9. شاہد شاہنواز

    اداکارہ وینا ملک کی دلی میں نظام الدین اولیا کے مزار پر حاضری

    کوئی کہیں حاضری دے یا چھینک مارے۔۔۔ خبر بنا دی جاتی ہے اور کوئی جل کر مر جائے ۔۔۔ پتہ ہی نہیں چلتا۔۔۔ یہ ہے میڈیا کا کمال۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    دنیا میں قتیل اس سا منافق نہیں کوئی ۔۔۔ جو ظلم تو سہتا ہے بغاوت نہیں کرتا۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    مقدر کا چقندر

    یہ بہت بڑا سوالیہ نشان ہے آپ کی محفل کے لیے۔۔۔ سات سال بعد ایک تحریر نکل آتی ہے جس پر کسی نے کوئی رد عمل ہی ظاہر نہ کیا۔۔۔ اب تو لکھنے والا بھی جا چکا۔۔۔ کس کو داد دی جائے ؟ کیا اس مسئلے کا کوئی حل ہے؟
  12. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    معذرت ۔۔ میں بھی پتہ نہیں کس کس موضوع میں ٹانگ اڑا دیتا ہوں۔۔۔ اس دھاگے کی نگرانی ترک کرنی پڑے گی۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    اپیا تو آپ لگتی ہیں مجھے ۔۔۔ کہاں وہ گیارہ ہزار تین سو اڑتیس اور کہاں آپ پچیس ہزار سات سو پینتیس۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    چلو کوئی دعا تو کسی نے ہمارے لیے بھی سنبھال کر رکھی ہے۔۔۔ یہ ان دعاؤں میں سے ہے جو قبول تو ہرگز نہ ہوگی لیکن محشر میں اس کا اجر ملے گا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    اس سے ہم کیا مراد لیں؟ آپ اپنی ذمہ داریاں تو ان پر نہیں ڈالنا چاہتے کہیں؟؟
  16. شاہد شاہنواز

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    یہاں آپ کے خفا ہونے کی وجہ میری سمجھ میں نہیں آسکی۔۔۔۔ کلر کیا گیا جملہ ، جملہ معترضہ تو نہیں لگتا۔۔۔ محض ایک محاورہ ہے جو استعمال کردیا گیا۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    یہاں سرائیکی اور پنجابی کے ایک ہی زبان کے دو لہجے یا دو الگ زبانیں ہونے کی بحث چھڑ گئی ہے۔۔۔ میں ان دونوں کو الگ الگ زبان اس لیے مانتا ہوں کہ بلا شبہ ان میں زمین آسمان کا فرق ہے۔۔۔ سرائیکی میری مادری زبان ہے۔۔۔ میں پنجابی بالکل پنجابیوں کی طرح بولتا رہا ہوں اور ایک وقت تھا کہ پہچان مشکل ہوگئی...
  18. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    شکر ہے کارٹون بننے کی دعا نہیں دے دی۔۔۔ کارٹون جیسا مسکراتا اور چہکتا رکھنے کی دعا ہے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    تعارف تعارف

    یہ تو سعادت کی بات ہے۔۔۔
Top