نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    علاقائی زبانوں میں تعلیم کا ایک ہی لازمی مضمون کافی ہے۔۔۔ باقی تعلیم قومی زبان اردو میں ہی دی جائے تو بہتر ، کیونکہ اس زبان کو ہر شخص بخوبی سمجھ سکتا ہے اور ہماری قومی زبان اردو کی خوبی یہ ہے کہ یہ باقی تقریبا سب ہی زبانوں کے الفاظ اپنے اندر رکھتی ہے۔۔۔ باقی زبانیں اس سے اثر قبول کرتی ہیں اور اس...
  2. شاہد شاہنواز

    کتا ب و سنت ڈاٹ کام کی لائیبریری سے...

    بے حد اہم موضوع پر کتاب تحریر کی گئی ہے اور ہمیں امید ہے کہ اس سے ہمارے معاشرے کی حالت کو سدھارنے میں مدد مل سکے گی۔۔۔بہت شکریہ
  3. شاہد شاہنواز

    درد

    بڑی دردناک شاعری کی ہے بھئی ۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    Ctrl+A پریس کرکے سارا مواد سیلیکٹ کر لیجئے ۔۔۔ پھر کاپی اور پیسٹ یعنی Ctrl+C اور کسی ورڈ ڈاکومنٹ میں Ctrl+Vکر کے دیکھئے ۔۔۔ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہوجائے گا۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    لاش کے سوال

    ہمیں تو ہر سوال کا جواب پہلے ہی دے دیا گیا ہے۔۔۔ اب نہ ہم سوال پوچھنے کا حق رکھتے ہیں، نہ ہمیں کوئی بتائے گا۔۔۔ مارنے والے کو خبر نہ ہوگی اس نے کیوں مارا اور مرنے والے کو پتہ نہ ہوگا کہ اسے کیوں مارا گیا۔۔۔ ۔یہ تو پیش گوئی ہے۔۔۔ فرشتوں کاکام تو سوال پوچھنا ہے ، جواب دینا نہیں۔۔۔ سو وہ کوئی جواب...
  6. شاہد شاہنواز

    اک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں ۔۔۔ ہم گردش دوراں سے بڑی چال چلے ہیں۔۔۔ یہ فخر تو حاصل ہے برے...

    اک شمع بجھائی تو کئی اور جلا لیں ۔۔۔ ہم گردش دوراں سے بڑی چال چلے ہیں۔۔۔ یہ فخر تو حاصل ہے برے ہیں کہ بھلے ہیں۔۔۔۔ دو چار قدم ہم بھی ترے ساتھ چلے ہیں
  7. شاہد شاہنواز

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    ہیرو نہیں۔۔۔ ہیروئن لکھنا چاہئے تھا۔۔۔ دونوں ہی کردار مؤنث ہیں اس پوسٹ کے ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    ایک ویب سائٹ ہی ایسی گاڑی ہے جو بغیر ڈرائیور کے بھی بہت مرتبہ چل جاتی ہے۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    بی بی کوڈ استعمال کرنے کے آپشن سے شاید یہ مسئلہ حل ہوسکے۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    تیس ہزاری فہیم بھائی آج شاید آئے ہی نہیں۔۔۔۔ غائب ہیں۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    اس کمنٹ کی بات کی تھی میں نے ۔۔۔ فہیم: ضرور کسی دشمن نے اڑائی ہوگی کیوں ملائکہ ۔ ۔۔۔ خیر اتنی لمبی تفتیش میں پڑنے کی ضرورت نہیں ہے۔۔۔ آپ دونوں بہتر جانتے ہیں۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    بظاہر تو ان دوسوالوں میں ’’ماڑا سا‘‘ بھی فرق نہیں ہے۔۔۔
  13. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    رمضان میں بھائی بہنوں کو لڑوانے کی کوشش نہیں کی میں نے لیکن ان کے گزشتہ کمنٹ کو دیکھیں۔۔۔ اس سے مجھے محسوس ہوا کہ دشمنی کا سلسلہ ہے آپ کے درمیان ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ کا سب سے زیادہ پسندیدہ ایک رکن کونسا ہے؟

    وہ فہیم بھائی سے پوچھو۔۔۔ مجھے تو اب یاد بھی نہیں۔۔۔ میں بری بری باتیں یاد نہیں رکھتا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے، میں نے یہ آرٹیکل 2007ء یا 2008ء میں لکھا ہے۔۔۔ میں نے اس کو بغور پڑھا ضرور ہے لیکن مجھے کچھ نظر نہیں آیا تو تبدیلی بھی نہیں کی ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    مسجد میں مزاح

    یاد نہیں ہم نے میٹرک کیا تھا یا نہیں۔۔۔ خیر یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہم پانچ وقت کے نمازی ہو گئے تھے ۔۔۔ہم ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد کے ایک قصبے احمد پور لمہ کی بات کر رہے ہیں جہاں ہم رہتے تھے ۔۔۔ ادھر اذان ہوئی اور ادھر ہم مسجد میں ۔۔۔ محلہ چھوٹا سا تھا۔۔۔ سب لوگ ہمیں جانتے تھے ۔۔...
  17. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    یہ سیاست نہیں ہے۔۔۔ انتخاب ہے سیاست دانوں کا ۔۔۔ ۔
  18. شاہد شاہنواز

    بےحسی کی چادر

    پہلے سرخ جملے میں اسلام کے بارے میں جو کہا گیا، اس سے اختلاف ہے۔۔ اسلام کہتا ہے کالے کو گورے پر اور گورے کو کالے پر کوئی برتری نہیں۔۔ دوسرے جملے کا تیسرے سے تعلق ہے، جب ان لوگوں نے گریبان روز محشر پکڑ لیا تھا تو موت تو واقع ہوچکی۔۔۔ اس لیے کل جب تمہاری لاش اسی طرح بکھری ہوگی کہنے کا کوئی مطلب...
  19. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    اور کسی کو آپ کے خیال میں ٹیگ کرنا چاہئے جو اس ضمن میں بہتر رائے دے سکے تو میری طرف سے ٹیگ کیے جانے والے افراد یا دیگر احباب جو اتفاق سے ادھر آنکلیں، کر سکتے ہیں۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    یہاں میں جن افراد کو ٹیگ کرر ہا ہوں، ان کے علاوہ بھی ہر شخص یہ حق رکھتا ہے کہ میں نے اگر کچھ غلط کہا ہے تو اس کی نشاندہی کرے اور اگر زبان و بیان میں کوئی مسئلہ ہے تو وہ بھی بتایاجائے تاکہ میں درست کرسکوں۔۔۔ محترم الف عین ، محترم محمد یعقوب آسی ، مزمل شیخ بسمل ، محمد اسامہ سَرسَری ، نیلم ،...
Top