نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    عمران خان - ہاتھی کے دانت کھانے کے اور دکھانے کے اور

    آپ پر تو Extremist ہونے کا الزام بخوبی لگایاجاسکتا ہے ۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    یہ آپ کے دوسرے چچا Detectہوئے ہیں۔۔۔ ملائکہ ۔۔۔ آپ کے کتنے چچا اس محفل میں پائے جاتے ہیں؟؟
  3. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    حلوہ کھانے سے اس سے زیادہ تیز ہوتی ہے۔۔۔ مولوی حضرات کا کہنا ہے۔۔۔ اگر کوئی ان کے دل کی بات سن سکے تو۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    انٹرویو ملائکہ سے باتیں کریں

    الٹا جواب ہے بالکل۔۔۔ روزے کے ساتھ تو بھوک اور پیاس ہوتی ہے۔۔۔ نہ کہ کھانا۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    سب کچھ گوشت والا ہے۔۔۔ کوئی سبزی کی بنی ہوئی چیز بھی رکھتے برادر!
  6. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    صرف اسکینر ہے یا پرنٹر بھی؟ نہیں۔۔ کتاب دوبارہ بائنڈ ہوجاتی ہے۔۔۔ اور میری کتاب تو پرانی ہے۔۔۔ بائنڈ کرنے کی ویسے بھی بہت ضرورت ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    بھئی یہ کارٹون سے ہماری سمجھ میں کچھ نہیں آتا۔۔۔ صاف لکھو کیا کہنا ہے یا پوچھنا ہے؟
  8. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    جواب نہیں آپ کی ذہانت کا ۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ آپ محفلین کو کیا تحفہ دیں گے؟

    اب تو سب واقعی ایک دوسرے کا خیال رکھنے لگیں گے ۔۔۔ کہیں کوئی اور نہ لے اڑے ۔۔ افطار کا انتظار کر لیجئے میٹھے میٹھے محفلی بھائی ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    تمام صفحات الگ کرنا تو ضروری ہے۔۔۔ اس کے بعد ان کو ADF پر رکھ دیں۔۔ باقی کام مشین ایک کمانڈ پر شروع کردے گی۔۔۔ اگر الگ نہیں کرتے تو خود ہی اسکیننگ کرنا ہوگی ، کیونکہ ADF میں ایک ہی صفحے کی آمد و رفت کی گنجائش ہوتی ہے۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    مبارکباد ہماری گل پری عینو بٹیا سرخ ہو گئیں

    یہاں پھر مس ٹیک ۔۔۔ شمشاد بھائی ۔۔۔ آپ کی بھتیجی ہے۔۔۔ آپ ہی دیکھئے۔۔۔ ہم تو چلے۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    کونیکا مینولٹا ۔۔۔ گوگل پر سرچ کریں گے تو آپ کو فوٹو کاپیر مشین سے ملتی جلتی ایک مشین دھائی دے گی۔۔۔ لیکن میرے پاس اسی قسم کی دوسری کمپنی کی مشین ہے۔۔۔ OCE 4520 ۔۔۔ یہ بڑی خاصے کی چیز ہے۔۔۔ لیزر کلر پرنٹنگ۔۔۔ کلر لیزر کاپی۔۔۔ فیکس، ای میل۔۔۔ اسکیننگ ۔۔۔ سب کچھ کرتی ہے۔۔۔ اس میں اسکیننگ ، پرنٹنگ...
  13. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ٹابی ۔۔۔ آئی مین کہ چابی چوری ہوجائے تو آپ تو گئے کام سے ۔۔۔ کیونکہ ایک ہی تو چابی ہے آپ کے پاس ۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ فلسفہ سمجھ میں نہیں آیا آپ کا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    ٹی ڈ آئی ایل انڈیا کا اردو او سی آر پروجیکٹ

    بے شک۔۔۔ یہ کتاب اردو لائبریری کے لیے ایک اثاثہ ہوگی ۔۔۔ آپ جب کہیں، ہم اس پر کام شروع کرسکتے ہیں۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اقبال غلاموں کی نماز - (ترکی وفد ہلال احمر لاہور میں)

    خدا نصیب کرے ہند کے اماموں کو وہ سجدہ جس میں ہے ملت کی زندگی کا پیام! افسوس! کہ پون صدی گزر چکی۔۔ ذہن ابھی تک غلامی سے آزاد نہ ہوسکے ۔۔ اقبال کا خواب شرمندہ ء تعبیر نہ ہوا۔۔۔ اللہ ہمیں آزاد کرے ہر جسمانی و ذہنی غلامی سے ۔۔۔ (آمین) بہت شکریہ نیرنگ خیال۔۔۔
  17. شاہد شاہنواز

    تعارف

    گمپ ہے کیا؟؟ اور موصوف کے جس ٹیوٹوریل کا آپ ذکر کر رہے ہیں، اگر اس کا لنک دستیاب ہو تو دیجئے ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    عربی شائقين کے لیے نایاب تحفہ

    شاید اس لیے کہ اس میں الفاظ کے ساتھ ساتھ Phrases یعنی محاورے بھی ہیں۔۔ اور نایاب یہ انٹرنیٹ پر ہوسکتی ہے کیونکہ انٹرنیٹ پر بہت سی کتابیں جو عام مل جاتی ہیں، دستیاب نہیں ہوتیں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    یہ دوسرا لال ہے صاحب ! لعل کا مطلب کچھ اور نکلتا ہے ۔۔
Top