نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مبارکباد تیس ہزاری فہیم بھائی

    پرانی بات ہو گئی یہ ۔۔۔ بھول جائیے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    ٹیکسٹ اور سرچ ضروری ہے۔۔۔ چلیے دوسرا آپشن تو ہے نا: http://kitaben.urdulibrary.org/Deen.html
  3. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    ٹیگ نامہ ۔۔ ایک بار پھر ۔۔۔ محترم الف عین ، محترم محمد یعقوب آسی ، مزمل شیخ بسمل ، محمد اسامہ سَرسَری ، نیلم ، شمشاد ، متلاشی ، @التباس ، امجد علی راجا ، نیرنگ خیال ، ظفری ، سید شہزاد ناصر ، @مقدس، پردیسی ، تبسم ، امجد میانداد ، فاتح ، محسن وقار علی ، شوکت پرویز ، @ملائکہ، ماہا عطا ، سید زبیر ،...
  4. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    معذرت کے ساتھ، اوپر جو پوسٹ میں نے کی ہے، یہ Urdu Unicode Solutionنامی سافٹ وئیر کو استعمال کرتے ہوئے ان پیج سے یونی کوڈ میں Convert کی گئی ہے۔۔۔ میں نے اس سے پہلے بھی یہ مسئلہ دیکھا تھا کہ ایسی پوسٹ کچھ عرصے تک تو ٹھیک رہتی ہیں، بعد میں عجیب و غریب کیریکٹرز آنا شروع ہوجاتے ہیں۔۔۔ لہٰذا اس مسئلے...
  5. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    فیصلے کی ضرورت شاہد شاہنواز شہر کراچی کے باسیوں نے بوری بند لاشیں بھی دیکھی ہیں اور ٹارگٹ کلنگ کا بھی سامنا کیا ہے۔ وہ خون میں نہائے ہوئے شام و سحر سے بھی گزرے ہیں اور اپنے پیارو ں کی لاشوں پر ماتم کناں بھی رہے ہیں۔ کراچی کو روشنیوں کا شہر کہتے کہتے کہنے والے نہیں تھکتے تھے اور اب اس کے...
  6. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    اس سے پہلے بھی انٹر کیا تھا تبھی آپ کو پوسٹ نظر آئی تھی۔۔ اب بھی پوسٹ لکھنے کے بعد Enterکروں گا۔۔۔ بہت بار انٹر کیا ہے میں نے ۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    آپس کی باتیں دوسری لڑی

    فیس بک پر ابھی ایک ہائیکو پڑھی : ایک جگنو بھی اڑ رہا ہو اگر رات جتنی رکاوٹیں ڈالے روشنی کا سفر نہیں رکتا
  8. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    میرا خیال ہے آپ اپنا پاس ورڈ بدل دیں فوری طور پر۔۔۔۔
  9. شاہد شاہنواز

    اردو محفلین و بلاگران کی افطار ملاقات (کراچی)

    گویا وہی ہماری طرح ہیں یہ بھی ۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    تعلیم اب اردو میں۔۔۔۔دیر آید درست آید

    اس کا تعلق کچھ اس بات سے بھی ہے کہ طلبہ کی تعداد کی اکثریت کون سی زبان بولتی ہے اور کس زبان کو برداشت کرتی ہے؟ اصل مسئلہ تو ابلاغ کا ہے۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    ملالہ نہیں ڈاکٹر عافیہ ہیرو ہے

    افسوس، کہ اب بھی میری ہی پوسٹ پر مزاح معلوم ہوتی ہے آپ لوگوں کو۔۔ میں نے غلط کہا ہو تو سمجھائیے۔۔۔ کیا ہیرو ہی درست ہے؟؟
  12. شاہد شاہنواز

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    بھائی محمود احمد غزنوی ۔۔۔۔ ہماری پوسٹ میں آپ کو پر مزاح کیا لگا؟؟
  13. شاہد شاہنواز

    میری نثری تخلیقات ۔۔۔ شاہد شاہنواز

    اس کالم کو جوں کا توں یہاں کاپی کرنے سے یہی مراد تھی کہ اور کون کون ہے جو اس سے اختلاف کرتا ہے۔۔۔ اختلاف ہی سیدھی راہ دکھانے کا موجب ہے۔۔ سو ہم اس کالم کی بحث سے باز آتے ہیں۔۔۔ جلد ہی کوئی نئی بحث چھیڑیں گے۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    کیفیت نامہ آپ کا تبصرہ ہمارا

    ماشاء اللہ ۔۔۔ پہلے پنجابی سیکھ لیں، پھر غور فرمائیے گا ۔۔۔ یہ تبصرہ تو بے کار گیا آپ کا۔۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    احادیث کی کتابیں یونی کوڈ میں حاضر ہیں۔

    بہت افسوس ہوا یہ جان کر۔۔۔ لیکن اس پی ڈی ایف پر ایک اور ٹیسٹ ابھی باقی ہے۔۔۔ کیا Ctrl+F سے آپ اس میں کچھ سرچ کرسکتے ہیں؟ اگر جواب اثبات میں ہے ، پھر تو یہ پی ڈی ایف امیج سے بنائی جانے والی پی ڈی ایف کے مقابلے میں کسی قدر بہتر اور کم از کم میرے لیے تو قابل قبول ہی ہے۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    دو منٹ بھی آپ کے لیے قیامت تھے؟ یا حیرت! اور یہ کولن ڈی کیا ہے؟ کولن پاول کی رشتہ دار تو نہیں کوئی؟
  17. شاہد شاہنواز

    اردو محفل کی زین فورو 1.2 پر اپگریڈ

    پھر اس کا حل شاید یہ ہو کہ ہم اپنا لنک ورڈ میں ٹائپ کریں اور وہاں سے کاپی کرکے یہاں پیسٹ کردیں۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    اختیارات مصطفٰے صلی اللہ علیہ وسلم

    ہر مسلک کے مولانا اور شیوخ نے اپنے اپنے رسالے بنا رکھے ہیں۔۔۔ ان کو ڈاؤن لوڈ کرکے محض اس خیال سے پڑھنا کہ ان سے آپ کہاں غلط یا صحیح ثابت ہوتے ہیں، جہل محض ہے۔۔۔ کیونکہ میں صحیح یا غلط نہیں ہوں، میں ہمیشہ صحیح ہوتا اور صحیح بات کرتا ہوں، یہی ہر نفس سمجھتا ہے۔۔۔ اگر کوئی شخص واقعی آپ میں سے مخلص...
  19. شاہد شاہنواز

    لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے۔۔۔ ۔!!! مزمل شیخ بسملؔ

    آپ کا موضوع ۔۔۔ لیکن ہم کرامت کو نہیں مانتے ۔۔۔ بنیادی طور پر ایک رویے کے خلاف ہے اور رویہ یہ ہے کہ کرامت کو ماننا علم غیب کو ماننا ہے جس سے شرک لازم آتا ہے۔۔۔ ۔ہم اس قسم کے مباحث میں بہت پڑے اور دلائل و براہین میں بھی بہت الجھے ، تاہم ایک ہی بات سمجھ میں آئی کہ خدا جسے ہدایت دینا چاہے اسے آپ...
Top