نتائج تلاش

  1. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    لگتا ہے پھر ھند بنام پاک جنگ کرکے ہی رہیں گے؟ بھائی آپ اپنے حق کا مکمل استعمال کریں، روکا کس نے ہے....؟؟ بات آپ سے ہورہی ہے، آپ خواہ مخواہ معزز و مکرم ہستی کو درمیان میں لے آتے ہیں، ایسا کیوں؟ کیا اسے ہم خودنمائی پر محمول نہ کریں کہ آپ خود کو یہ ثابت کرنا چاہتے ہیں جیسا کہ کسی نے "انا ربکم...
  2. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    خلیل صاحب! اتنا تو میں بھی جانتا ہوں کہ: 'درست تعبیر کیا ہے '- بتانے کی ضرورت ہی کیا ہے؟ ویسے میں کیا بتاؤں؟ ان لائک کا بٹن خود اس کی وضاحت کردے رہا ہے - عربی کا ایک مقولہ بہت مشہور ہے: 'العاقل يكفيه الإشارة '
  3. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    شكريہ !!!! رہنمائی فرمانے کا !!!! :act-up::act-up::act-up::mrgreen:
  4. فاخر

    اصلاح سخن: دِیا چاہتوں کا، جلایاکروتم

    غزل حضرت الف عین صاحب سے درخواست کے ساتھ: افتخاررحمانی فاخر ، نئی دہلی مئے ارغوانی پلایا کروتم سرشام قصے سنایا کروتم محبت ، مؤدت ، لطافت ، نزاکت جبیں پہ ، یہ عنصر سجایا کرو تم فراواں ہیں دل میں ، الم ہائے فرقت مرے پاس بے خو ف آیاکروتم ہو مطرب بھی تم فن میں ممتاز بھی ہو کوئی ساز الفت کا...
  5. فاخر

    کلاسیکی موسیقی مروجہ کلاسیکی موسیقی کی بنیادی اوضاع

    عمدہ اشتراک ہے ۔ خیر سے میں تو نہیں جانتا ہے کہ موسیقی اور وہ بھی کلاسیکی موسیقی جس کو ہندوستانی زبان میں ’’شاستری سنگیت‘‘ کہتے ہیں کیا ہے؟۔ البتہ ان فن سے تعلق رکھنے والے نامور اور معروف گھرانوں میں ایک گھرانہ ’’رامپور سہسوان ‘‘ گھرانے کے ممبران کو جانتا ہوں ان لوگوں سے گہرے مراسم بھی ہیں ۔ اسی...
  6. فاخر

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    اگر آپ کا حکم ہو تو میں نے جو کچھ خلیل الرحمٰن اعظمی صاحب مرحوم کو بحیثیت ناقد و شاعر محسوس کیا ہے، اس کا اظہار کردوں؟ میں نے اب تک جو پڑھا اور محسوس کیا وہ یہ کہ: ’’ خلیل الرحمٰن اعظمی صاحب کا تنقیدی شعور شعری شعور و کائنات سے بالا و برتر ہے ۔ ان کی شاعری تین حصوں میں منقسم ہے ۔ 1: ترقی پسندی...
  7. فاخر

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    آپ کے حکم اور فرمائش پر شرمندگی بھی ہوئی اور خوشی میں آنسو بھی چھلک پڑے۔:in-love::in-love: ان شاء اللہ الرحمٰن حضرت امیر خسرو کی غزلوں کے متعلق کچھ لکھنے کا ارادہ ہے اور ان شاءاللہ اسے صرف ’’سمت‘‘ کے لیے ہی لکھوں گا۔ سچی بات تو یہ ہے کہ میں خود’’سمت‘‘ کا خوشہ چیں ہوں آن لائن اس سے فیض اٹھا...
  8. فاخر

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    بس یہ خداکا فضل اور خصوصاًآپ کی نظرِ محبت اور فیضان کی برکت ہے ۔جب میں نے پرسوں ایک غزل پیش کی تھی، اس میں مجھے ہی خامی نظر آئی ۔ معروف ناقد و شاعر خلیل الرحمن اعظمی کی شاعری کے متعلق ایک مضمون کی تیاری میں تھا کہ اسی دوران یہ بھی پڑھا کہ وہ تنقید نگار کیوں بنے ؟ اس کا جواب انہوں نے خود دیا ہے...
  9. فاخر

    اصلاح سخن : ’’فسانہ مرا زیرِ گردش ہے ساقی ‘‘

    غزل حضرت الف عین صاحب کی نظر کرم کے ساتھ ۔ اگر اس غزل میں کچھ نیاپن محسوس ہو تو یہ صرف اور صرف حضرت الف عین کا فیضانِ خاص ہے ۔ تصدق ترا اور بخشش ہے ساقی یہ تیرے کرم کی نوازش ہے ساقی جو پھیلی ہے خوشبوئے صہبائے احمر پلادو وہی مے ،گذارش ہے ساقی اگر تو پلائے مئے تلخ پھر بھی بصد شوق پی لوں ،...
  10. فاخر

    جو پھیلی ہے خوشبوئے صہبائے احمر --------یہ تیرے کرم کی نوازش ہے ساقی

    جو پھیلی ہے خوشبوئے صہبائے احمر --------یہ تیرے کرم کی نوازش ہے ساقی
  11. فاخر

    اصلاح سخن : فرشتہ نہیں میں ، خدا بھی نہیں تو

    ھأ ھا ھا ھا ھا ھا :LOL::LOL::LOL::LOL: ہمارے ادھرآتے رہنے کو ’آنے جانے ‘ سے تعبیر کرتے ہیں ۔ یعنی آتے رہا کیجئے !
  12. فاخر

    اصلاح سخن : فرشتہ نہیں میں ، خدا بھی نہیں تو

    اچھا تب ہی تو آپ کی سرگرمیوں فورم پر نظر نہیں آرہی تھی ۔
  13. فاخر

    اصلاح سخن : فرشتہ نہیں میں ، خدا بھی نہیں تو

    شاید کسی ’صاحب ِ علم ‘ نے اس پر توجہ دینے کی زحمت نہ کی ۔ خیر ! مکمل غزل اب پیش ہے- تری یاد مجھ سے ،یہی کہہ رہی ہے نہ گھبرا ملن کی گھڑی آرہی ہے ملا ہے جو تحفہ مجھے اشک ِغم کا یہی میری دولت ، یہی سروری ہے تری چاہتوں سے میں تائب نہیں ہوں تو میرا جنوں ہے ، مری زندگی ہے بلایا کروں جب ، تو...
  14. فاخر

    اصلاح سخن : فرشتہ نہیں میں ، خدا بھی نہیں تو

    غزل الف عین صاحب سے نظر کرم کی گزارش کے ساتھ تری چاہتوں سے میں تائب نہیں ہوں تو میرا جنوں ہے ، مری زندگی ہے بلایا کروں جب ، تو آیا کرو بھی ترا آنا جانا ، مری ہر خوشی ہے بہت دن ہوئے ہیں ،ملاقات کے اب کہ آجا ، مری جاں ، ہوئی تشنگی ہے ملاقات کرکے ، مجھے فیض بھی دے کہ محرومىء فيض سے خامشى ہے...
  15. فاخر

    کوئٹہ میں بم دھماکہ 16ہلاک

    آخر کو شکست اور اپنی ناکامی کیوں تسلیم کی جائے ! خاکم بدہن : ’ آپ کی حکومت بھی تو در پردہ فوج کی پشت پناہی میں ہی قائم ہوئی ہے؟
  16. فاخر

    کوئٹہ میں بم دھماکہ 16ہلاک

    ’’کرسی ہے، تمہارا یہ جنازہ تو نہیں ہے کچھ کر نہیں سکتے تو اُتر کیوں نہیں جاتے‘‘ (ارتضیٰ نشاط) یہ کوئی جواب نہیں بھائی ! آپ کی حکومت حادثات کے وقوع پر ایسی ہی دلیل دیتی ہے جو کہ بے سر اور پیر ہوا کرتی ہے۔ ریاستی کیمرہ نصب کرنا ریاست کا ہی کام ہے۔
  17. فاخر

    کوئٹہ میں بم دھماکہ 16ہلاک

    یہ حادثہ افسوسناک ہے۔ اللہ تعالیٰ متوفیوں کی بخشش فرمائے اور مجروحین کو جلد رو بہ شفا فرمائے آمین ثم آمین ۔ ’’پہلے تو کبھی کبھی غم تھا ‘‘ اب نئے پاکستان میں یہ دھماکے کیوں ؟ ضرب عضب اور دیگر آپریشن ناکافی ثابت ہوئے ؟ کم از کم عمران خان نیازی کے نئے پاکستان میں یہ دھماکے ’پراسرار‘ ہیں۔ ہم اس...
  18. فاخر

    کوئٹہ میں بم دھماکہ 16ہلاک

    کوئٹہ: سبزی منڈی میں دھماکہ، 16 افراد ہلاک
  19. فاخر

    منیر نیازی کی شاعری کے متعلق ادبی تعاون کی درخواست

    خیر ! چھوڑیں یہ لڑی مباحثہ کا نہیں ہے اور نہ میں اس سلسلے میں کسی مباحثہ میں پڑنا چاہتا ہوں ، جن ادیبوں کو جبراً ترقی پسند تحریک یا پھر ارباب ذوق سے جوڑا جارہا ہے یہ جوڑنے والوں کا عمل ’شدت پسندی‘ ہے۔ آپ سے اگر ممکن ہوتو ...................منيرؔ نیازی کی شاعری اور ان کی نظموں کے متعلق ربط ارسال...
Top