نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اچھا۔۔۔ چلیں جی جانے دیا۔ فیصل بھیا آپ کی ہتھکڑیوں کے لیے کوئی نیا بندہ ڈھونڈتے ہیں لیکن آج کل وہ آرام و سائلنٹ موڈ پہ ہیں اور بہہہہت ساری دعاؤں کے حقدار، طلبگار وغیرہ وغیرہ ظفری
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غائب یا مصروف کہاں ہونا ہے آپا۔ بس یہیں آس پاس۔
  3. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ نوجوانوں کی بات تھی جو ڈالتے ہیں چاند ستاروں پہ کمند۔ آپ تو اچھا دھاری ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہم نے لال عشق دیکھا ہے مگر ادھورا۔ کسی فرصت میں مکمل کر دیں گے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    آپ کے کہنے پہ ہم نے سارا جھگڑا مکا دیا۔ تسی خوش تے اسی خوش فیصل بھیا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اوئے ہوئے۔ ایہہ ایکٹنگاں کنون دے سامنے نہیں چلنیاں۔ نہیں یقین تو پوچھ لیں فیصل بھیا سے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    لال والی؟ لیکن وہ تو پانچ ہزار ہوتے ہیں نا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اکلوتے ہوں گے مگر انوکھے نہیں ورنہ لاڈلے بنے چاند مانگ رہے ہوتے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہتھ اگے کرو ذرا۔۔۔ تاکہ فیصل بھیا کو ہتھکڑیاں لگانے میں تشدد کا سہارا نہ لینا پڑے۔
  10. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    اس نوٹ پہ بابا جی کی اصلی فوٹو ہے نا؟ یاد رہے کہ فیصل بھیا اپنے سامنے نوٹ کا ذکر کرنے والے کو بھی ہتھکڑی لگا لیتے ہیں ۔ آئی سمجھ یا فیر سمجھاواں
  11. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یہ دیکھئیے فیصل بھیا کہ کس دھڑلے سے کھڑکیاں دروازے توڑنے کی بات کی ہے۔ کوئی تگڑی سی دفعہ لگا دیجئیے ان پر۔ ہتھکڑیاں لائے ہیں نا؟
  12. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    وہ تو غلطی سے ہوا تھا۔ اور ہم اپنی پہلی غلطی ہی سے سیکھ جاتے ہیں
  13. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    جھلا جہیا نہ ہووے تےِ۔۔۔۔
  14. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    کبھی آپ کمبھ کے میلے میں گئے ہیں :daydreaming:
  15. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    عجلت نہیں درستی کی ہے کیونکہ پہلے ملزم کا رتبہ ہوتا ہے۔ اس کے بعد مجرم کا۔
  16. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    دیکھااااااااااااااا اندر کی بات اگلوا لی نا۔ ورنہ ہم نے سمجھنا تھا کہ وہ مایا جس کے بارے انشاء جی فرما گئے سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے جو تم نے کہا ہے، فیض نے جو فرمایا ہے سب مایا ہے
  17. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    سب کو معلوم کہ حب ہم لکھتے ہیں کہ اس کا مطلب یہ ہر گز نہ سمجھا جائے تو اس کا مطلب ہوتا ہے کہ سمجھا جائے۔ آپ کی دونوں مہربانیاں واپس لوٹا دیں اب؟😂
  18. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    ہر ملزم یہی کہتا ہے۔ یہ ڈائیلاگ ہمیں فیصل بھیا نے اچھی طرح رٹا رکھا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    تو ابھی آتے ہیں ہمارے آل ان ون بھیا
  20. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    مایا۔۔۔ وہ ڈینش لڑکی جس کے بھورے بال ہیں بالکل سیاہ بادلوں کے جیسے؟
Top