نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    مَے سے بہتر است چائے

    خوب لکھا۔۔۔ بلکہ بہت خوب لکھا۔ سلامت رہئیے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خدائے بزرگ و برتر ہمارے حق میں آپ کی دعائیں قبول فرمائیں آمین۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حادثے زندگی کا ایک حصہ ہیں جو ہمیں سکھاتے ہیں کہ ہم کس طرح مشکلات کا سامنا کریں اور ان سے سیکھیں۔ ہر حادثہ ایک نیا سبق فراہم کرتا ہے، جو ہمیں مضبوط اور بہتر انسان بناتا ہے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈھونڈنے سے بھی اس کی وجہ معلوم نہ ہو پائی۔۔۔ بس اتفاق ہی ایسا ہوا کہ عاطف بھیا نے بلیو سالٹ کو نیلا تھوتھا کہہ دیا اور ہم نے اسی نام سے پکارنا شروع کر دیا۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دیکھیے تو ۔۔۔سب کچھ نیلے تھوتھے کے بعد سے ہی شروع ہوا۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے۔۔۔ کہیں اسی کو تو دماغ چل جانا نہیں کہتے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبردست اثر دکھایا ہے نیلےتھوتھے نے عاطف بھیا۔ ذہانت پھڑپھڑا کر باہر نکلنے کو بیتاب دماغ سے۔ ایک چکر اور لگا آئیں یونان کا :daydreaming:
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوبی رائے کے مطابق عاطف بھیا اور سیما آپا کے خیالات بھی جانتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاہانہ خیال نہیں۔۔۔ شاہی خیال اور مشاہدہ ہے بلکہ ذاتی خیال ہے۔ امیری صرف روپے پیسے سے تو نہیں ہوتی۔ یتیم بھی ہیں۔۔۔ ہمارے جیسے ہی ہوئے نا۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری تھا کیا خود کو غریب کہنا؟ کہیں کسر نفسی سے تو کام نہیں لے رہے؟
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طویل ہو چکی ہے پہلے والی لڑی۔ اس لیے کل دن چڑھتے ہی ایک نئی لڑی کھولتے ہیں۔ ان شاء اللہ
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عجیب ہے کہ ہم بھی تھوم کہتے ہیں لہسن کے علاوہ۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غریب محفلین کو بھی دعوت قورمہ دے دی ہوتی۔ عاطف بھیا آپ جو بھی بھوک لگی ہے نا؟ ہمارا بھی ابھی تک صرف چائے سے گزارا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کدو کو کیا کیتےہیں آپ۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جائیے۔ پھر لے کر آئیے۔ اور دکاندار سے قیمت کم کرنے کا بھی کہئیے گا
  16. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تو عاطف بھیا کیا وہ سارے پھول ایک ٹوکری میں سما جائیں گے :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹوکری بھر پھول لائیں کیا۔۔۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن جاتے جاتے آخری پیغام۔۔۔ (ابھی کے لیے) آپ کے گرد لاکھوں لوگوں کا نہ سہی مگر ہزاروں لوگوں کا مجمع ہو سکتا ہے ۔ لیکن اہم بات یہ ہے کہ آپ کے ساتھ وہ لوگ ہوں جو آپ کی خوشیوں اور مشکلات میں سچے دل سے شریک ہوں۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مگر باقی سب کہاں گئے۔۔۔ ہمیں اکیلے ہی بولتا چھوڑ کر۔ ہم بھی چلتے ہیں۔ دوبارہ آئیں گے اگر خدا لایا۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نیا تجربہ ہمارے دماغ کو فعال کرنے کے لیے ایک قیمتی نگینے کی طرح ہوتا ہے جو ہماری سوچ کو بہتر بناتا ہے اور ہماری تخلیقی صلاحیتوں میں نکھار لاتا ہے۔
Top