نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خرید لائے پینا ڈول۔۔۔ دو چار گولیاں پھانکے اور سو جائے۔ سب درد ختم۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کے چھپ جانا تھا کیا *ذ * نے
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیتے ہیں پھر سٹیل کو سائیڈ پہ۔ اور جا کر سٹیل کی چھری سے پیاز جاٹتے ہیں۔ چکن پلاؤ بنانا ہے دوپہر کے لیے۔
  4. گُلِ یاسمیں

    دماغ لڑائیے

    یعنی ایک لائیک تے مل گئی۔ حل کرنے سے بڑا مسئلہ لکھنے میں درپیش ہے؟ بس لکھ دیجئیے۔ اس لڑی میں تفصیل سے کہ میکوں سمجھ آ جائے۔ اور آپ ٹافی جے حقدار بن جائیں۔ اگر سوال کا جواب دینے کے بارے، یا اس سے متعلق کچھ بات کرنی ہو تو اس لڑی میں کیجئیے تا کہ وہاں سوال کا جواب اگلے صفحے پر تلاش نہ کرنا پڑے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    مَے سے بہتر است چائے

    چائے، چائے، چائے تیرے ناں دا ذائقہ انج سجنا میری ماں دے ہتھ دی چاء ورگا
  6. گُلِ یاسمیں

    مَے سے بہتر است چائے

    افسوس کہ ہم آپ کی اس حسرت کے پورا ہونے کی دعا نہیں کر سکتے۔ ہاں اگر اتفاق سے کبھی قوت لامسہ کی قسمت جاگی اور اس تجربے سے فیضیاب ہوئے تو نتائج سے ہم محفلین کو مستفید ہونے کا موقع دیجئیے گا۔ اللہ معاف کرے۔۔۔ لیکن اگر شر کی بجائے کچھ اور کہتے تو بہتر نہیں تھا۔ ایسا ہمیں لگتا ہے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زنگ تو ہر چیز کو لگ جاتا ہے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    جواب کی تفصیل لکھ دیجئیے گا تا کہ وضاحت ہو جائے اور جن کو سمجھ نہ آئی ہو، وہ بھی جان سکیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    مَے سے بہتر است چائے

    کیوں؟ کیا اس معاملے میں خود کفیل نہیں ہیں؟ اللہ معاف فرمائیں ہمیں۔
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سچ ہے یہ تو۔۔۔ ورنہ زنگ لگ جاتا ہے دماغ کو۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید نہیں یقیناً ہو گئی نئی لڑی شروع۔ ذہنی چیلنج
  12. گُلِ یاسمیں

    ذہنی چیلنج ۔۔۔2024

    السلام علیکم محفلین امید ہے کہ آپ سب خیریت و عافیت سے ہوں گے اور زندگی سے بھرپور طریقے سے لطف اندوز ہو رہے ہوں گے۔ :goodluck: کہتے ہیں کہ اگر مشینری بھی کچھ عرصہ رکی رہے تو اسے رواں کرنے میں ذرا محنت تو لگتی ہے۔ اس کے پرزوں کی دیکھ بھال ضروری ہوتی ہے۔ :battingeyelashes: انسانی دماغ یوں تو چلتا...
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طوطے، پیارے طوطے اعلان کر رہے ہیں کہ ابھی کچھ ہی دیر میں وہ لڑی شروع ہونے جا رہی ہے جس میں آپ کو اپنے ذہن کی جانچ کا موقع ملے گا۔ اعلان ختم ہوا علی وقار بھیا۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہر ہے کہ غبارے پھوڑنے سے پہلے ان میں ہوا بھی تو بھری جائے گی جو واقعی ایک کام کہلائے گا۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قینچی والے کام تو ہو ہی جاتے ہیں کبھی کبھار۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گھر کے کاموں کو کرنے کا ارادہ تو ہوتا ہے لیکن چائے کا مگ لے کر بیٹھتے ہیں تو سب ارادے بھی اسی میں گھل کر رہ جاتے ہیں۔ کیا کریں؟
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاکھ ارادہ کریں چائے نہ پینے کا لیکن چائے کی خوشبو سب ارادے ڈھیر کر دیتی ہے
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مزاج کی خوبصورتی یہ ہے کہ یہ نہ صرف ہمارے جذبات کی عکاسی کرتا ہے بلکہ ہمارے آس پاس کے ماحول کو بھی رنگین بنا دیتا ہے۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بچی ہو گی اب ہمارے لیے۔ اس لیےہم اپنی چائے لے آتے ہیں۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ کیوں بھلا؟ اللہ پاک صحت کاملہ عطا فرمائیں آپ کو۔ آمین۔
Top