نتائج تلاش

  1. اجنبی

    اردو کا فقدان

    زبردست زکریا
  2. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    ماشاءاللہ اتنی زبردست بحث چل رہی ہے اب اس نقار خانے میں مجھ جیسا طوطی کیا کہ سکتا ہے :roll: نبیل میں ان لائبریری والے سافٹ ویرز کو دیکھتا ہوں مہوش یہاں دو اور خواتین بوچی اور عائشہ بھی موجود ہیں ، کچھ ان کو بھی تسلی دیجیے ، کہ وہ اپنی صنف کو دیکھنے کے لیے ترس گئی ہیں :wink:
  3. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    لائبریری سے متعلق ایک صفحہ سیٹ کر دیا ہے http://www.urduweb.org/wiki/DigitalBooks یہاں آپ معلومات فراہم کر سکتے ہیں ماشاءاللہ یہ بات بہت امید افزا ہے کہ کئی لوگوں نے اپنے اپنے ذمے کام لے لیے ہیں ۔مگر ایک اہم مسئلہ ان کتابوں کی مینجمنٹ کا ہے ۔ میرے خیال میں فورم اور میمبو دونوں اس کام کے...
  4. اجنبی

    تعارف salam

    ارے بوچی آپ پینتالیس سال کی ہیں، توبہ توبہ ، مجھے پتہ ہی نہیں تھا ، آئندہ سے میں آپ کو آنٹی کہوں گا ۔ پچھلی گستاخیوں پر معذرت :( آنٹی پھر تو آپ کا تجربہ بھی کافی زیادہ ہوگا ، آپ یہ بتائیں کہ جہانزیب کا نام کیا ہے :oops:
  5. اجنبی

    تعارف اسلام و علیکم

    ہاہا ، لیکن جناب میں نے تو تحصیلِ علم کے لیے وہ ایڈونچر کیا تھا ویسے پرسوں ایک اور کتاب اٹھائی ہے ، یونس بٹ کی مزاح گردی ، اسے پڑھنے کے بعد بہت افسوس ہو کہ کیوں اٹھائی ، اس کا عنوان ہونا چاہیے تھا ، قبل مسیح کے لطیفے ، اب میں اسے واپس رکھنے کا سوچ رہا ہوں :lol:
  6. اجنبی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید ہی کرتے رہیں گے یا بات کچھ آگے بھی بڑھے گی؟ :twisted:
  7. اجنبی

    یہ میرے ساتھ ہی ہے یا!

    یہ کبھی کبھی میرے ساتھ بھی ہوتا ہے ، مگر دوبارہ لاگ ان مانگنے کے بعد لاگ ان نہیں ہوتا
  8. اجنبی

    اردو کا فقدان

    زکریا میرا خیال ہے کہ جاواسکرپٹ ہی استعمال کرنا پڑے گا ، کچھ سوچیں
  9. اجنبی

    انٹرنیٹ پر اردو یونیکوڈ کتابیں استفسار!

    میں کئی دنوں سے سوچ رہا تھا کہ کوئی ایسا سافٹ ویر ہو جو کہ bitmap graphics کو vector graphics یا text میں تبدیل کر دے ۔ نبیل آپ نے آپٹیکل کیریکٹر ریکگنیشن کا ذکر کیا ہے ، کہیں اس سے یہی تو مراد نہیں ہے؟ اگر یہی بات ہے اور اس پر واقعی کام ہو رہا ہے تو یہ ایک انقلابی قدم ہوگا ۔ بلکہ میں تو کہتا...
  10. اجنبی

    خواتین کہاں ہیں؟

    لگتا ہے آپ بھی جانبداری کا مظاہرہ کریں گے ایسی صورتحال میں ٹی وی دیکھ کر ، آپ سے تو میں ابھی نمٹ لیتا ہوں :beating:
  11. اجنبی

    مہندی لگائیے ، ہاتھ سجائیے Mehndi Desings

    میں نے تو یہ فورم خواتین کی حوصلہ افزائی کے لیے شروع کی تھی ، مجھے کیا پتہ تھا کہ یہ الٹا میرے گلے پڑ کر میرے ہی حوصلے کا امتحان لے گی :cdrying:
  12. اجنبی

    تعارف واہ

    یہ اوپر والی بات نبیل نے واقعی غصے میں کی ہے یا مجھے ایسا لگ رہا ہے :roll: جناب اس میں میرا زیادہ قصور نہیں ہے ، اچھا معاف کر دیں ، آئندہ نہیں بھاگوں گا :chill:
  13. اجنبی

    تعارف تعارف

    عائشہ آپ اپنی پروفائل میں جاکر نام تبدیل کرسکتی ہیں ، یہ جان کر خوشی ہوئی کہ آپ اور شعیب ابھی تک فورم پر موجود ہیں
  14. اجنبی

    تعارف نئے آنے والوں کو خوش آمدید

    میرے پلے ککھ نہیں پیا ، تسی کی کہنا چاہندے ہو ؟
  15. اجنبی

    تعارف اسلام و علیکم

    ہم کیسے حصہ نکال سکتے ہیں ، ہمارا حصہ تو وہ اوپر والے نکال جاتے ہیں ،ہماری باری آئے تو پھر کچھ کریں :tv:
  16. اجنبی

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    جناب آپ اتنے شرماتے کیوں ہیں اپنے بارے میں بتانے سے ؟ لگتا ہے کچھ ایسی بات ہے ضرور جو نہیں بتانے والی :haha:
  17. اجنبی

    تعارف salam

    اندازہ ہی لگانا ہے ، کسی ایک کا پتہ چل جائے تو دوسری کا ویسے ہی پتہ چل جائے گا :oops:
  18. اجنبی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عائشہ ، آپ کو یہاں دیکھ کر جو خوشی ہوئی ، وہ بیان کے اندر ہی ہے :lol: بہت حیرانی اور خوشی کی بات ہے کہ آپ نے پہلی بار ہی اتنی اچھی اردو ٹائپ کی ۔ بہت خوب ۔ امید ہے کہ آپ اس محفل کو اپنی موجودگی سے روشن رکھیں گی (ویسے یہ بات میں نے جسے بھی کی ہے وہ دوبارہ نہیں آیا :P )
  19. اجنبی

    تعارف تعارف

    خوش آمدید عائشہ ، آپ کو یہاں دیکھ کر جو خوشی ہوئی ، وہ بیان کے اندر ہی ہے :lol: بہت حیرانی اور خوشی کی بات ہے کہ آپ نے پہلی بار ہی اتنی اچھی اردو ٹائپ کی ۔ بہت خوب ۔ امید ہے کہ آپ اس محفل کو اپنی موجودگی سے روشن رکھیں گی (ویسے یہ بات میں نے جسے بھی کی ہے وہ دوبارہ نہیں آیا :P )
  20. اجنبی

    تعارف نیا ممبر، مجھے خوش آمدید تو کہیے

    ہم ملنگ لوگ ہیں ہمیں کچھ پتہ نہیں ہوتا کہ کیا کر رہے ہیں اور کیا کہ رہے ہیں :dontbother:
Top