نتائج تلاش

  1. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    ‏ہمارے ہاں کچھ لوگ اس لیے خود کو معزز سمجھنے لگتے ہیں کیونکہ موبائل کمپنی والے انہیں معزز صارف اور ڈئیر کسٹمر کہہ کر پکارتی ہیں :LOL:
  2. حمیرا عدنان

    سوشل میڈیا اور اردو محفل

    السلام علیکم اردو محفل انتظامیہ، جیسا کے ہم سب جانتے ہیں سوشل میڈیا پر اردو لکھنے والی ایک بہت بڑی کمیونٹی موجود ہے، تو کیا ہی اچھا ہو کہ اردو محفل فورم پر بھی سوشل میڈیا پلگن کو ایکٹو کر دیا جائے؟ اردو محفل فورم کے اراکین اگر کسی مخصوص تحریر یا مخصوص پیج کو بمعہ پیج لنک کے اپنی سوشل میڈیا ٹائم...
  3. حمیرا عدنان

    تعارف راولپنڈی سے نیا رکن

    خوش آمدید جناب اردو محفل فورم میں خوش آمدید
  4. حمیرا عدنان

    عام لطیفے

    ‏کراچی والے کچھ عرصے بعد بجلی کی یاد میں اپنے بچوں کے نام کچھ اسطرح رکھے گے بجلی احمد میمن سید بلب علی شاہ سائیں کرنٹ ابڑو حاجی ٹیوب لائٹ کیریو فیوزاحمد چانڈیو وڈیروتارجتوئ سائیں پول شاہ حاجی کٹ آؤٹ لغاری میٹر خان مری اسٹبلائیزرخاصخیلی ڈبل سوئچ سومرو
  5. حمیرا عدنان

    ہمارے ارد گرد بکھرے موتیوں جیسے اقوال

    کچھ عرصہ پہلے میری ایک دوست سے نماز میں سستی اور لاپرواہی پر بات ہو رہی تھی، میں نے اس سے کہا کہ نماز پڑھنے کو میرا بھی دل نہیں کرتا، لیکن پڑھتی ہوں کیوں کہ قیامت کے دن جو جوتیاں پڑنی ہیں ان سے ڈر لگتا ہے
  6. حمیرا عدنان

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    لیڈر بننے کے لیے ان سب چیزوں کی ضرورت
  7. حمیرا عدنان

    سید الاستغفار

    اللَّهُمَّ أَنْتَ رَبِّى، لاَ إِلَهَ إِلاَّ أَنْتَ، خَلَقْتَنِى وَأَنَا عَبْدُكَ ، وَأَنَا عَلَى عَهْدِكَ وَوَعْدِكَ مَا اسْتَطَعْتُ ، أَعُوذُ بِكَ مِنْ شَرِّ مَا صَنَعْتُ ، أَبُوءُ لَكَ بِنِعْمَتِكَ عَلَىَّ وَأَبُوءُ بِذَنْبِى، فاغْفِرْ لِى ، فَإِنَّهُ لاَ یَغْفِرُ الذُّنُوبَ إِلاَّ أَنْتَ
  8. حمیرا عدنان

    عام لطیفے

    ‏لڑکی ڈاکٹر سے:میرا ویٹ کیسے کم ہوگا؟ ڈاکٹر :اپنے سر کو دائیں بائیں ہلاناہےآپ نے لڑکی؛ کس ٹائم ؟ ڈاکٹر؛ جب کوئی کھانے کا پوچھے
  9. حمیرا عدنان

    نوجوانوں کی خودکشی !

    ہمارے ہاں ‏عاشقوں میں خودکشی کا تناسب اس لیے بھی کم ہے کہ اکثر لڑکیاں جان کی بجائے خرچہ مانگ لیتی ہیں.
  10. حمیرا عدنان

    نوجوانوں کی خودکشی !

    چھوٹے خان کا دکھ ‏جسکو دل دیا وہ دہلی چلی گئی جسکو پیار کیا وہ اٹلی چلی گئی سوچا خودکشی کر لو جب سوئچ میں انگلی دی بجلی چلی گئی
  11. حمیرا عدنان

    دماغ کے ساتھ یادیں محفوظ ہوسکتی ہیں؟

    زندگی فانی ہے اور ہر ایک نے دنیا سے چلے جانا ہے۔تاہم ہر دور میں ایسے لوگ گزرے ہیں جو ہمیشہ زندہ رہنے کی خواہش کا اظہار کرتے ہیں۔ جسمانی طور پر ہمیشہ زندہ رہنا تو ممکن ہی نہیں ہے۔تاہم سائنس دانوں کا دعوی ہے کہ وہ انسانی سوچ کو محفوظ کرنے کے قابل ہوگئے ہیں۔ امریکا کی ایک کمپنی اپنے گاہکوں کو ان کے...
  12. حمیرا عدنان

    اپنی پسند دا پنجابی زبان دا اک شعر

    ‏عشق دے سجنا چاہ نے وٙکھرے منزل اک تے راہ نے وکھرے تن من میرا لِیراں لِیر اں ہجر دے لگے گھاہ نے وکھرے اٙکھاں رو رو اٙتھر تارے ہتھ تے پیر گواہ نے وکھرے
  13. حمیرا عدنان

    میرا کیفیت نامہ

    ہمیں اپنے جسم سے ورم، پھوڑے پھنسیاں اور رسولیاں دور کرنے کی نسبت اپنے ذہن سے غلط خیالات خارج کرنے کی زیادہ کوشش کرنی چاہیے، کیونکہ یہ زیادہ زہریلے اور مہلک ہوتے ہیں
  14. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    آپ کی اس بات سے ایک لطیفہ یاد آ گیا ‏ڈاکٹر (نرس سے): اس بستر کا مریض کہاں گیا؟ نرس:اسے سردی لگ رہی تھی تو میں نے اسے اس مریض کے ساتھ لٹا دیا جسے 104 درجے کا بخار ہے۔
  15. حمیرا عدنان

    نوجوانوں کی خودکشی !

    خودکشی کے بارے میں اسلامی تعلیمات کا خلاصہ یہ ہے کہ، یہ فعل حرام ہے. اس کا مرتکب اللہ تعالیٰ کا نافرمان اور جہنمی ہے
  16. حمیرا عدنان

    ایک جملہ کے لطائف

    گرمی میں بخار کا ایک فائدہ ضرور ہوتا ہے کہ انسان جولائی کی گرمی میں بھی دسمبر کا مزہ لے لیتا ہے
  17. حمیرا عدنان

    میرا اور بیٹی کا ۔۔۔آم مکالمہ ۔ ۔ ۔ ۔

    ماشاءاللہ اللہ تعالیٰ گڑیا کو دین و دنیا کی سمجھ اور بھلائی نصیب فرمائے،
  18. حمیرا عدنان

    عام لطیفے

    ‏پیو؛ یہ ایجپٹ کی ممی (مصر کی ممی) میں اور پاکستانی ممی میں کیا فرق ہے، می؛ ایجپٹ کی ممی سے بچے ڈرتے ہیں اور پاکستانی ممی سے بچوں کے پاپا ڈرتے ہیں
  19. حمیرا عدنان

    آپ کے علاقے کے ٹریفک کے قوانین اور معلومات

    جی الارم کو بند کرنے کے لیے وہ اکثر بیٹھنے سے پہلے ہی سیٹ بیلٹ لگا دیا کرتے اور بیلٹ کے بغیر بیٹھ جاتے تھے لیکن اب کافی سختی ہو گئی ہے قوانین میں تو پراپر سیٹ بیلٹ لگاتے ہیں
Top