بڑھاپے کا آغاز ہو تو اقوال زریں اچھے لگنے لگتے ہیں۔
٭انگریزی علاج کے بجائے دیسی علاج پر یقین پختہ ہوجاتا ہے۔
٭باہر کے کھانے نقصان دہ لگنے لگتے ہیں۔
٭شیو کرنا زہر لگنے لگتا ہے۔
٭ڈبیوں والا کوٹ ہردلعزیز ہوجاتا ہے۔
٭سادگی کے بے شمار فوائد نظر آنا شروع ہوجاتے ہیں۔
٭چکن کے بجائے مچھلی میں افادیت...