ایک دِن میں گھر میں اکیلی تھی کہ اچانک میری ہونے والی نند آ گئی۔ دروازے پر اس کی آواز سن کر میں تو بس چکرا کر رہ گئی، کہاں منگنی والی میک اَپ شدہ تصویریں اور کہاں میرا اَصل چہرہ اس بُری حالت میں، لیکن شکر ہے کہ مجھے ایک ترکیب سوجھ گئی۔ میں نے جھاڑو ہاتھ میں پکڑی، دروازہ کھولا اور کہا۔ ’’جی! کس...