آج کی تصویر

IMG_20180428_225054.jpg

سیانی قوم
 
دوران انجام دہیء امور خانہ داری ،حفظ ماتقدم کے اس رحجان فائدہ مند کو مابدولت نگاہ تحسین سے نوازتے ہیں ۔ تاہم بوجۂ بشرۂ مستور ، شخصیت عکس پیش نظر کا تعلق صنف نازک سے ہے یا صنف قوی سے ، اس بابت مابدولت شش و پنج میں مبتلا ہیں اور خواہرم حمیرا عدنان سےصاحب یا صاحبہ کے تعین جنس کی بابت مستفسر ہیں !:):)
 
تاہم بوجۂ بشرۂ مستور ، شخصیت عکس پیش نظر کا تعلق صنف نازک سے ہے یا صنف قوی سے ، اس بابت مابدولت شش و پنج میں مبتلا ہیں
آپ کو کپڑوں، بیٹھنے کےطریقے اور سب سے بڑھ کر ہتھوڑا مارکہ ہاتھوں سے اندازہ نہیں ہو پایا کہ موصوف ہیں۔ ویسے میں سوچ رہا ہوں کہ آپ نے نازک یا قوی کا ’نکھیڑ‘ کر کے اگلی کیا کارروائی ڈالنی ہے ؟:thinking:
:heehee:
 
ہاہاہاہا۔۔۔ ویسے انداز نشست اور مذکورہ اعضائے جسمانی کو بعداز نوشتگیء مراسلہ ملاحظہ کرکے مابدولت کو بھی گمان موہوم ہوا برادرم چوہدری صاحب !:):)
 
Db70mj_Wk_AAg_HJs.jpg


Db70mk_AW0_AAmg_K.jpg

Db70mmw_W4_AA9_Wx_R.jpg

Db70mmz_W0_AMJc5p.jpg

یہ ہیں ایس ایچ او محمدمنشاء ( کرم پور،ضلع وہاڑی)۔ کسی نے انھیں 10 ہزار روپیہ رشوت دینے کی کوشش کی، انھوں نے اس کے خلاف پرچہ درج کروا دیا۔ آر پی او صاحب نے انھیں اس اقدام پر 10 ہزار روپیہ نقد اور تعریفی سند عطا کی۔

یہ ہیں وہ لوگ جن کو یقین ہےکہ کفن کی جیب نہیں ہوتی۔
 
Top