نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    کرتا ہوں لیکن مجھے یقین ہے جب تک کورٹ کے ذریعے بات نہ کی جائے یہ کبھی بھی اپنی کتب میں تبدیلی نہیں کریں گے۔ ان کے لیے تعلیم کاروبار ہے اور کون بھلا ایک فون کے بدلے لاکھوں روپے کی کتب کے کچھ صفحات کو ری پرنٹ کرے گا۔ بہرحال میں ان شا اللہ پرسوں ہی کام کرتا ہوں۔
  2. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    ابھی معلوم نہیں نصاب کا۔ البتہ ابھی ایک کتاب آفاق والوں کی دیکھی اس میں ابتدائی طبی امداد کے حوالے سے وہ "چولیں" ماری گئی ہیں کہ خدا کی پناہ۔ میرا ارادہ تھا انھیں ای میل کرنے کا لیکن ابھی تک نہیں کرپایا۔
  3. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    کہیں سے ریختہ سے کتب ڈاونلوڈ کرنے کا نسخہ مل جائے تو کمال ہی ہوجائے۔
  4. محمد خرم یاسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    جی درست فرمایا کیوں کہ "ہمیشہ دیر کردیتا ہوں ۔۔۔ " نجانے ایسی پوسٹس کہاں غائب رہتی ہیں فورم سے۔ جب دیکھیے بہترین اشعار، انتخاب اور غزلوں کی ہی پوسٹس ملتی ہیں
  5. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    جزاک اللہ۔ میں ابھی تلاشتا ہوں۔
  6. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    ویسے ایک لنک یہ بھی ملا ہے لیکن یہ لوگ تو 15000 روپے مانگ رہے ہیں http://182.180.102.251:8080/ocr/
  7. محمد خرم یاسین

    گوگل ڈاک میں اردو او سی آر سپورٹ کتنا کار آمد

    سر جی کچھ مجھے بھی بتائیے کہ گوگل میں آپ نے اسے کیسے اوپن کیا۔ میں نے اوپن کیا تو ایسا کچھ نہیں ہوا۔ اسٹیپ بائی اسٹیپ رہنمائی فرمائیے۔
  8. محمد خرم یاسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    سر جی یہ جے پی جی فائل سے ٹیکسٹ نہیں اٹھا رہا۔ یہ ایرر آ جاتا ہے۔ String can not be zero length paramete name: old value
  9. محمد خرم یاسین

    نسیم ان پیج پی ڈی ایف ٹیکسٹ ایکسٹریکشن سافٹوئیر

    میں نے ابھی کوشش کر کے دیکھی ہے۔ انتہائی کماااااااااال کا سافٹ وئیر ہے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو جزا دے۔
  10. محمد خرم یاسین

    مجاجن فلم کا ایک گیت یاد کرادیا آپ نے

    مجاجن فلم کا ایک گیت یاد کرادیا آپ نے
  11. محمد خرم یاسین

    اس حمد کے ایک شعر پر علما کچھ اعتراض کرتے ہیں۔۔۔ملاحظہ کیجیے اس شعر : نظر بھی رکھے، سماعتیں بھی...

    اس حمد کے ایک شعر پر علما کچھ اعتراض کرتے ہیں۔۔۔ملاحظہ کیجیے اس شعر : نظر بھی رکھے، سماعتیں بھی وہ جان لیتا ہے نیتیں بھی مصرعہ ثانی کے بارے میں کہتے ہیں کہ اسے جان لینے کی ضرورت نہیں، وہ جانتا ہے اسی لیے مصرعے میں وہ جانتا ہے نیتیں بھی ۔۔۔درست ہے
  12. محمد خرم یاسین

    محفلین کے انٹرویو

    عمومی نوعیت ہی کے ہیں۔ انٹرویو کا متبادل اردو لفظ مصاحبہ ہے۔
  13. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اتفاقاً مجھے بھی علمِ ہندسہ سے دلچسپی رہی لیکن معاملہ وہی وقت کی کمی کا رہا۔
  14. محمد خرم یاسین

    دل دھڑک جانے کا موسم !

    شکریہ سر جزاک اللہ۔ بہت پرانی نظم لکھی پڑی تھی ڈائری میں آج اچانک ہاتھ آئی سوچا شئیر کردوں :)
  15. محمد خرم یاسین

    دل دھڑک جانے کا موسم !

    کہو تو لکھ ڈالوں تیرے چہرے پہ غزل مگر وہ غزل پڑھ کرنہ تو شرمائے کہیں کہیں تو مغرور ہی نہ ہوجائے بے وجہ ہی مجھ سے نہ روٹھ جائے کہیں کہو تو باندھ دوں فلک کو تیرے پیر کے ساتھ کہو تو تارے تیرے دامن میں سجا ڈالوں دو چار غزلیں چیزہی کیا ہیں جانِ جاں کہو تو تجھ پہ دیوان ہی لکھ ڈالوں لیکن! تیری انا،...
  16. محمد خرم یاسین

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    پھر سے "کئی چاند تھے سرِ آسمان"
  17. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    جی ہاں۔لیکن کچھ عمومی خیالات ؟
  18. محمد خرم یاسین

    محترم سید عاطف علی سے ایک مصاحبہ!

    اپنے والدِ محترم کی شاعری یہاں شامل کیجیے گا۔
Top