نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    نوازش :)
  2. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    یہ محض آپ کی ذرہ نوازی اور دریا دلی ہے :)
  3. محمد خرم یاسین

    سادہ سا سوال ہے !

    اس کے موبائل کو چارجنگ پر رکھتے ہوئے پانی کے گلاس میں ڈال دیں :)
  4. محمد خرم یاسین

    پینٹنگ

    واہ بہت عمدہ ہے۔
  5. محمد خرم یاسین

    ان پیج میں فائنڈ اینڈ ری پلیس والی آپشن کیوں نہیں چل رہی ؟

    ان پیج میں فائنڈ اینڈ ری پلیس والی آپشن کیوں نہیں چل رہی ؟
  6. محمد خرم یاسین

    کیا یہ جعلی اردو محفل فورم ہے ؟

    جی بہتر۔ در اصل مجھے آئی ٹی کے بارے میں زیادہ علم نہیں ہے اس لیے ایسا لگا :)
  7. محمد خرم یاسین

    ان پیج میں تلاش(فائنڈ) کی کمانڈ کام نہیں کر رہی ؟

    السلام علیکم ! میرے پاس ان پیج کا خطاط ورژن ہے۔ اس میں فائنڈ کی کمانڈ کام ہی نہیں کررہی ۔ کنٹرول ایف دباتے ہیں ایک نہایت تیز جھلک کے ساتھ فائنڈ آپشن ختم ہوجاتا ہے۔ اس کے لیے کیا کیا جائے؟
  8. محمد خرم یاسین

    کیا یہ جعلی اردو محفل فورم ہے ؟

    انٹرنیٹ گردی کے دوران ابھی ابھی ایک ویب سائٹ پر پہنچا جو بالکل ہماری اردو محفل جیسی ہی ہے، رنگ اور زمرے تک بالکل ایک ایسے ہیں۔ کیا یہ اسی اردو محفل فورم کی نقل ہے ؟ اردو چوپال [Urdu Chopal]
  9. محمد خرم یاسین

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    آپ تب بھی خوش قسمت ہیں۔ ہم نے تو ایک بھی نہیں دیکھا ان میں سے
  10. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    جزاک اللہ۔ جتنا کاہل میں ہوں شاید اسے اگلے دو ماہ اور نہ بھیج پاتا۔ پھر سے جزاک اللہ۔آپ ان سے یہ درخواست بھی کردیتے کہ فرسٹ ایڈ کے اس سارے مضمون کو کسی ماہر سے دوبارہ سے چیک کروالیں۔
  11. محمد خرم یاسین

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    برج خلیفہ تو کشتی دکھائی دیتا ہے یہاں سے
  12. محمد خرم یاسین

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    ایسے پانی میں تو ڈوب مرنے کو جی چاہتا ہے :)
  13. محمد خرم یاسین

    دنیا کے حیرت انگیز ساحل

    ہوائی میں تو مصاحبے کے دوران آپ ہمارے ساتھ تھے اب کسی اور ساحل پر مصاحبے کا پروگرام بناتے ہیں :)
  14. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    رہنا بھی چاہیے۔ معاملہ اسلامیات ہی کا نہیں فرسٹ ایڈ ہو یا جو کچھ اور بھی۔۔جہاں کچھ غلط ملے ہمیں اس کی نشاندہی کرنی چاہیے۔
  15. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    در اصل یہ میں نے محض سانپ کے کاٹے کی غلط ابتدائی طبی امداد کے بارے میں بتایا ہے، اس کی طبی امداد کے بارے میں نہیں بتایا۔ اگر آپ اس حوالے سے جاننا چاہتے ہیں تو ریسکیو 1122 کے کسی بھی دفتر تشریف لے جائیے اور ان کی کسی بھی افسر سے مل کر بیسک لائف سپورٹ ٹریننگ کا حصہ بنئیے۔ میں یہاں اس حوالے سے چند...
  16. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    ابھی تابش بھائی کو ری پلائی کیا وہ پڑھیے اور کتاب کے مصنف کی جہالت ملاحظہ کیجیے۔ اس کے دیگر اجزا بھی یقینا قابلِ اعتراض ہوں گے اتفاقاً میں نے فرسٹ ایڈ کا پڑھ کر جو سبق کھولا اور اس کے آخری پیراگراف کو پڑھا وہی بہت خطرناک تھا۔ میں نے اتفاقا یہ کتاب ایک دوست کے گھر دیکھی تھی اور اس کی تصویر لے...
  17. محمد خرم یاسین

    یہ تو سراسر ظلم ہے ۔ ۔ ۔

    میں نے اتفاقا یہ کتاب ایک دوست کے گھر دیکھی تھی اور اس کی تصویر لے لی تھی جس پر یہ معلومات ہیں: یہ اردو کی ساتویں کتاب اشاعت:آفاق ایڈیشن: 2017 فون نمبر میں 42-37150849 اور دیگر کئی فون نمبر دیے گئے ہیں۔ ص 89 پر جس عبارت پر سب سے زیادہ اعتراض ہے وہ یہ ہے: اگر کسی شخص کو سانپ ڈس لے تو ایسی صورت...
Top