نتائج تلاش

  1. محمود احمد غزنوی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    دین دو ہی ہیں۔۔۔ایک اچھا اور ایک برا (یا کم اچھا)۔۔:smile2:
  2. محمود احمد غزنوی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    تبلیغی جماعت کا روحانی رہنما کون ہے؟۔۔۔میرے خیال میں اس سوال کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔ کیونکہ ہر تبلیغی بزعمِ خود دوسروں کا را ہنما ہے۔ جب وہ اپنی تقریر کا آغاز اس قسم کے گنے چنے جملوں سے کرتے ہیں کہ : "صاحبان، قدردان۔۔۔انبیاء کرام اور صحابہ کرام تو وفات پاچکے ۔ااب اللہ کےدین کا کام ہم نے ہی...
  3. محمود احمد غزنوی

    لاہور کے چرچ میں 'عید میلاد' کا جشن، نماز بھی ادا کی گئی

    اس سے یہ تو پتہ چلا کہ آپ بھی برائی اور اچھائی پر یقین رکھتے ہیں۔۔۔۔اسی کو دین کہتے ہیں
  4. محمود احمد غزنوی

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    اسکو کہتے ہیں ایک تیر سے دو شکار :mrgreen:
  5. محمود احمد غزنوی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    تبلیغی جماعت کے ارکان کے خلوص میں کوئی کلام نہیں، البتہ یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ مذہب کے نام پر دہشت گردی کی آبیاری کرنے والوں کو تبلیغی جماعت کی نرسری سے کافی بیج اور نوزائیدہ پودے مل جاتے ہیں۔۔۔
  6. محمود احمد غزنوی

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    اس سے بھی زیادہ تکلیف دہ اندازجو انہوں نے کافی زیادہ اپنایا ہوا ہے وہ انکے ٹی وی ڈراموں وغیرہ میں نظر آتا ہے۔۔۔بالکل بچوں کے لیول کا مزاح ہے اور اب اس کی تقلید میں بلبے اور ڈگڈگی نامی پروگرامز مزاح کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک رہے ہیں۔۔۔ذہانت نام تھا جسکا ،گئی روتی ہوئی بٹ سے
  7. محمود احمد غزنوی

    گنجے گراں مایہ۔۔۔ڈاکٹر محمد یونس بٹ

    اگر مزاح نگار یہ بھی نہ کرے تو پھر یہی کر سکتے ہیں کہ ہاتھ پاؤں باندھ کر دریا میں پھینک دیں اور اسے کہیں کہ تیر کر دکھا اور سکوتِ لالہ و گل سے مزاح پیدا کر :)
  8. محمود احمد غزنوی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    ہوسکتا ہے کہ انکا مقصد یہ ثابت کرنا ہو کہ تبلیغی جماعت کا کوئی روحانی رہنما نہیں ہے۔۔۔:p:thinking2:
  9. محمود احمد غزنوی

    پشاور: تبلیغی مرکز میں دھماکا، 5 جاں بحق 59 زخمی

    تبلیغی جماعت کے روحانی رہنما کا مسئلہ کیا ہے؟
  10. محمود احمد غزنوی

    غالب کے جعلی لطيفے

    اسکا تعلق اسم و فعل کی حالت سے ہے یعنی نصبی، رفعی یا جری۔۔۔مثلاّ کبھی ابوبکر، کبھی ابی بکر اور کبھی ابابکر کہا جاتا ہے۔۔۔شائد یہاں بھی جیہ، جو جو اور جی جی اسی نقطہ نظر سے کہا جارہا ہو۔۔۔:p:hypnotized::idontknow:
  11. محمود احمد غزنوی

    اشتہارات

  12. محمود احمد غزنوی

    اشتہارات

  13. محمود احمد غزنوی

    گیس منصوبہ ناقابل عمل: ایران کو آگاہ کرنے کا فیصلہ

    شیر ہوگیا ڈھیر۔۔۔اندر سے نکلی بھیڑ
  14. محمود احمد غزنوی

    اوباما اورمشعل کا ساتھ ٹوٹنے کے قریب!

    جو شائد کچھ اس طرح کی ہوگی۔۔۔ نہایت افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ امریکہ کی مخالفت میں سرگرم اصحاب اب اس جنگ کو بے گناہ شہریوں، معصوم خواتینِ خانہ اور زن و شو کے تعلقات میں بھی لے آئے ہیں۔ ہم اس پراپیگنڈے کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور طاقت کے بے جا استعمال کی بجائے کسی دعا یا تعویز گنڈے کے ساتھ اس...
  15. محمود احمد غزنوی

    گاؤں کا پیش امام

    بزرگوں نے سچ کہا ہے کہ آج کا کام کل پر مت ڈالو۔۔سات آٹھ سال ہوگئے، کل ابھی تک نہیں آیا۔۔۔:)
  16. محمود احمد غزنوی

    7 مسلم ممالک میں مذہبی رواداری: سروے نتائج

    لیکن یہ غالب اکثریت انتہاپسندوں کے ہاتھوں مغلوب ہوتی جارہی ہے۔۔۔
Top