نتائج تلاش

  1. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    میں تو یہی کر سکتا ہوں کہ اپنی واپسی پر سود سمیت ادا کر دوں :)
  2. میم نون

    کودک کہانی، تبصرہ

    ویسے تو یہ بڑی زبردست کتاب ہے لیکن کیا اس کے جملہ حقوق محفوظ نہیں؟
  3. میم نون

    آپکے ہاں پہلے روزے کا دورانیہ کتنا ہے؟

    جی ایسا ہی کچھ معاملہ ہے، ہمارے یہاں تراویح اور فجر میں تقریبا چار گھنٹے کا فرق ہے
  4. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  5. میم نون

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    ابھی جیلی بنا کر آیا ہوں، تھوڑی دیر میں انڈے پکوڑے، مرچ پکوڑے اور پیاز پکوڑے بنانے جا رہا ہوں، آج کی افطاری کی ذمے داری میں نے لے لی ہے :)
  6. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    میں نے تو کچھ نہیں خریدا لیکن بھائی کا کافی خرچہ ہو گیا ہے آج، گھر کا سودا سلف بھی لائے ہیں اور پاکستان لے جانے کے لئیے سامان بھی وہی خرید کے لائے ہیں۔
  7. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  8. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلامُ علیکم، مشکل کام ہے :worried: کیونکہ کل تو مصروف گزرے گا لیکن کوشش کروں گا، ضمانت کوئی نہیں۔
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    آمین ثم آمین ہاں ویسے میں بھی کاش کو زیادہ اہمیت نہیں دیتا اور بہتری ہی کی کوشش کرتا ہوں۔ آج تو سارا دن مصروف رہا ہوں کل کا پتہ نہیں، کل کوشش کروں گا انشاء اللہ
  10. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    شائد وطن سے محبت ہے، لیکن اسکا دعوہ کیسے کیا جائے کیونکہ اب تو ہم پردیسی ہیں۔ چاہے ڈھیلی ہو ہے تو سہی۔ اب میں چلا نوکری کا وقت ہو گیا ہے، اللہ حافظ
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    بہت شکریہ جی تین سال پہلے گیا تھا یا شائد چار سال پہلے :confused: :worried: اور کیوں کا جواب کیا دوں یہ تو مجھے بھی نہیں پتہ، بس ایک کشش سی ہے جو کھینچ لیتی ہے پاکستان کی طرف :)
  14. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    واپسی انشاء اللہ ستمبر کے آخر میں ہو گی۔ ہممم ٹھیک ہے کوشش کرتا ہوں کہ اتوار تک کچھ بنا سکوں :happy: کاش کہ کمپیوٹر سوچ کی رفتار سے چلے :rollingeyes:
  15. میم نون

    چاکلیٹ کاروزانہ استعمال فشارخون کیلئےمفید

    نیویارک: آپ کابلڈ پریشرہائی رہتا ہو یا کام کےدوران سستی کامظاہرہ کرتےہوں ان مشکلات سےنجات حاصل کرنےکےلئےاب آپ کوفکر کرنےکی ضرورت نہیں کیوں کہ صرف چاکلیٹ کھا کرآپ ان پریشانیوں سے چھٹکارا حاصل کرسکتےہیں۔ امریکی یونیورسٹی میں کی جانےوالی ایک تحقیق کےمطابق روزانہ چاکلیٹ کھانےسے آپ کافشارخون نارمل...
  16. میم نون

    تاسف ڈھائی سالہ بھانجی حفصہ کی طبیعت ناسازہے

    اللہ تعالی حفصہ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے، آمین ثم آمین
  17. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ٹکریں میرا مطلب ہے سجدے کر لینے چاہئیے جتنے زیادہ ہو سکیں
  18. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اور ہم "بہت" لگائے دیتے ہیں :grin:
  19. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    جی اللہ کا کرم ہے، سوموار کو انشاء اللہ پاکستان جا رہا ہوں بلکہ آ رہا ہوں، دو ماہ کے لئیے، وہاں سے شائد رابطہ نہ ہو سکے :idontknow:
  20. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    یہ تو ایسا لگ رہا ہے کہ آپ اُنھیں مس کم اور اُنکی غیر حاضری کا جشن زیادہ منا رہی ہیں :laugh:
Top