نتائج تلاش

  1. میم نون

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کل افطاری میں، تقریبا ایک لیٹر لسی پی اور پھر روٹی کھائی چکوڑوں اور چٹنی کے ساتھ، آج صبح چنے کی دال کے ساتھ سحری کی، الحمد اللہ
  2. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    وعلیکم السلام، میں تو ٹھیک ہوں اللہ کے فضل سے، دوسروں کا پتہ نہیں
  3. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  4. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  5. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    آپکی بات بھی ٹھیک ہے رائے شماری ڈالنے کے بعد ہی مجھے اسکا خیال آیا کہ سوال میں ابہام ہے۔ براہ مہربانی اس بدل کر ایسے کر دیں: کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟
  6. میم نون

    ناعمہ کا چائے خانہ

    ہماری تو سحری کا وقت ختم ہو گیا ہے، اس لئے اب جوس نہیں پی سکتا
  7. میم نون

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    رات کے بچے پکوڑوں اور پرسوں کے بچے آلو کے کتلوں کے اوپر چٹنی ڈال کر روٹی کھا لی ہے، سالن نہیں کھایا میں نے :)
  8. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    رائے شماری میں یہی بتانا ہے کہ کیا کبھی غلطی سے کوئی چیز کھا یا پی لی؟ ہاں یا نہیں میں جواب دینا ہے۔
  9. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلامُ علیکم، صبح بخیر سب کو، آج سحری کے بعد ادھر ہی آگیا ہوں :)
  10. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  11. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  12. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    بچپن میں ایک دفعہ، ابھی پاکستان ہی ہوتا تھا، ایک دوست کے گھر گیا تو وہاں سے کوئی چار پانچ کچی گاجریں کھا لینے کے بعد یاد آیا کہ میرا تو روزہ ہے :battingeyelashes:
  13. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    یعنی رزلٹ والے بھی حکومتی چکردان میں رگڑے جا رہے ہیں :eek: لیکن باقی سب کدھر بھاگ گئے :rollingeyes:
  14. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    کل صبح کام پر میرے ایک ساتھی نے مجھے ٹافی دی جو کہ میں نے کھا لی اور یاد بھی نہ رہا، پھر پچھلے پہر رمضان پر بات ہوئی تو اس نے مجھے بتایا کہ آج صبح تو میں نے تمھیں ٹافی دی تھی، جسکا مجھے اس وقت یاد آیا :eek: اس نے معزرت بھی کی لیکن اسکی تو کوئی غلطی نہیں تھی۔
  15. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟ حاصکر پہلے روزے میں اس غلطی کا زیادہ امکان ہوتا ہے۔
  16. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    ظاہر ہے وہ تو بدل ہی جاتا ہے
  17. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    اچھی بات ہے۔ لیکن دیکھ لیں آپ کو دیکھ کر دوبارہ سے غائب ہو گئی ہیں :rolleyes: آپ کا زرلٹ کب نکلنا ہے؟ :)
  18. میم نون

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    یہ آلو کے پاپڑ کیسے ہوتے ہیں ؟
  19. میم نون

    آپکے ہاں پہلے روزے کا دورانیہ کتنا ہے؟

    یعنی کہ مختلف مقامات کا آپس میں چار گھنٹے تک کا فرق ہے اور مقدس کا روزہ اس وقت تک سب سے طویل ہے :eek:
  20. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
Top