نتائج تلاش

  1. میم نون

    مکمل کودک کہانی : بیل اور گدھا

    ٹھیک ہی کہا ہے کسی نے کہ "خوبصورتی دیکھنے والے کی آنکھ میں ہوتی ہے" :)
  2. میم نون

    آج آپ نے کیا خریداری کی؟

    ایسا ہی ایک عدد پچھلی گرمیوں میں میں نے بھی خریدا تھا اپنی بھتیجی کے لئیے۔
  3. میم نون

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    کیونکہ چپس والے آلو ہوتے ہیں اسی لئیے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ میں نے کل آلو اور شملہ مرچ کا سالن اور سیخ کباب کے ساتھ افطاری کی۔ صبح اسی سالن اور روٹی اور سویوں کے ساتھ سحری کی۔
  4. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    السلامُ علیکم، میری حاضری بھی لگا لیں، چند دن کے نعد ایک لمبی غیر حاضری ہو گی :)
  5. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  6. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    وعلیکم السلام چند منٹ مزید رکوں گا، اس کے بعد نوکری پر
  8. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اور اس خالی جگہ میں کیا آئے گا ؟
  9. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    آپکی کافی ساری سہیلیاں محفل سے غائب ہیں انکو مس کریں :)
  10. میم نون

    مزاج کیسے ہیں - 5

    اللہ کے فضل سے مزاج اچھا ہے
  11. میم نون

    کون کس کو مس کر رہا ہے؟ 11

    سوموار کو مس کر رہا ہوں
  12. میم نون

    کون ہے جو محفل میں آیا - 50

    کس کس کی خیر خبر رکھوں بھلا۔ اور ہاں خرم کا پوچھ رہے تھے آپ، وہ پاکستان میں ہیں اور رمضان مزے سے گزار رہے ہیں
  13. میم نون

    آج آپ نے سحری / افطاری میں کیا کھایا۔

    چکوڑے لمبے آلو کاٹ کر بنائے جاتے ہیں، جیسے چپس کے ہوتے ہیں، اسی لئیے انھیں "چکوڑے" کہتے ہیں ;)
  14. میم نون

    اللہ سے استغفار - 2

    استغفراللہ ربی من کل ذنب و اتوب الیہ
  15. میم نون

    درود بر رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم - 31

    اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
  16. میم نون

    الف بے پے کا کھیل 53 ویں قسط۔

    اہم بات یہ ہے کہ میں ابھی یہیں ہوں، بعد کا پتہ نہیں
  17. میم نون

    Browsers

    اپنی بات کی تھوڑی وضاحت کریں، کونسا براؤزر کرپٹ ہو گیا ہے اور اس "کرپٹ ہونے" سے آپکی کیا مراد ہے؟
  18. میم نون

    ہم نے فنکشن اٹنڈ کیا:)

    وہ وعدہ ہی کیا جو وفا ہو گیا :noxxx:
  19. میم نون

    آپکے ہاں پہلے روزے کا دورانیہ کتنا ہے؟

    یہ ایمان علی تو چپکے سے ووٹ ڈال کر غائب ہو گئی ہیں۔
  20. میم نون

    کیا پچھلے دو برس میں روزے کے دوران کبھی غلطی سے کچھ کھا یا پی لیا؟

    ایسی کوئی بات نہیں، میں تو ہمیشہ سے ہی کھوجی قسم کا رہا ہوں، وہ تومحفل میں ابھی تک آرام سے بیٹھا تھا، اب شروع ہو گیا ہوں تو آگے آگے دیکھئیے ہوتا ہے کیا ;) یہاں بتائیں لیکن رائے شماری میں ووٹ بھی تو ڈالیں :)
Top