نتائج تلاش

  1. تعمیر

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    تینوں ابواب کے عناوین کے لیے یہ بلاگ پوسٹ ملاحظہ کی جا سکتی ہے: اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - حیدرآباد کی اوپن یونیورسٹی کا گریجویشن نصاب - Hyderabad Urdu Blog | Hyderabadi | Hyderabad Deccan | History Society Culture & Urdu Literature
  2. تعمیر

    اردو اور انفارمیشن ٹکنالوجی - امبیڈکر اوپن یونیورسٹی حیدرآباد دکن کا گریجویشن نصاب

    سوشل میڈیا کے وہ مخلص احباب اور اردو جہدکار جو کسی غلط فہمی کے سبب سمجھتے ہیں کہ انڈیا میں اردو کی درس و تدریس بھلا کہاں ٹیکنالوجی اور جدید ذرائع ابلاغ کا احاطہ کرتی ہے؟ ایک نصابی کتاب ملاحظہ فرمائیں ۔۔۔ ڈاکٹر بی۔ آر۔ امبیڈکر اوپن یونیورسٹی (حیدرآباد) کے گریجویشن (بی۔اے، سال دوم، سمسٹر 4) کی...
  3. تعمیر

    تبصرہ کتب اڑن طشتری - اردو سائنس فکشن ناول

    ظہیر عباس صاحب کا یہ مضمون عمیر منظر نے اپنی درج ذیل کتاب میں اردو محفل کے حوالے سے اخذ کیا ہے: "خان محبوب طرزی - لکھنؤ کا ایک مقبول ناول نگار" مرتب و ناشر: عمیر منظر۔ (اسسٹنٹ پروفیسر ، شعبہ اردو مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، لکھنؤ کیمپس) سن اشاعت: دسمبر 2020ء ، صفحات: 446 ناچیز مکرم...
  4. تعمیر

    گلزار دہلوی - وفات پر آڈیو خراج عقیدت

    گلزار دہلوی - دلی کی محفلوں کا آخری روشن چراغ بجھا پنڈت آنند موہن زتشی جن کا قلمی نام گلزار دہلوی تھا، نسلاً کشمیری تھے، ہندوستان کی گنگا جمنی مشترکہ تہذیب کے منفرد نمائندہ اور اردو دنیا کا جانا پہچانا چہرہ تھے۔ 7/جولائی 1926 کو پیدا ہونے والا اردو کا یہ عظیم شاعر جمعہ 12/جون 2020 کی دوپہر...
  5. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    دونوں ورژن (32 اور 64 بٹ) کام کر رہے ہیں۔ لیکن پہلے کی بہ نسبٹ بہت ہی آہستہ ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے کوئی بھی کتاب۔ چاہے 32 بٹ استعمال کیا جائے یا 64 بٹ ورژن۔ کہیں یہ ریختہ کے سرور کا تو مسئلہ نہیں ہے؟
  6. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اس لنک پر دیا گیا 32 بٹ پروگرام بآسانی کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ محمد عمر صاحب :great:
  7. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ کا آخری اپ-ڈیٹیڈ ورژن جو آرکائیو پر زپ کر کے رکھا گیا ہے، وہ شاید 64 بٹ کا ہے۔ وہی ڈاؤن لوڈ کر کے چلایا تو یہ الرٹ بکس مسیج ملا:
  8. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے انٹرنیٹ کنکشن کا کوئی مسئلہ نہیں ہے کیونکہ ریختہ تک رسائی آسانی سے ہو رہی ہے۔ ویب سائٹ کھل رہی ہے اور متعلقہ کتاب بھی صفحہ در صفحہ پڑھی جا سکتی ہے۔
  9. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    Error <502> Bad Gateway Unhandled Exception ایسے کئی مسیجز کے بعد کمانڈ پرامپٹ بند ہو جاتا ہے۔ اور کوئی فائل ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پاتی۔ (برائے 32 بٹ ورژن)
  10. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    نہیں چل رہی ہے۔ یہ ایرر الرٹ بکس ڈسپلے ہوتا ہے: The version of this file is not compatible with the version of Windows you're running.
  11. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    32 بٹ ورژن درکار ہے۔ اور پی۔ڈی۔ایف کے بجائے امیجز ڈاؤن لوڈ کرنے کا آپشن بھی دیجیے پلیز۔
  12. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی، ایک منتظم سے بات ہوئی ہے۔ انہوں نے یہ بتایا ہے: ای-بک سیکشن کے فیچرز بدلے جا رہے ہیں، انہیں easily accessible بنایا جا رہا ہے تاکہ وہ ہر کسی تک ایک دو کلک میں آسانی سے پہنچ جائے۔ لاک ڈاؤن کی وجہ سے کام میں کچھ سست رفتاری آ گئی ہے۔ اس دوران جو کتابیں جو اسکین ہو گئیں ان کی ایڈیٹنگ وغیرہ ، ان...
  13. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    میرے پاس بھی (32 بٹ) یہی ایرر آ رہا ہے۔
  14. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    ریختہ کا سرور پچھلے دو دن سے ڈاؤن ہے۔ ریختہ انتظامیہ کے ایک واقفکار نے بتایا ہے کہ پیر 18-مئی کی شام تک ریختہ دوبارہ آن لائن ہو جائے گی۔
  15. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ نیا ورژن کون سے بٹ کا ہے؟ 32 یا 64 ؟؟
  16. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فاروقی کی "شعر شور انگیز" چار جلدوں میں ہے۔ اور ہر جلد تقریباً 700 صفحات کی ہے۔
  17. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    بہترین کام کر رہا ہے۔ بہت شکریہ۔ :flower: اب ایرر نہیں آتا۔ اور فولڈر کا نام بھی یو۔آر۔ایل میں دئے گئے نام سے ہی بنتا ہے۔ پہلے عجیب و غریب نمبر و حروف سے فولڈر کا نام بنتا تھا۔
  18. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یہ رہی ایرر کی تفصیل: Unhandled exception. System.AggregateException: One or more errors occurred. (Co uld not find a part of the path.) ---> System.IO.DirectoryNotFoundException: Could not find a part of the path. at System.IO.FileSystem.MoveFile(String sourceFullPath, String destFullPath...
  19. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آپ نے bat فائل کی یاد دلا دی، جو ہم MS-DOS کے زمانے میں بنا کر خود کو ماہر پروگرامر سمجھا کرتے تھے :)
  20. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    لہذا میرا ذاتی نقطہ نظر یہ ہے کہ: یہ کمانڈ پرامپٹ ایپ زیادہ سہولت بخش اور تیزرفتار ہے بہ نسبت گرافکس یو۔آئی والے ایپ کے! :rose::redheart:
Top