نتائج تلاش

  1. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    32 بٹ والے اس نئے ورژن میں ایک اہم بات یہ نوٹ کی ہے کہ: چاہے براؤزر میں متعلقہ کتاب کھلی ہو یا نہ ہو، یا ریختہ کی ویب سائٹ کھلی ہو یا نہ ہو ، درکار کتاب کے امیجز بآسانی حاصل ہو جاتے ہیں۔ یعنی یہ ویسی ہی سہولت ہے جیسے فلسفی صاحب کے سافٹ وئر میں مہیا کی گئی تھی۔
  2. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    فلسفی صاحب کا 32 بٹ یا 64 بٹ سافٹ وئر ، ساڑھے پانچ سو کی کتاب کے امیجز ڈاؤن لوڈ کرنے میں بیس تا پچیس منٹ لیا کرتا تھا۔
  3. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    32 بٹ کا نیا ورژن واقعی زبردست کام دے رہا ہے۔ تقریباً ساڑھے پانچ سو صفحات کی کتاب کے تمام امیجز صرف 10 منٹ کے اندر فولڈر میں مل گئے۔ مسئلہ صرف وہی ایک ہے کہ:
  4. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    32 بٹ کا نیا ورژن بہترین کام کر رہا ہے۔ پانچ منٹ کے اندر ایک کتاب کے تمام امیجز (182 صفحات) نئے فولڈر میں حاصل ہو گئے۔ صرف ایک چھوٹا سا مسئلہ ہے کہ ۔۔۔ کام مکمل ہونے کا مسیج نہیں آتا بلکہ ایرر الرٹ بکس (کلوز دِس اپلی کیشن) کا ونڈو ڈسپلے ہوتا ہے۔
  5. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    64 بٹ میں کوئی مسئلہ نہیں ، بس وہ آخری صفحہ کا تھا جسے شاید آپ نے جدید ورژن میں درست کر دیا ہے (گوکہ میں نے ابھی چیک نہیں کیا)۔ کل تو اس ورژن پر ایک کتاب کے تمام امیجز (سوائے آخری امیج کے) بآسانی ڈاؤن لوڈ ہو گئے تھے۔ البتہ 32 بٹ ایپ میں شاید کوئی خرابی ہے۔ براؤزر میں تو کتاب کا ہر صفحہ بآسانی...
  6. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی ہاں۔ 32 بٹ ورژن کے ساتھ یہی مسئلہ درپیش ہے۔ اگر پی۔ڈی۔ایف کے بجائے امیج آپشن سیٹ کر رکھیں تو ایپ کام ہی نہیں کرتا۔ اور امیج آپشن نہ رکھ کر ڈیفالٹ پی۔ڈی۔ایف آپشن پر چلائیں تو صفحات کی تعداد ڈاؤن لوڈ ہونے کا بتاتا تو ہے ۔۔۔ مگر آخری صفحہ پر آ کر یہی بالا ایرر بتاتا ہے اور ایپ بند ہو جاتا ہے۔
  7. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    32 بٹ پر کام نہیں کر رہا ہے۔ یہ ایرر ڈسپلے ہوتا ہے: Failed to Download page The remote server returned an error <502> Bad Gateway
  8. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سورس امیج png فارمیٹ میں ہوتی ہے۔ اور سورس امیج کو ہی محفوظ کرنا چاہیے۔ پی۔این۔جی کو کمپریس کیا جا سکتا ہے۔ علاوہ ازیں ۔۔۔ ایپ میں یہ طریقہ تشکیل دیجیے کہ میموری میں امیجز محفوظ کرنے کے بجائے، ایپ مطلوبہ کتاب کے نام سے نیا فولڈر بنائے، اور امیجز ایک کے بعد ایک اسی فولڈر میں محفوظ کرتے جائے۔...
  9. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    جی یہ بات درست نہیں۔ میرے کچھ دوست ریختہ سے وابستہ ہیں جن سے ایک بار کچھ کتب (سافٹ کاپی / امیج فائلیں) ای-میل سے منگوائی تھیں۔ ریختہ پر موجود تمام کتب کی امیجز png فارمیٹ میں ہوتی ہیں۔
  10. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    سوری۔ بھول گیا تھا کہ ری-نیم والا مسئلہ تو کمانڈ پرامپٹ کے ذریعے سیکنڈ میں حل کر لیا جا سکتا ہے۔
  11. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آخری صفحہ ڈاؤن لوڈ نہیں ہو پا رہا۔ میں نے امیج والے آپشن کے ساتھ ڈاؤن لوڈ کیا۔ جس کا اہم مسئلہ یہ کہ ۔۔۔ ریختہ کی فائل png ہوتی ہے جس کو بطور jpg محفوظ کیا جاتا ہے۔ اس لحاظ سے تمام فائلوں کے ایکسٹنشن کو ری-نیم کرنے کی زحمت اٹھانا پڑتی ہے۔
  12. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کیا 32 بٹ کے لیے اس ایپ کو بنائے جانے کا کوئی چانس ہے؟
  13. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    مجھے پی۔ڈی۔ایف نہیں بنانا ہے، صرف اچھی کوالیٹی کی امیج فائلیں حاصل کرنا ہیں۔ اس کے لیے کیا کمانڈ ہے؟
  14. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اگر ایسا ہے بھی تو اس کا توڑ کیا جا سکتا ہے۔ ڈاؤن لوڈر میں ریختہ لاگ ان تفصیلات شامل کی جا سکتی ہیں کہ لاگ ان ہو کر ہی تمام صفحات ڈاؤن لوڈ کیے جا سکیں۔
  15. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    اب تو فلسفی صاھب کا ہی انتظار کرنا باقی رہ گیا ہے!
  16. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    آٹو سکرین کیپچر کی خرابی یہ ہے کہ ۔۔۔ یہ کتاب پر ریختہ کے واٹر مارک کے ساتھ امیج محفوظ کرتا ہے اور امیج کا سائز بھی اوریجنل سائز نہیں ہوتا۔
  17. تعمیر

    https://www.urdukidzcartoon.com/search/label/fauladi

    https://www.urdukidzcartoon.com/search/label/fauladi
  18. تعمیر

    ربط یہ رہا: https://www.urdukidzcartoon.com

    ربط یہ رہا: https://www.urdukidzcartoon.com
  19. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    یقیناً ریختہ سرور کا مسئلہ ہوگا۔ پہلے میں سمجھ رہا تھا کہ شاید 32 بٹ ورژن کا مسئلہ ہے، لیکن ابھی کسی اور کے لیپ ٹاپ سے 64 بٹ پر چلا کر دیکھا۔ ویب سائٹ اوپن ہو رہی ہے اور متعلقہ کتاب بھی۔ لیکن اس کتاب کو ڈاؤن لوڈر کے ذریعے حاصل کرنے جائیں تو ایک یا دو صفحہ پر آ کر ڈاؤن لوڈر رک جاتا ہے۔
  20. تعمیر

    ریختہ ڈاٹ آرگ سے کتب ڈاؤنلوڈ کرنے کا کوئی جگاڑ؟

    کروم ڈرائیور کا آپ کا دیا ہوا یہ ورژن ریپلیس کر کے دیکھ لیا۔ ریختہ ڈاؤن لوڈر پھر بھی صفحات ایکسٹراکٹ نہیں کر رہا ہے۔ صفحات حاصل کیے جا رہے ہیں مہربانی کر کے انتظار کیجیے۔ بس اس پر آ کر رک جاتا ہے۔
Top